Monday, October 21, 2013

Liver diseases cured by camel milk اونٹنی کے دودھ سے جگر کی ہربیماری ختم

Liver diseases cured by camel milk 
Drink ½ kg milk every morning. Continue it for 80 days. This is 100% beneficial by the grace of ALLAH ALMIGHTY for hepatitis, kidney pain, urine problem, liver pain, diabetes etc. digestion will get better and it provides energy. It is sold in Karachi in impress market. Camel milk should be drunk un-boiled. You may find frozen milk in this market. It is sunnat to drink this milk. If this milk is kept for an hour, worms are formed in it. One person from Sukhur was cured because of this milk. He bought a camel and used to drink ½ kg milk every morning on an empty stomach.



  اونٹنی کے دودھ سے جگر کی ہربیماری ختم  
آدھ کلو کچا دودھ روزانہ نہار منہ پئیں‘ 80 دن تک لگاتار۔ ہیپاٹائٹس‘ گردوں کی تکلیف‘ پیشاب کی تکلیف‘ جگر کی ہر قسم کی تکلیف‘ شوگر وغیرہ وغیرہ کے لیے سو فیصد اللہ کے کرم سے فائدہ ہوگا۔ کھانا ہضم ہوگا‘ طاقت آئے گی۔ کراچی میں اونٹنی کا دودھ ایمپریس مارکیٹ میں 80 روپے پاؤ ملتا ہے اور انہوں نے لکھ کے لگایا کہ اونٹنی کا دودھ دستیاب ہے۔ دودھ کچا ہی پینا ہے‘ دکان پر ایک پاؤ اور آدھ کلو کی بوتلیں فریز ہوئی ملتی ہیں یہ دودھ پینا سنت بھی ہے۔ اگر ایک گھنٹے تک رکھا جائے تو اس دودھ میں کیڑے پیدا ہوجاتے ہیں۔ سکھر میں بھی ایک صاحب ٹھیک ہوئے ہیں انہوں نے اونٹنی لے کر گھر پر رکھی تھی اور روزانہ آدھ کلو دودھ نہار منہ پیتے تھے

0 comments:

Post a Comment