Monday, October 21, 2013

Cure motions by tea

Cure motions by tea  
The hair of BHATTA is treatment for torn heel skin. A person named Israr Ahmed met me and told me that his heel skin has been damaged and pains a lot and he can’t walk properly. I told him to take hairs of BHATTA according to size of a fist and also 3 cups of water and mix them and heat the mixture on stove and when it is left only equal to one cup then drink it Luke warm. Also rub glycerine and water of rose of equal weight on  heels. By the grace of GOD there was a lot of benefit for him and the pain vanished and the skin tearing was also removed. I read about this mixture of rose water and glycerine in your book.

A small gimmick for the beauty of face: My wife’s lips were always dry no matter if it was summer or winter. The moment I read about your prescription of rubbing oil in naval, I also told my wife and since then she has been acting upon it and now her lips always remain soft and pink.

Treatment of motion in children with tea grains: Someone had once told me that elders and young children both sometime get motions. Then elders should have half a spoon of tea grains with water and children should be given one pinch of tea grains. I have tried this prescription a lot of time and it helps a lot of time.

The trick to protect the vision of eye: I read it in a book and also in Ubqari that if a person after ablution looks at the sky and recites SURAH QADAR then his vision never gets weak and I have told this to my wife as well. We both benefited a lot and whoever we told he also took advantage of it by the grace of GOD.










 چائے کی پتی سے موشن کا علاج  
چائے کی پتی پانی سے پھانک لیں تو موشن ختم ہوجاتے ہیں اور چھوٹے بچوں کو ایک چٹکی پانی سے دے دیں

بھٹے کے بال،پھٹی ایڑھیوں کا علاج :  ایک آدمی اسرار احمد مجھے ملا اور کہا کہ میری ایڑھیوں میں بہت درد رہتا ہے اور ایڑھیاں پھٹ گئی ہیں چلنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ میں نے اسے کہا کہ ایک مُٹھی بھٹے کے بال لے کر تین پیالی پانی میں اچھی طرح جوش دے کر جب ایک پیالی پانی رہ جائے چولہے سے اتار کر نیم گرم پی لیں اور گلیسرین اور عرق گلاب ہموزن ملا کر ایڑھیوں پر لگائیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ان نسخوں سے ان کوبہت فائدہ ہوا اور ایڑھیوں کا درد بھی ختم ہوگیا اور ایڑھیوںکا پھٹنا بھی ختم ہوگیا۔ یہ گلیسرین اور عرق گلاب ہموزن کا نسخہ بھی آپ ہی کی کتاب میں پڑھا تھا۔
چہرے کی خوبصورتی ایک چھوٹے سے عمل میں : میری بیوی کے ہونٹ ہمیشہ کھُردرے رہتے تھے‘ سردی ہو یا گرمی مگر ہونٹ صحیح نہیں ہوتے تھے جب سے آپ کی کتاب میںناف کے اندر تیل لگانے کے فوائد پڑھے اپنی بیوی کو بھی بتایا بس اس دن سے آج تک بیوی نے تیل لگانا نہیں چھوڑا اور اب اس کے ہونٹ اس عمل سے بالکل نرم اور گلابی ہوگئے ہیں۔
چائے کی پتی موشن کا علاج : مجھے کسی نے یہ نسخہ بتایا تھا کہ بڑوں یا چھوٹے بچوںکو بعض دفعہ اچانک موشن لگ جاتے ہیں بڑوں کو آدھی چمچ چائے کی پتی پانی سے پھانک لیں تو موشن ختم ہوجاتے ہیں اور چھوٹے بچوں کو ایک چٹکی پانی سے دے دیں۔بچوں کو بھی فائدہ ہوجائے گا اور میں یہ نسخہ کئی دفعہ آزما چکا ہوں واقعی فائدہ ہوجاتا ہے۔
نظر کی حفاظت کا خاص راز : میں نے کتاب میں پڑھا بھی تھا اور عبقری میںبھی پڑھا تھا کہ وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف منہ کرکے پوری سورۂ قدر پڑھنے والی کی نظر کبھی کمزور نہیں ہوگی اور واقعی میں پڑھتا ہوں اپنی بیوی کو بھی بتایا ہے وہ بھی پڑھتی ہے اور ہم دونوں کو بہت فائدہ ہوا ہے اور جس جس کو بھی بتایا ہے سب کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بہت فائدہ ہوا ہے۔

Related Posts:

  • مردانہ کمزوری ہر قسم جراثیم کی کمی شرطیہ پوری ھوالشافی : مغز جیا پوتا 5 تولہ خراطین مصفی! 5 تولہ تخم سرس 5 تولہ مغز پنبہ دانہ 5 تولہ مغز چرونجی 5 تولہ مغز فندق 5 تولہ ستاور 3 تولہ شقاقل 3 تولہ تخ… Read More
  • تریاق معدہ تریاق معدہ گل سرخ ایرنی پچاس گرام کلونجی پچاس گرام تخم کاسنی پچاس گرام دیسی اجوئن پچاس گرام سونٹھ پچاس گرام سنامکی پچاس گرام انار دانہ پچاس گرام میٹ… Read More
  • مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے لئے 40 دن یہ وظیفا پڑھ لیں انتہائی مجرب ہے، طریقہ رات کو کوئی بھی ایک وقت مقررکرکے ایک سانس میں 11 مرتبہ یاقوی… Read More
  • یورک ایسڈ کا خاتمہ یورک ایسڈ کا خاتمہ ....... بہت سے لوگوں کے کہنے پر یورک ایسڈ کا نسخہ شئیر کر رہی ہوں جو میرے استاد محترم حکیم شہباز حسین کمالی اعون کا معمول مطب ہے … Read More
  • ﺕﯿﺯﺍﺏﯿﺕ ﮐﯿﻟﺊﮯ ﺕﯿﺯﺍﺏﯿﺕ ﮐﯿﻟﺊﮯ ﺑﺎﺩﯾﺍﻥ )ﺳﻮﻧﻒ( ﮐﺍ ﺳﻔﻮﻑ ﺍﯾﮏ ﮔﺭﺍﻡ ﺻﺒﺢ‘ ﺩﻭﭘﮩﺭ‘ ﺷﺎﻡ ﭘﺍﻥﯽ ﮐﮯ ﮨﻣﺮﺍﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺭﯾﮟ۔ ﻣﻒﯿﺩ ﮨﮯ۔ ﭘﺭﮨﯿﺯ ﺗﻞﯽ ﮨﻭﺉﯽ ﺗﺮﺵ ﺍﻭﺭ ﺛﻖﯿﻝ ﻏﺬﺍﺅﮞ ﺱﮯ ﭘﺭﮨﯿﺯ ﮐﺭﯾﮟ۔ ﺑﺮ… Read More

0 comments:

Post a Comment