ذیابیطس (شوگر) کیلئے نایاب نسخہ جات
1۔کریلہ ایک تولہ‘ نیم کی کونپلیں ایک تولہ‘ جامن کی گٹھلی ایک تولہ لیکر ان سب اشیاء کو خوب کچل کر پیالہ بھر پانی میں بھگو کر رات بھر کھلی جگہ چھوڑدیں صبح کو منہ نہار پانی (اوپر والا) لیں اور یہ دعا پڑھیں بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَئْیٌ فِی الْاَرْضِ وَلَآ فِی السَّمَآءِ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ۔2۔ گل ارض تخم کاہو‘ کریلے‘ صندل سفید‘ گل فارسی‘ گڑمار بوٹی‘ بیضہ مرغ‘ سماق بلوط‘ جوہر جامن طباشیر نقرہ۔ ہر چیز ایک ایک تولہ لے کر تیار کریں۔ خوراک 6ماشہ صبح وشام دہی کے ساتھ کھائیں۔
3۔ دنبل اورذیابیطس: کمیلہ 5 تولہ پانی میں بھگو کر آدھا کلو تلوں کا تیل اور تھوڑے سے پانی میں پکائیں پانی جلنے پر چھان کر رکھ لیں۔ صبح وشام مالش کریں۔
4۔ ست گلو 3ماشہ کے ساتھ آدھا کلو بکری کی ترش چھاچھ کے ہمراہ استعمال کریں۔مریض گائے کا دہی استعمال کرے بھوک پیاس لگنے پر سوائے دہی کے کچھ نہ کھائے پیے۔
5۔ برگ آم جو خود جھڑ جائیں اکٹھے کرکے سایہ میں خشک کریں۔ باریک کرکے آدھا ماشہ صبح و شام ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔6۔ برگ لسوڑہ 8 عدد رات کو بھگو کر (پانی میں) صبح مل چھان کر پی لیں۔ صبح کو بھگو کر شام کو پی لیں۔ پندرہ بیس روز متواتر یہ عمل کریں۔7۔ کچی گوبھی کھائیں۔
8۔ایک چمچہ شہد‘ 4 تولہ سلاجیت سے ملا کر دن میں تین بار کھائیں۔9۔دو چھٹانک پکی ہوئی پلکن کا سالن استعمال کرنا شروع کردیں۔10۔ چکوترے کے تین پھل روزانہ کھائیں۔

Original Salajeet kharidain
ReplyDeletewww.salajeet.com.pk