Wednesday, October 23, 2013

کمر درد سے فوری نجات

کمر درد سے فوری نجاتایک صاحب میرے پاس تشریف لائے فرمانے لگے ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ کا ایک خاص عمل آیا تھا میں نے وہ عمل اپنی کمردرد کے خاتمے کیلئے کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میری کمر کا درد ختم ہوا جو کہ بے شمار ڈاکٹرو حکماء کے علاج سے دور نہیں ہوا تھا۔ عمل یہ ہے کہ 41بار سورۂ فاتحہ مع تسمیہ فجر کی سنت اور فرض کے درمیان پڑھیں۔

Related Posts:

  • مشکل سے مشکل حل السلام علیکم مشکل سے مشکل حل یہ وظیفہ دشمنوں کے لئے رزق روز گار کیلئے ہر پریشانی سے نجات کے لئے اور تمام حاجات کے لیے بہت اہم اورخاص الخاص نایاب عمل … Read More
  • اولاد فرمان السلام علیکم اولاد فرمان بردارنمازی اورپڑھائی پرشوق لگائے اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم 211بار بعد میں مغرب پڑھکر پانی پر دم کرکے سونے سے پہلےبچوں کو… Read More
  • امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے اول آخر درود شریف 11بار یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین 21 بار یہ عمل صبح کی نماز کے ب… Read More
  • ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم کاروحانی علاج لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار صبح کی نماز کے بعد اورعشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر پان… Read More
  • ملازمت فوری مل جائے السلام علیکم ملازمت فوری مل جائے یہ عمل ہرنمازکےبعد ترتیب سے کرناہےاور41دن تک کرناہے فجر کی نماز کے بعد اول آخر درود شریف 11بار سورۃ الکافرون 21بار س… Read More

0 comments:

Post a Comment