Wednesday, October 23, 2013

گارنٹی شدہ عمل کریں اور ہر پریشانی سے بچیں

                                                 گارنٹی شدہ عمل کریں اور ہر پریشانی سے بچیں
درخت میں برکت و حفاظت کیلئے ربیع کے مہینے میں جو پہلی بارش ہوگی اس کے پانی کو کسی نئے روغنی یا شیشے کے برتن میںلیکر سورۂ قٓ کی ابتدائی11 آیات (پ 26) سات پرچوں پر زعفران وگلاب سے لکھ کر طلوع صبح صادق کے وقت اس پانی سے دھوکر اور دھوتے وقت بھی آیات کو سات مرتبہ پڑھ کر رات کیوقت جس درخت کی جڑ میں یا جس کھیت کے وسط میں وہ پانی چھڑکیں یا جو دانہ اس پانی میں تر کرکے بودیں خوب نشوونما ہو گی اور سب آفات سے محفوظ رہے گا۔ اس کے علاوہ آب باراں سے ان آیات کو دھو کر پینے سے قوت آئے گی اور درد شکم رفع ہوگا

Related Posts:

  • مایوس اور ناامید مایوس اور ناامید اور لاعلاج مریضوں کے لیے بہت اہم روحانی علاج سورۃ فاتحہ کا خاص سبق درود شریف 11بار سورۃ فاتحہ بمعہ بسم اللّٰہ کے 41بار یہ عمل 7دن تک… Read More
  • شوگر کے لیے خاص سبق شوگر کے لیے خاص سبق یہ وظیفہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہت اہم ہے اول آخر درود شریف 3بار رب ادخلنی مدخل صدق و اخرجنی مخرج صدق و جعلی من لدنک سلطانا نصیرا… Read More
  • مشکلات کے حل کے لیے خاص سبق مشکلات کے حل کے لیے خاص سبق کسی کومکان یادکان یازمین یا اورچیزدی ہےوہ دینےکا نام نہیں لےرہا اس کیلئے یہ مجرب عمل ہے اول آخر درود شریف 11بار یاذوالجلا… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار یاخالق یارؤف یاسلام 100بار یہ وظیفہ ہرنمازکےبعد پڑھیں اورشام کو پڑھکرپانی پردم کرکےپورے گھر والوں کو پل… Read More
  • سبق نمبر خاص سبق نمبر خاص اچانک مصیبت اور پریشانی کے حل کے لیے بہت اہم سبق درود شریف 11بار سورۃ اخلاص 11بار درود شریف 11بار یہ وظیفہ کرکےیقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے … Read More

0 comments:

Post a Comment