Monday, October 21, 2013

فراخی رزق کیلئے

 فراخی رزق کیلئے:  
جو شخص ہر نماز کے بعد سورۂ الم نشرح تین بار‘ الحمد شریف ایک بار اور سورۂ قدر گیارہ بار پڑھا کرے‘ اللہ تعالیٰ اس پر بغیر محنت و مشقت کے رزق کی بارش کردے گا۔ (آزمودہ ہے)
میاں بیوی میں محبت کے اضافہ کیلئے: جو چاہتا ہو کہ اس کا شریک حیات اس سے بے پناہ محبت کرے اُسے پانی پر 786 بار بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِپڑھ کر دم کرکے پلائیں‘ انشاء اللہ اسے شدید محبت ہوجائیگی

Related Posts:

  • New Amaliat Read More
  • کچھ روحانی علاج کے بارے میں *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*کچھ روحانی علاج کے بارے میںاللہ تعالٰ نے کوئی بھی روحانی جسمانی اور ذہنی بیماری ایسی پیدا نہیں فرمائی جس کا علاج نہ ہو، اسی … Read More
  • وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں : وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں : کوئی بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ہے… یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر بہت سی مصیبتیں آتی ہ… Read More
  • Darood e taj with targuma درودِ تاج، منظوم ترجمہ اور تضمین​ ​ اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيّدِنا وَمَولانَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاج وَالْمِعرَاج وَالْبُراق وَالعَلَمْ دَافِع ال… Read More
  • حصول ملازمت کیلئے* *:point_left:🏻حصول ملازمت کیلئے* بعد نماز فجر’’ وَاللہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْم‘‘325 مرتبہ اول وآخر 7 ،7 بار درود شریف کے ساتھ پڑھیں اور اس‌آیت کا … Read More

0 comments:

Post a Comment