Wednesday, October 23, 2013

Guarantee of Seeing The Prophet Muhammad (PBUH)دیدار مصطفیﷺ کی گارنٹی انشاء اللہ

Guarantee of Seeing The Prophet Muhammad (PBUH)  
6 Deedaar-e-Mustafa ki Guarantee InshaAllah
Guarantee of Seeing The Prophet Muhammad (may Allah’s Peace and Blessings be Upon Him) By The Will of Allah


Sages have said that a person who on every shabb-e-jumma (the night between thursday and friday) would recite the following Durood-Sharif at least once, would see Hazrat Muhammad (may Allah’s peace and blessings be upon him) at the time of his/her death. And he/she will see him while entering his/her grave. So much so that, he/she will see that Hazrat Muhammad (may Allah’s peace and blessings be upon him) are lying him in his/her grave. The Durood Sharif is:

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِّیِّ الْاُمِیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیمْ الْجَاہِ وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔


دیدار مصطفیﷺ کی گارنٹی انشاء اللہ  
بزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شب جمعہ (جمعہ جمعرات کی درمیانی رات) اس درود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے موت کے وقت سرکار مدینہ ﷺ کی زیارت کریگا اور قبر میں داخل ہوتے وقت بھی یہاں تک کہ وہ دیکھے گا سرکار مدینہ ﷺ اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اتار رہے ہیں۔درود شریف یہ ہے:۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِّیِّ الْاُمِیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیمْ الْجَاہِ وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔

Related Posts:

  • کالا جادو اسلام علیکم نؤ چندی جمعرات کو بعد نماز عشاء دو نفل پڑھ کر ۔بیٹھ جائیں ۔آیت الکرسی سات بار چاروں قل سات سات بار دم کر کے اپنے جسم سر پر پھیر لیں … Read More
  • کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ قرض دینے والے کا تصور رکھ کر اوّل آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک کے ساتھ بعد 100 بار نماز عشاء ایک ہی نشست میں پڑھی… Read More
  • اپنا مسئلہ خود جانیں اپنا مسئلہ خود جانیں سر کے بالوں سے لیکر پاؤں کے ناخن تک نیلا (بیلو)سوتی دھاگے ماپ کر کاٹ لیں، اور رات سونے سے پہلے اس دھاگہ پر مندرجہ ذیل پڑھائی ک… Read More
  • انمول تحفہ انمول تحفہ وہ حضرات جو مالی مسائل کا شکار ھے اور رزق میں برکت نہ ھونے کا رونا روتے ھیں انکی خدمت میں احقر کے مجربات میں سے ایک سچا موتی قارئین کی … Read More
  • نظر بد نظر بد مفسرین کہتے ہیں کہ جس شخص کی عادت کسی چیز کو بہت زیادہ دیکھتے رہنے کی ہو اس کی آنکھوں میں ایک طرح کا کرنٹ پیدا ہوجاتا ہے جو سامنے والے شخص ک… Read More

0 comments:

Post a Comment