شوگر کا نسخہ
ہمارے بڑے بھائی کے ایک ساتھی حج پر گئے تھے ان کے گروپ میں ایک آدمی تھا جس کو شوگر تھی اور شوگر کے باوجود بہت زیادہ صحت مند تھا ‘ میںاس سے ملا۔ اس نے کہاکہ میں صرف یہ نسخہ استعمال کرتا ہوں جس کی وجہ سے میری شوگر کنٹرول رہتی ہے۔ ھوالشافی: بادام 5 عدد‘ خشخاش ایک چمچ‘ چارمغز ایک چمچ‘ الائچی دس عدد‘ سفید مرچ دس عدد۔ ہلکاکوٹ
کر ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ کھالیں
He was a companion to our big brother was a man in his group, despite the high sugar and sugar was healthy, got free zone. Then use that which I just copy my sugar is controlled. hualsafy: 5 tsp almond 'kskas a spoon, a spoon carmgz' ten pieces cardamom, white pepper ten number. hlkakut one hour before breakfast with milk skins
0 comments:
Post a Comment