Wednesday, October 23, 2013

بلغمی کھانسی کیلئے مجرب نسخہA Effective Prescription for Phlegmy Cough

A Effective Prescription for Phlegmy Cough


Ho-Alshaafi: Gond kateera, Ijwaain Kharaasaani, Kaakra Sangi, shakar teefaal. 5 grams each. Khashkhaash, rabb-ul-sose, maghaz kaddoo, maghaz chalghoza. 10 grams each. Maghaz Baadaam, 6 grams. Take all the things and grind them and mix honey (125 grams) in them. Take a spoonful four times in a day. InshaAllah you will heal very quickly. I have given this prescription to many people. By the grace of Allah Almighty, all have benefited. My Allah has cured them. Even those people who could not take a few steps, they also healed. Their breathing also improved. No matter how severe is phlegmy cough, no matter how old it is, use this prescription, and you will get healthy by the grace of Allah.


 بلغمی کھانسی کیلئے مجرب نسخہ  
ھوالشافی: گوند کتیرا ‘ گوند کیکر‘ اجوائن خراسانی‘ کاکٹراسنگی‘ شکرتیفال تمام پانچ گرام۔ خشخاش‘ رب السوس‘ مغز کدو‘ مغزچلغوزہ تمام دس گرام‘ مغز بادام میٹھا6گرام لیکر تمام چیزوں کو پیس کر125 گرام شہد میں ملا کر رکھیں دن میں چار مرتبہ ایک ایک چمچہ چاٹیں‘ انشاء اللہ بہت جلد فائدہ ہوگا۔ یہ نسخہ میں نے بہت سے لوگوں کو استعمال کروایا ہے۔ اللہ کے فضل سے سب کو فائدہ ہوا ہے۔ میرے اللہ نے ٹھیک کیا ہے۔ وہ لوگ بھی جو چند قدم نہیں چل سکتے تھے وہ بھی ٹھیک ہوگئے۔ ان کا سانس بھی ٹھیک ہوگیا۔بلغی کھانسی جیسی بھی ہو جتنی بھی پرانی کچھ عرصہ یہ نسخہ استعمال کریں اللہ کے فضل سے شفاء ملے گی۔

Related Posts:

  • نسخہ برائے ممسک و مقوی ہوالشافی. نسخہ برائے ممسک و مقوی. نمبر1 شنگرف دوتولہ. زعفران اتولہ. عقرقرحہ اتولہ. تریاق مدبر اتولہ. خولنجاں پانچ تولہ. لونگ پانچ تولہ. جائفل پانچ تو… Read More
  • ﺕﯿﺯﺍﺏﯿﺕ ﮐﯿﻟﺊﮯ ﺕﯿﺯﺍﺏﯿﺕ ﮐﯿﻟﺊﮯ ﺑﺎﺩﯾﺍﻥ )ﺳﻮﻧﻒ( ﮐﺍ ﺳﻔﻮﻑ ﺍﯾﮏ ﮔﺭﺍﻡ ﺻﺒﺢ‘ ﺩﻭﭘﮩﺭ‘ ﺷﺎﻡ ﭘﺍﻥﯽ ﮐﮯ ﮨﻣﺮﺍﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺭﯾﮟ۔ ﻣﻒﯿﺩ ﮨﮯ۔ ﭘﺭﮨﯿﺯ ﺗﻞﯽ ﮨﻭﺉﯽ ﺗﺮﺵ ﺍﻭﺭ ﺛﻖﯿﻝ ﻏﺬﺍﺅﮞ ﺱﮯ ﭘﺭﮨﯿﺯ ﮐﺭﯾﮟ۔ ﺑﺮ… Read More
  • مقوی دماغ واعصاب مقوی دماغ واعصاب مغزبادام مغز تربوز مغز خربوزہ مغزتخم خیارین مغز پستہ مغزفندق چھوٹی الائچی بھمن سفید اسطخدوس کشنیز برھمی بوٹی ھرایک بیس گرام کشتہ مر… Read More
  • یورک ایسڈ کا خاتمہ یورک ایسڈ کا خاتمہ ....... بہت سے لوگوں کے کہنے پر یورک ایسڈ کا نسخہ شئیر کر رہی ہوں جو میرے استاد محترم حکیم شہباز حسین کمالی اعون کا معمول مطب ہے … Read More
  • قبض کا خاتمہ قبض کا خاتمہ .. یہ نسخہ میرے استادہ محترم حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدری صاحب کا ہے اور میرا آزمودہ ہے اک بھائی کی فرمائش پر شیئر کیا جا رہا ہے ا… Read More

0 comments:

Post a Comment