ناک کی بیماریاں
1۔
نزلہ و زکام: درخت کنیر کے پتوں / پھلوں کی نسوار نزلہ زکام کیلئے اکسیر
ہے۔2۔ برگ لسوڑا دھو...
Wednesday, October 23, 2013
کمر درد سے فوری نجات
کمر درد سے فوری نجاتایک صاحب میرے پاس تشریف لائے فرمانے لگے ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ کا ایک خاص عمل آیا تھا میں نے وہ عمل اپنی کمردرد کے خاتمے کیلئے کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میری کمر کا درد ختم ہوا جو کہ بے شمار ڈاکٹرو حکماء کے علاج سے دور نہیں ہوا تھا۔ عمل یہ ہے کہ 41بار سورۂ فاتحہ مع تسمیہ...
Guarantee of Seeing The Prophet Muhammad (PBUH)دیدار مصطفیﷺ کی گارنٹی انشاء اللہ
Guarantee of Seeing The Prophet Muhammad (PBUH)
6 Deedaar-e-Mustafa ki Guarantee InshaAllah Guarantee of Seeing The Prophet Muhammad (may Allah’s Peace and Blessings be Upon Him) By The Will of Allah
Sages have said that a person who on
every shabb-e-jumma (the night between...
ٹائیفائیڈ اور مردانہ طاقت کیلئے For typhoid and male power
ٹائیفائیڈ اور مردانہ طاقت کیلئے
ٹائیفائیڈ اور مردانہ طاقت کیلئے :
تقریباً چار پانچ سال سے مجھے ٹائیفائیڈ ہوا تھا بطور علاج سردی کے موسم
میں بڑا گوشت کھاتا ہوںاللہ پاک شفاء دیتے ہیں طریقہ درج ذیل ہے:۔ کلو گوشت
لیں بڑا۔ چھوٹی چھوٹی بوٹی اس کی بنالیں اس میں ایک چھٹانک ادرک‘...
Monday, October 21, 2013
ہر جگہ کام آنے والے دولفظ / لڑائی جھگڑے میں یاقادر یانافع کا کما
ہر جگہ کام آنے والے دولفظ / لڑائی جھگڑے میں یاقادر یانافع کا کمال
فرمایا
ان لفظوں کے اندر ایک طاقت اور تاثیر ہے اور یہ طاقت اور تاثیر یہ ہے کہ یہ لفظ
ہر جگہ کام آتے ہیں آپ کو کھانے کی ضرورت ہے یہ لفظ پڑھو کھانا مل جائے گا‘ پانی
کی ضرورت ہے یہ لفظ...
ہر ضرورت فوری حاصل کریں
ہر ضرورت فوری حاصل کریں
فرمایا کہ میں نے جنگل میں کئی بار سفر کیا ہے اور دیکھا کہ قافلے میں کچھ کمزور لوگ ہیں ان کے پاس سواری نہیں ‘ تو میں نے انسان یا کسی بزرگ کی شکل میں آکر انہیں یَاقَادِرُ یَانَافِعُ کا بتایا تو اللہ پاک نے ان کی ضرورتیں پوری کیں۔ ان کو پانی میسر ہوا انہیں غذا میسر ہوئی...
UNIQUE SECRET OF TURNING BRAIN INTO A COMPUTER & BODY INTO IRON
UNIQUE SECRET OF TURNING BRAIN INTO A COMPUTER & BODY INTO IRON
Assalam-0-alaikum
My wife complained about diabetes.
Those days we were residing with my eldest daughter in HariPur, Hazara.
We started the treatment of Hakeem Kala Khan from Haveliyaan due to
which diabetes got controlled....
فراخی رزق کیلئے
فراخی رزق کیلئے:
جو
شخص ہر نماز کے بعد سورۂ الم نشرح تین بار‘ الحمد شریف ایک بار اور سورۂ
قدر گیارہ بار پڑھا کرے‘ اللہ تعالیٰ اس پر بغیر محنت و مشقت کے رزق کی
بارش کردے گا۔ (آزمودہ ہے)میاں
بیوی میں محبت کے اضافہ کیلئے: جو چاہتا ہو کہ اس کا شریک حیات اس سے بے
پناہ...