Tuesday, January 22, 2019

حب کیلئے زبردست عمل

حب کیلئے زبردست عمل
21 کالی مرچ لے کر 101 مرتبہ سورۂ کوثر پڑھیں۔ ہر مرچ پر ایک مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ کر دم کرنا ہے جب ان شائنک پر پہنچیں تو مطلوب کا نام مع والدہ لیکر کہیں فلاں بن فلاں ھوالابتر۔ جائز محبت کیلئے جس سے جی چاہے کرے لیکن یہ بات یاد رکھیں اللہ کی نافرمانی کرنے والے فلاح نہیں پایا کرتے۔ ناجائز کرنے والا سخت نقصان اٹھائےگا اور الٹ اثر ہوگا‘ اللہ تعالیٰ سب کو بچائے۔21 دن کا یہ عمل ہے۔ جمعرات سے عمل شروع کریں‘ آدھا کلو گوشت صدقہ دیں۔ ایک ہفتہ میں کام ہوجائے گا۔ اگر نہ ہو تو پھر صدقہ دیں‘ دوسرا ہفتہ پڑھائی‘ پھر صدقہ دیں‘ تیسرا ہفتہ پڑھائی کریں۔ انشاء اللہ العزیز کام ضرور بہ ضرور ہوگا۔ یہ ہمارا مجرب آزمایا عمل ہے۔ یہ ساری پڑھائی آگ کے قریب بیٹھ کر کرنی ہے آیۃ الکرسی کا حصار کریں تو بہتر ہے ڈر کی کوئی بات نہیں ۔ 21 دفعہ سورۂ کوثر پڑھ کر 21 کالی مرچ پر دم کریں۔ ایک دفعہ پڑھ کر ایک مرچ پر دم کریں۔ حب تمام عملوں سے بے نیاز کر دینے والا عمل ہے۔ زوجین کی محبت کیلئے بہت ہی مفید ہے۔

Related Posts:

  • تسخیر دولت تسخیر تسخیر دولت تسخیر انعام بڑے پرائز بانڈ  اور ہر قسم کی لاٹری میں جیت کے ساتھ ساتھ روزی رزق میں اضافہ اور تسخیر خلائق کا خاص عمل ْْْ عمل: ایک سو ر… Read More
  • Manter Read More
  • Kaskool Amliayat Read More
  • Duwa Read More
  • ﺍﺻﻮﻝ ﻋﻼﺝ ¤ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﻴﻢ ¤ ﺍﺻﻮﻝ ﻋﻼﺝ ¤ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭘﮑﺎ مسئلہ اس نسخہ ﺳﮯ ﺣﻞ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯﮔﺎ . ¤ ﻧﺴﺨﮧ ¤ ھوالشافی چھوٹی الائچی50گرام… Read More

1 comment:

  1. سلام علیکم ۔ جناب اس۔ عمل میں۔ مرچ کے۔ تعداد میں کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ ذرا پھر۔ سے بتا دیں۔ شکریہ

    ReplyDelete