طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ
یے طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا یہ ایک ایسا مایا ناز طلسم ہے جس کی تیاری نہایت ہی مشکل ہے اگر ایک حرف بھی آگے پیچھے ہوا تو سمجھو ساری محنت بیکار خوب دھان لگا کر تسلی کے ساتھ سکون کی جگہ بیٹھ کر ساری تکسیری عمل کو بجا لائیں تاکہ غلطی کا ایک فیصد بھی امکان نا ہو اب قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج کیا جاتا ہے
جس کے لئے مہر سلیمانی بنانی ہے اس کے عددوں کے مطابق اسماء الاھی دویا تین پانچ
سات نام پیغمبروں کے علیہ سلام
جس کے نام کی تکسیر مہر سلیمانی بنے اس کے نام کے عدد کے مطابق اسماء الاھی دو یا تین
سات فرشتوں کے نام
سات نام سیاروں کے
چھے نام بادشاھوں کے اور ساتواں اپنا نام یے بھی سات یوے
حضرت ادم علیہ سلام حضرت یوسف حضرت داؤد حضرت سلیمان حضرت عیسی حضرت ابراھیم علیہ سلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ جمعین
اور سات فرشتوں کے نام جبرائیل میکائیل اسرافیل عزرائیل میططرون دردائیل رفتمائیل
سات سیاروں کے نام شمس قمر مشتری زہرہ مریخ زحل عطارد
اور چھے بادشاھوں کے نام تیمور جمشید فریدوں ذلقرنین سکندر نوشیراں اور اپنا نام ( )
اب یے 31یا30 نام مکمل ہوے اس بسط کو خوب غور سے سھی کر لو ممکن ہے کہیں غلتی ہو اب ایک بڑا کاغذ لو اور ان تمام حروف کو اس سطر میں لکھو اور یھاں تک تکسیر کرتے جاو کہ زمام بر آمد ہوجائے یہ کام نھایت مشکل ہے اور بہت دنوں کی محنت ہے خوب غور سے تکسیر کرو ان حروف کے تعداد136سے زیادا ہوجائے گی ایک بڑے کاغذ پر اتنا بڑا نقش بناو عرض بھی اتنے ہی خانے ہوں جتنے حروف ہو اگر خانو میں سطربندی کر لوگے تو اسانی سے تکسیر ہوگی مختصر قائدا اس کا یہ ہے کہ سطر کا بائیں طرف والا حرف پہلے لکھو پھر داہنی طرف کا ہیاں تک تمام حروف گردش کر جائیں اسی طرح الٹ پلٹ کرنےسے اول والی سطر آخر میں آجاتی ہے نیچے والی سطر جو اپر والی سطر کے مثل ہے (دیکھو چھٹی سطر میں اول سطر آگئی)
طریقہ پر سلیمان کی تکسیر کرتا ہوں
س ل ی م ا ن
ن س ا ل م ی
ی ن م س ل ا
م ا س ی ن ل
ل م ن ا ی س
س ل ی م ا ن
مثالی تکسیر سے سمجھ گئے ہونگے
140حروف کی تکیسر کا زمام تقریبن 70تک نکل سکتا ہے
بارحال
اب مکمل تکسیرسے حروف آتشی علیہدہ کر لو حروف اتشی ہے ہیں
ا ھ ط م ف ش
اب مکمل تکسیر سے حروف نورانی جس قدر ہوں وہ بھی نکال لو حروف نورانی یے ہیں (ال م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن )
اپ آتشی حروف میں نورانی حروف نکال چکے ہو ان سے بھی حروف نورانی نکال لو اب حروف نورانی اور آتشی کو اپس میں ممزوج کرلو یعنی ملادو ان دو سطروں سے ایک اتشی حرف لو ایک نورانی لیتے جاو اس سے ایک اور سطر تیار ہوجائے گی جس سطر میں حروف کم ہو ان کو پھر سے لینے لگ جاو تاکہ دوسری سطر ختم ہوجائے اب اپ کے پاس ایک بڑی تکسیر والا کاغذ ایک حروف نورانی اور حروف اتشی امتزاج والا کاغذ اور تیسرے کاغذ پر اتشی اور حروف نورانی کے امتزاج سے سطر لی ہے ان کے مکمل اعداد شمسی لو اور سورہ شمس کے اعداد لو اور ایت قل الھم ملک المک سے بغیر حساب تک کے عداد لو (یے ایت پاک پارہ تین رکوع تین سورہ آل عمران میں ہے ) ان عداد کو مخمس مسدس مسبع یا ثمن متع یا معشر میں یعنی بغیر کسر کے جو نقش بھرا جائے اس میں بھر لیں
اب اپ اپنے نام کو ملفوظی لکہو
اس میں یے حروف ممزوج کرو
.ج.ع.ت.غ.اب ایک سونے کی تختی جس کا وزن 11ماشہ 2رتی ہو اگر سونے کی استعاعت نہ ھو تو کولڈن کلر کے تانبے پر یا پیتل پر کندا کرے (اگر شرف قمر میں بنانی ہے تو چاندی کی پٹی پر) اس پر ایک جانب مخمس مسدس یامثمن یا مربع جو نقش بغیر کسر کے بنے وہ نقش ان عددوں کا بناناہے اگر کوئی بھی نقش بغیر کسر کے نہ بنے تو مسدس نقش میں کندا کرو دوسری جانب حروف اتشی حروف نورانی سے ممزوجہ والی سطر کندا کرو اس کے علاوہ نقش کے ارد گرد اپنے نام کے چار حروف والا ممزوج لہکنے ہیں طلسم مہر سلیمانی سلیمانی تیار یے جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا سورخ رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر سے لیں ہے طلوع افتاب قبل غصل کریں روزانہ طلوع کے وقت
جب افتاب طلوع ہو اس وقت تین بار درود شریف سورہ شمس کی تلاوت اکیس بار کرے اور اپنی نام کے جو اسم اعظم نکال کر تکسیر میں ڈالا تھا ان کو روزانہ ورد میں رکھے بعدمیں اس طلسم کو ھاتھ میں لے کر اور رب ذالجلال سے دعا کرے کہ جس طرح آفتاب کو اپ نے بلند کیا اسی طرح مجھ کو بھی نعمت رفعت بلندی اعطا فرما اسی طرح تین بار دعا کودعاکو دہرائے پھر طلسم مہر سلیمانی کو اپنے دائیں بازو میں باندھ لے ان شاء اللہ قدرت کاملہ کا ظہور ہوگا ہر انے والا نیاں دن ترقی کا زینہ ثابت ہوگا مفلسی تنگی بے برکتی کوسودور بھاگ جائیگی دولت کی ایسی ریل پیل ہوگی حیران رہ جائے گا ہر تمنا غیب سے پوری اور اس طلسم سلیمانی کے فضائل میں لکہا ہے کہ ہوگی اس طلسم کا حامل منیسٹر ہے اس کی حکومت میں مزیداستحکام آجائے گا اور اگر حاکم بننے کی خواہش رکھتا ہے تو ضرور مقصد بر آئے گا جو لوگ اس کے نیچے ہونگیں وہ کبھی بھی اس کے خلاف نہیں جاسکتے عزت مرتبہ میں چار چاند لگ جائیں گے بڑی چھوٹی کمپنی کے مینیجر یامالک کو اس طلسم سے بہت فائدہ ہوگا ملازمین میں کنٹرول رھے گا مختصر یے کہ حکومت رعب دبدبہ رفعت وبلندی کا ایک مایا ناز روحانی تحفہ ہے
شرف شمس کا خاص عمل ہے
اوج شمس میں بھی بن سکتا ہے
شرف قمر یاسعد نظریات میں طلسم کندا کرنا بھتر ہے
آپکی دعاؤں کا طلبگار

0 comments:
Post a Comment