Monday, January 14, 2019

بسم اللہ شریف کا خاص عمل

بسم اللہ شریف کا خاص عمل





امید ہے سب بخیریت ہوں گیں اللہ عزوجل سب کو اپنے حفظ و امان میں جگہ دے آمین
آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ ممبرز کی خدمت میں
حاضر ہوں بسم اللہ شریف اسم اعظم ہے
بسم اللہ شریف کے عمل۔سے جوب کا مسلہ ہو کاروباری بندش رشتہ کی بندش یا بیماری اور رزق کی تنگی حصول اولاد مقدمہ میں کامیابی ویزہ کا حصول جیسے دیگر دنیاوی حاجات کے لیے بسمہ اللہ شریف اکثیر ہے
رزق میں خیروبرکت کے لیے  786 روپیہ  کو پرس میں رکھیں اور پوری بسمہ اللہ شریف 786 مرتبہ پڑھ کر پیسوں پر دم کریں اول و اخر 21 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور 9 دن۔پڑھیں باعث برکت ہے رزق میں برکت رہے گی جو لوگ شکوہ کرتے کہ۔پیسے اتے بہت پر خرچ ہونے کا پتہ۔نہیں لگتا تو وہ۔خیروبرکت کے لیے یہ طریقہ کریں

اور کسی بڑی یاحاجت کے لیے

  اٙجب یاجبرائیلُ بحق  بسم اللہ الرحمن الرحیم  میرا فلاں کام کردو
 786 مرتبہ پڑھیں اول و آخر 21 مرتبہ درود شریف پڑھیں 21 دن تک مقصد کا تصور کر کے ورد کریں انشااللہ جس حاجت کے لیے وظیفہ کریں گے 21 دن۔میں مقصد پورا ہو گا

رشتہ کی بندش کے توڑ کے لیے

 جمعرات کے دن سے بسم الل 1900 مرتبہ پڑھیں اور اول و اخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اپنے اوپر دم کریں اور اللہ پاک سے دعا کریں 19 دن پڑھیں

حصول اولاد کے لیے

 بسم اللہ شریف کو انیس مرتبہ لکھیں اور اسے ایک پانی کی بوتل میں ڈال دیں اس بوتل ہر بسم اللہ شریف پوری 1900 مرتبہ پڑھ کر دم کریں 19 دن اول و اخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس پانی کو روز پیا کریں  اسکے علاوہ بسم اللہ شریف کا عمل حاجت کبیر کے لیے یہ۔ہے کے ایسا کام جو بہت مشکل پیدا کر را ہو کسی بھی حاجت کے لیے اس عمل کو جمعرات سے شروع کریں دو رکعت نماز نفل پڑھیں اس کے بعد درود تاج نو مرتبہ اور بسم اللہ شریف پوری 7ہزار مرتبہ پڑھیں ایک نشت میں اور اللہ پاک سے اپنے مقصد کی دعا کریں اور ہڑھائی ختم ہونے کے بعد درود تاج تین مرتبہ پڑھیں 7 دن پڑھیں جس بھی مسلہ کے لیے وظیفہ کریں گی سات دن میں مقصد پورا ہو گا


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے دین سے غافل ہو سیدھے راستے سے بھٹک جائےتو سورت البقرہ کی آیت نمبر 5 کو پانی پر 101 مرتبہ پڑھ کر دم کر کے 41 دن تک پ… Read More
  • صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم یہ آیات مبارکہ صبح اور رات کو سوتے وقت روزانہ باوضو پڑھنے والا ان شاء اللہ تعالی کبھی صاح… Read More
  • اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ اسم زات اللّٰہ کے اعداد ابجد قمری 66 ہیں طریقہ کار یہ ہے کے اول و آخر 14 مرتبہ درود ابراہیمی درمیان میں 66 مرتبہ یا اللَّ… Read More
  • وسعت رزق کے لیے وسعت رزق کے لیے جو شخص کثرت سے سورت آل عمران کی آیات نمبر 26,27 کو فرض نمازوں کے بعد اور نوافل کے بعد اور سوتے وقت پڑھا کرے اس کو روزی اور وسعت نص… Read More
  • جنات سے دوستی کرنے کا مجرب عمل جنات سے دوستی کرنے کا مجرب عمل یہ عمل انتہائی مجرب ہے اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کو پہلے ہی دن سے اپنے اندر بے پناہ روحانیت محسوس ہوگی یہ عمل عورتیں… Read More

0 comments:

Post a Comment