Thursday, January 10, 2019

جنات ، جادو، نظر بد، تعویزات،

جنات ، جادو، نظر بد، تعویزات،
یا کوئی ایسی بیماری جو جان نہ چھوڑ رہی ہو ڈاکٹروں کی سمجھ میں کچھ نہ آتا ہو اور مریض کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہو

تو 41 عدد چینی کی پلیٹیں لیں
اور ہر پلیٹ میں عرق گلاب اور زعفران سے یہ دعا لکھیں

اعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق

اور روزانہ صبح خالی پیٹ ایک پلیٹ پانی مکس کرکے پی لیں

انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

اللہ کے حکم سے چالیس دن کے اندر اندر ہر بیماری سے مکمل نجات ملے گی


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • رضائی اتار حلوہ رضائی اتار حلوہ... دو کلو کھجوریں بغیر گھٹلی کے انکو دودھ میں بھگو کے رکھیں.جب پھول جائیں تو ہاتھوں سے مسل دیں اور آگ پر رکھیں.جب دودھ خشک ہو جائے … Read More
  • تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل جو ھمارا خاندانی آزمودہ ھے پیش خدمت ھے اسم الھی یا مجید کو 300 بار یا700 بار چینی الائچی پے دم کرکے بری عادات… Read More
  • رزق و مال دولت کیلیے عمل رزق و مال دولت کیلیے عمل. بعد نماز عشا اول آخر درود شریف ۷ بار سورہ شمس سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ ناس ۷ بار پھر دعا ۷بار اللہم اجعل لی من امری فرجا مخ… Read More
  • رزق کی فراوانی ھوگی لسلام علیک جد الحسن والحسین یا نبی اللہا ھر رات سوتے وقت اسکو 11بار پڑھکر سو جایا کریں خواب میں مقدس ھستیوں کی زیارتیں ھونے لگیں گی ۔۔۔۔۔ تمام بری عا… Read More
  • اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم کے عملیات اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم کے عملیات حصّہ اول اعوذ باللہ من الشطن الرجیم اگر اس  طریقہ کے مطابق پڑھا جاہے  تو پھر زندگی میں کسی دوسرے عمل… Read More

0 comments:

Post a Comment