Thursday, January 10, 2019

بچے کے اوپر حاضرات کا ایک اور نایاب اور مجرب عمل

بچے کے اوپر حاضرات کا ایک اور نایاب اور مجرب عمل

اس عمل کی پہلے آپ کو زکوۃ دینی پڑے گی

نوچندی جمعرات سے بعدنمازعشاء روزانہ پانچ سو مرتبہ پورے گیارہ دن پڑھیں
گیارہ دن مکمل ہونے پر حسب توفیق کوئی میٹھی چیز بچوں میں تقسیم کریں

اس کے بعد عمل کو قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ تیرا دفعہ پڑھیں

جب بھی بچے پر حاضری لگانی ہو تو بچے کو وضو کروا کر خوشبو لگا کر آنکھیں بند کروا کے سامنے بیٹھائیں
اور گیارہ دفعہ پڑھ کر پہلے اس کی سیدھی آنکھ کے اوپر پھونک ماریں پھر گیارہ دفعہ پڑھ کر الٹی آنکھ پر پھونک ماریں
اور بچے سے دریافت کریں کہ آپ کو کوئی بابا نظر آیا
اور جب بچہ کہے کہ مجھے بابا نظر آگیا تو آپ بچے سے کہہ کر اس سے سوالوں کے جواب دریافت کرو

عمل

خضر است
خضر مست
جپھوں تمہارا نام
تم کرو ہمارا کام
بحق اللہ اللہ اللہ

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ آپ رات کے آخری حصے میں قيام كريں اور سورت طلاق آٹھ مرتبہ پڑھے ہر بار اس سورت مباركہ كو پڑھنےکے بعد درج ذيل آیت (سَيَجْ… Read More
  • کند زہنی کند زہنی جس بچے کا زہن کند ہو یا پڑھنے سے جی چراتا ہو یاکہے کہ میرا پڑھنے کو جی نہیں چاہتا . یا کسی کو نسیان کی بیماری ہو. انشاُاللہ اس عمل سے زہن تی… Read More
  • Har beemari ka ilaj Har beemari ka ilaj aaj jo amil apki nazr ker raha hu woh bahot hi aasan ha aur  us say dunia ki har beemari ka ilaj ho sakta ha maut k ilawa ma… Read More
  • رزق کی فراوانی کیلئے مجرب عمل رزق کی فراوانی کیلئے مجرب عمل لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین  یاعزیز من کل عزیز بحق یاعزیز نمازِ فجر اور نمازِ  مغرب کے بعد دونوں کی ایک… Read More
  • برائے رد سحر، مقہورى اعداء برائے رد سحر، مقہورى اعداء جب آپ كا دشمن آپ كے خلاف مختلف چالیں چل رہا ہو يا جادو وغيره كروا رہا ہو تو آپ اس عمل كو بعداز نماز عشاء 360 مرتبہ روزانہ … Read More

0 comments:

Post a Comment