Thursday, January 17, 2019

یا رَحمٰنُ کا چلّہ

یا رَحمٰنُ کا چلّہ

جو شخص یا رحمنُ کا سوا لاکھ کا چلہ نکال لے پھر اس اسم الہی کو ایک سو پانچ مرتبہ صبح اور ایک سو پانچ مرتبہ شام کو پڑھا کرے تو بے پناہ تسخیر خلق ہوگی کبھی محتاج نہ ہوگا اور کوئی شخص سر نہ اٹھا سکیگا اگر وہ کسی شخص کو کسی چیز پر دم کرکے کسی بھی مقصد کے لئے دیگا تو حاجت پوری ہوگی۔

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • Ayat Raziq Read More
  • کایاا پلٹ جائے گی کایاا پلٹ جائے گی عمل: 11 مرتبہ درود شریف 313 مرتبہ سورہ عبس 11 مرتبہ درود شریف تنہائی میں پڑهیں 11 دن تک پانی کی بوتل ساته رکهیں پڑهکر پانی کی بوت… Read More
  • یا غیاث یا غیاث یہ عمل تاثیر میں عقلوں کو حیران کرنے والا ہے جو حضرات عمل کرتے ہیں اور ناکامی کا شکوہ کرتے ہیں یا اثر ظاہر تو ہوتا ہے مگر بہت مختصر یا کسی عم… Read More
  • Namz-e-Fajar Read More
  • Daste Gaib Read More

0 comments:

Post a Comment