Monday, January 14, 2019

رشتے کے لیے ایک مجرب عمل

رشتے کے لیے ایک مجرب عمل

اگر کسی شخص کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہوتی ہو اور وہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی رشتہ ہو جائے تو وہ ضرورت مند تین ہزار تین سو تیرہ مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد اکیس روز تک اس آیت کو پڑھے اور اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے

آیت مبارکہ یہ ہے

سُبحٰنَ الَّذِی خَلَقَ الْاَزْوَاجَ کُلّھَا مِمَّا تُنبِتُ الْاَرْضُ وَمِنْ اَنْفُسِھِمْ وَمِمَّا لَایَعْلَمُونَ

ان شاء اللّٰہ اسی عرصہ میں مراد حاصل ہو جائے گی
مجرب عمل


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • Duwa Read More
  • Kaskool Amliayat Read More
  • تسخیر دولت تسخیر تسخیر دولت تسخیر انعام بڑے پرائز بانڈ  اور ہر قسم کی لاٹری میں جیت کے ساتھ ساتھ روزی رزق میں اضافہ اور تسخیر خلائق کا خاص عمل ْْْ عمل: ایک سو ر… Read More
  • New Amliat Read More
  • ﺍﺻﻮﻝ ﻋﻼﺝ ¤ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﻴﻢ ¤ ﺍﺻﻮﻝ ﻋﻼﺝ ¤ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭘﮑﺎ مسئلہ اس نسخہ ﺳﮯ ﺣﻞ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯﮔﺎ . ¤ ﻧﺴﺨﮧ ¤ ھوالشافی چھوٹی الائچی50گرام… Read More

0 comments:

Post a Comment