Monday, January 14, 2019

اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا

اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا ٕ ہو اور ہر قسم کا روحانی اور ڈاکٹری علاج کروا کر وہ مایوسی کا شکار ہوچکا ہو یا کوٸی شخص کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلاہو لیکن وہ پریشانی حل ہونے کا نام نہیں لیتی تو اسے چاھٸیے کہ مذکورہ عمل کرے انشا ٕاللہ خواب میں اللہ  اسکو اس کی بیماری کا حل بتادیگا اور اسی طرح مصیبت سے نکلنے کی صورت کی طرف رہنماٸی کردیگا بارہا کا آزمودہ عمل ہے عمل یہ ہے رات کے وقت سونے سے پہلے سورہ شمس 7بار سورہ لیل 7بار اور سورہ تین 7بار پڑھیں اور اس کے بعد یہ دعا 11بار پڑھیں۔۔۔۔ اَللہُمَّ اجْعَلْ لِیْ فَرَجًا وَمَخْرَجًا مِنْ أََمْرِیْ۔۔۔ اور سوجاٸیں  انشإاللہ پہلی رات یا دوسری رات یا سات راتوں کے اندرکوٸی أپ کے خواب میں آٸیگا اور آپ سے کہے گا کہ اس معاملے سے تیری خلاصی اس طرح ہوگی اس عمل  کہ لٸے باوضو ٕ کپڑے پاک اور بستر پاک ہونا ضروری ہے اجازت عام ہے


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • رزق میں رکاوٹ ختم کرنے رزق میں رکاوٹ ختم کرنے اور ترقی کے لئے ایک قابل تاثیر قرآنی عمل 2 رکعت نفل نماز ادا کریں اور سورۃ فاتحہ کے بعد21 مرتبہ دونوں رکعتوں میں یہ ایت 21 ب… Read More
  • بہت بڑا تحفہ بہت بڑا تحفہ ان شاءﷲ سب یاد کرو گے ۔ ۔ *جن بہنوں کی شادی نہ ہوتی ہو اور عمر ذیادہ ہو رہی ہو **یا رشتے آتے ہوں اور بات پکی نہ ہوتی ہو ***جو کسی بڑی… Read More
  • کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ قرض دینے والے کا تصور رکھ کر اوّل آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک کے ساتھ بعد 100 بار نماز عشاء ایک ہی نشست میں پڑھی… Read More
  • اپنا مسئلہ خود جانیں اپنا مسئلہ خود جانیں سر کے بالوں سے لیکر پاؤں کے ناخن تک نیلا (بیلو)سوتی دھاگے ماپ کر کاٹ لیں، اور رات سونے سے پہلے اس دھاگہ پر مندرجہ ذیل پڑھائی ک… Read More
  • محبت_قائم_رہے #محبت_قائم_رہے_زیادہ_محبت_ہو ہر روز رات کو سونے سے پہلے میاں بیوی ۔ بہن بھائی ۔ دوست احباب ۔ منگیتر ۔ وغیرہ میں سے جو ناراض ہو اس کا تصور کرکے 100 ب… Read More

0 comments:

Post a Comment