Monday, January 14, 2019

اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے

اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب اور تیربہدف ہے۔

ایک بوتل پانی پر باوضو پندرہ سو بار

سَلٰم قَولًا مِّن رَّبِّ رَّحِیمٍo

پڑھ کر دم کرکے رکھ لیں اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف ضرور پڑھ لیں۔ اس کے بعد اس پانی کو اکیس دن تک بلاناغہ صبح کو نہار منہ رات کو سوتے وقت ایک ایک گھونٹ پانی پی لیا کریں اور اسی پانی کے چند قطرے سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر لگا کر دونوں ہاتھوں اور چہرے پر مل لیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ تمام بیماریوں سے نجات ملے گی اور جلد صحت حاصل ہوگی


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • Dushman ka waar ka jawab Read More
  • Rohani Amilat Read More
  • Rohani Amilaat قرآن کریم کی منتخب آیات کا مجموعہ (منزل) علاج سحر آسیب اور نظربد میں حرف آخر کا درجہ رکھتا ہے.. ذاتی حفاظت کیلئے:بعد نمازفجر ومغرب..3،3 مرتبہ پڑھن… Read More
  • Rohani Amilat جادو اور جنات کے شر سے مکمل حفاظت کا وظیفہ: آیۃ الکرسی ۵۱ مرتبہ صبح وشام پڑھ کر پہلے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیریں. اور پھر شھادت کی ا… Read More
  • New Amiliat نوکری دلانے والا عجیب عمل: سورۂ والضحیٰ کا عمل نوکری کیلئے‘ میں نے بہت لوگوں کو بتایا جس نے بھی کیا اس کو اللہ کے کرم سے نوکری ملی‘ ایک لڑکے ک… Read More

0 comments:

Post a Comment