Thursday, January 17, 2019

محبت کا اساں اور انتہائی مجرب عمل

محبت کا اساں اور انتہائی مجرب عمل
شوھر، ساس ، بہو، بہں، بھائی، ماں، باپ، بیٹے یا
بیٹی کے دل میں اپنی شدید محبت عزت واحترام
پیدا کرنےکےلۓ یے عمل آزمودہ ہے

عمل
 جس کے دل میں دل میں اپنی محبت پیدہ
کرنا مقصود ہو اسے پانی پر کھانے پر اول وآخر
3,3 مرتبہ درود اور درمیان میں اللہ کے یےنام
(یاللہ یامعز یاودود یامعز) پڑھ کر پانی پے دم کر
کے پلائیں کھانے پے دم کرکے کھلائیں عمل 7
دن کریں اور قدرت کا کرشما دیکھیں

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • ﺳﺎﺕ ﻣﺮﺍﺩﯾﮟ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﻋﻤﻞ ﺳﺎﺕ ﻣﺮﺍﺩﯾﮟ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﻋﻤﻞ ﺟﺐ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﮔﺮ ﺳﻮﺭﮦ ﺷﻤﺲ ﺍﮐﺘﺎﻟﯿﺲ ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﮯ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺍ… Read More
  • اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجر… Read More
  • سورۂ مزمل شریف سے روحانی علاج سورۂ مزمل شریف سے روحانی علاج ایک پُر تاثیر روحانی عمل سورۂ مزمل شریف سورۂ مزمل شریف ایک بہت ہی پر تاثیر سورہ مبارک ہے جس سے اکثر عاملین کام لیت… Read More
  • محبت کا اساں اور انتہائی مجرب عمل محبت کا اساں اور انتہائی مجرب عمل شوھر، ساس ، بہو، بہں، بھائی، ماں، باپ، بیٹے یا بیٹی کے دل میں اپنی شدید محبت عزت واحترام پیدا کرنےکےلۓ یے عمل آزمود… Read More
  • عورت کا بانجھ پن عورت کا بانجھ پن بانجھ پن بھی دو طرح سے ہوتا ہے۔ایک تو یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر اولاد جنم دینے کے قابل نہ ہو اور دوسرا یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر تو ٹ… Read More

0 comments:

Post a Comment