Wednesday, April 24, 2019

اگر کسی سے کوئی بات منوانی ہو کسی آفیسر یا استاد یا مالکیا کسی بھی شخص سے

اگر کسی سے کوئی بات منوانی ہو کسی آفیسر یا استاد یا مالکیا کسی بھی شخص سے

تو اس کے پاس جانے سے پہلے وضو کریں اور  راستے میں یہ دعا لا تعداد پڑھتے جائیں اور جیسے ہی اس پر پہلی نظر پڑھے تصور میں اس پر پھونک دیں انشاءاللہ وہ کبھی انکار نہیں کر پائے گا اور آپ کا ہر جائز مقصد پورا کرے گا

اس آیت کو رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراھیمی
اور درمیان میں گیارہ سو دفعہ کسی کو تصور میں رکھ کر پڑھیں تو انشاءاللہ آپ کی جائز حاجت پوری ہوگی

وہ آیت یہ ہے

اِنِّیۡۤ اٰمَنۡتُ بِرَبِّکُمۡ فَاسۡمَعُوۡنِ



آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 باراول درود ابراھیمی 41 بارسورہ والضحی 141 باراخر درود ابراھیمی 41 بار۰رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل اسلام علیکم دوس… Read More
  • عمل بسم اللہ عمل بسم اللہ &&&&&&&&&&&& کسی بھی مشکل کے لءے اس عمل کو کیا جا سکتا ہے عمل انیس (19) دن کا ہے وقت کا … Read More
  • ﺟﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺎﺑﻊ ﮐﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﺍﮎ ﺍﯾﺴﺎ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺁﭘﮑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﯿﻒ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﯽ . ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﺟﺎﺋﺰ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺑﺎﺕ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﮬﻮﮔﯽ . ﮨﺮ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺧﻮﺩ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﮔﺎ . … Read More
  • رزقے حلال دولت مند ہون کہ لیے اسلام علیکم دوستورزقے حلال دولت مند ہون کہ لیےمرد حضرات صرف 40 دن اور خواتیں 25 دن روزانہ بلا ناغہ باوضوں ہو کر عشاہ کی نماز کہ بعد پڑھیں یاد رہ… Read More
  • مجرد اثرات کا حامل مجرد اثرات کا حامل یاآئیل یاطیش یایوش یاھوش یایون یاروح اول آخر درود پاک پڑھے آنکھیں بند کر کے اسے پڑھنا شروع کرے خود کو پرسکون رکھ کر پڑھیں روزانہ ک… Read More

0 comments:

Post a Comment