Deed for the Return of Loan A Person who is under bad debt and due to lack of income it is impossible for him/her to pay it back and the lenders disturb him all the time. After offering the Friday prayers he should gather a few people, whether they are friends or relatives. Sit on a clean carpet or a mat. Men and women should sit in different rooms. And they should perform ablution. They should recite durood shareef 21 times. Then they should recite Istighfaar 11 times. After this everyone should gather and recite Ya-Wahaab-o یَاوَھَّابُ for 41,700 times. In the end they should again recite istighfaar 11 times. They should recite durood sharif 21 times and pray that Allah Almighty may redeem them off the loan. After this deed, from the next day the person under debt should keep on reciting Ya-Wahaab-o یَاوَھَّابُ for 40 days, 1100 times daily. InshaAllah by the grace of Allah he will receive help from such a place about which he may never have thought before. Istighfaar is as follows: اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ That Deed Due to Which Every Prayer Shall be Accepted This deed is very effective. Due to the blessings of this deed a person becomes such that all of his prayers are accepted. The person for whom he shall pray, that person would definitely become successful in that action. The deed is as follows: After the Isha prayers sit in a solitary place or in a vacant house. Stand under the sky and recite durood shareef 9 times. (The durood sharif of salat is the best, recite that). After this for 5400 times recite Ya-Wahaab-o یَاوَھَّابُ . After this recite durood shareef 9 times. Perform this deed for 40 days without a gap. After performing this deed for 40 days without any pause, for 3 days recite the following after Isha prayers. With ablution, stand under the sky and recite the following istighfaar for 1100 times. اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ After reciting this for 3 days, on the 4th day with ablution after Isha prayers stand under the open sky and in solitude first recite durood sharif 9 times. After this recite Ya-Wahaab-o یَاوَھَّابُ 5,400 times. After this recite durood shareef 9 times. Perform this deed continuously for 40 days. After completing this chilla, after Isha prayers and with ablution stand under the open sky in solitude recite durood sharif 1100 times for 3 days. After performing this deed for 3 days on the fourth day after isha prayers stand under the open sky with ablution and initially recite durood shareef for 9 times. After this for 5400 times recite Ya-Wahaab-o یَاوَھَّابُ . After this recite durood shareef 9 times. Perform this deed without any break continuously for 40 days. This completes the deeds of 3 chillas. After this daily after isha prayers recite Ya-Wahaab-o یَاوَھَّابُ 1100 times. For this, solitude or recitation while standing are not important. The person who will perform this deed will become extremely effective. Any prayer that he is going to pray for, Allah Almighty will accept that. Condition is that he should not pray for oppression or for something unnatural. For example, without getting married, if he prays that he get a boy, so it is impossible. Should he get married and then pray, then Allah Almighty would accept it. To Remove All Sorts of Agonies and Sorrows If some person is indulged in sorrow or worry, he should offer fajar prayers. And then recite durood shareef 3 times before beginning and after the end. After this he/she should recite Ya Hai-yo-Ya-Qayyuum-o... 100 times, یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ He/she should perform this deed after Isha prayers too. InshaAllah all sorts of pain and agony will remove. Separation from an Adulterous Woman If some woman’s husband, or a young boy/girl, has illegitimate relations with someone, and that he/she is not ready to abandon the relationship at any cost, he/she should recite the following verse 1000 times daily under ablution. And daily make dum on water or something that he/she eats and give it to them. InshaAllah very quickly the illegitimate relation would come to an end. And he/she shall develop severe hatred and the relationship will come to an end. Verse 100, surah Al-Maida قُلْ لَّا یَسْتَوِی الْخَبِیْثُ وَالطَّیِّبُ وَلَوْ اَعْجَبَکَ کَثْرَۃُ الْخَبِیْثِ فَاتَّقُوا اللہَ یٰاُولِی الْاَ لْبٰبِ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ ﴿مائدہ۱۰۰﴾ Success in Job Interview If there are many applicants for a job and only a few can be selected, in such a situation if the candidate wishes his/her application to be accepted so the person should perform the following deed for 3 days. Set a time, perform ablution, and recite the following 700 times daily. InshaAllah the person would be selected for the job. The verse is: verse 76, surah Yousuf: نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّن نَّشَآءُ وَفَوْقَ کُلِّ ذِیْ عِلْمٍ عَلِیْمٌ ﴿یوسف۷۶﴾ To Improve the Behavior of the Bad-Natured Husband The woman whose husband has a bad nature and behavior should perform ablution. She should recite Ya-Baasit-o یَابَاسِطُ 300 times and make dum on water. And give the water to the husband to drink. Or make dum on food. Perform this deed for 3 days. InshaAllah the husband would treat her with courtesy and love. Marriage of An Unmarried Girl The person who has an unmarried daughter and does not receive a proposal, so he should perform fresh ablution and offer two rakat namaz nafal and then recite Ya-Lateef-o یَالَطِیْفُ with the intention of marriage. Perform this deed for 40 days. InshaAllah during the performance of the deed a good proposal shall come. |
|
جس
شخص کی کنواری بیٹی ہو اور کوئی شخص پیغام نہ دیتا ہو اور نہ کوئی رشتہ
آتا ہو تو تازہ وضو کرکے دورکعت نماز نفل ادا کرے پھر ایک سو بار لڑکی کی
شادی کی نیت سے یَالَطِیْفُ پڑھے۔ چالیس دن یہ عمل کرے‘ انشاء اللہ تعالیٰ عمل کے دوران ہی مناسب رشتہ آجائے گا۔
قرض کی ادائیگی کا عمل جو شخص بُری طرح قرض میں بندھا ہوا ہو اور آمدنی کی کمی کے سبب قرض کی ادائیگی ناممکن ہو اور قرض خواہ صبح و شام اسے پریشان کرتے ہوں تو اسے چاہیے کہ بعد نمازجمعہ چند افراد چاہے اس کے دوست احباب ہوں یا گھر کے مرد وعورت وضو کریں اور پاک و صاف دری‘ چادر یا قالین پر مرد علیحدہ خواتین علیحدہ بیٹھ کر اول اکیس بار درود شریف پڑھیں‘ پھر گیارہ بار استغفار پڑھیں اس کے بعد سب مل کر اکتالیس ہزار سات سو مرتبہ یَاوَھَّابُ پڑھیں۔ آخر میں پھر گیارہ بار استغفار پڑھیں اور اکیس مرتبہ درودشریف پڑھ کر دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ قرض سے نجات عطا کرے۔ اس عمل کے بعد اگلے دن سے روزانہ گیارہ ہزار مرتبہ یَاوَھَّابُ مقروض لگاتار چالیس دن تک خود پڑھتا رہے۔انشاء اللہ تعالیٰ اس دوران ایسی جگہ سے اس کی مدد ہوگی جس کا وہ پہلے سے کوئی گمان نہیں کرسکتا تھا۔ استغفار یہ ہے:۔ اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ۔ وہ عمل جس کے کرنے سے ہر دعا قبول ہو یہ عمل بہت مجرب ہے اس کی برکت سے آدمی مستجاب الدعوات بن جاتا ہے یعنی ایسا شخص جس مقصد کیلئے بھی ہاتھ اٹھا کر دعا کرے گا اس مقصد میں ضرور کامیاب ہوگا جس شخص کیلئے دعا کرے گا اس کی مراد پوری ہوگی۔ عمل یہ ہے:۔ بعد نماز عشاء مکمل تنہائی کی جگہ میں یا خالی گھر میں جس میں کوئی دوسرا نہ ہو‘ کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہوکر نو مرتبہ درودشریف پڑھے(نماز والا درود شریف افضل ہے وہی پڑھے) اس کے بعد پانچ ہزار چارسو بار یَاوَھَّابُ پڑھے اس کے بعد آخر میں نو مرتبہ درودشریف پڑھے۔ چالیس دن تک بلاناغہ یہ عمل کرے۔ چالیس دن یہ عمل کرنے کے بعد تین دن مسلسل بلاناغہ باوضو بعد نماز عشاء کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہوکر گیارہ سو بار یہ استغفار پڑھے۔ اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ تین دن یہ استغفار پڑھنے کے بعد چوتھے دن باوضو بعد نماز عشاء کُھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہوکر تنہائی میں اول نو مرتبہ درودشریف پڑھے اس کے بعد پانچ ہزار چار سو بار یَاوَھَّابُ پڑھے‘ اس کے بعد نو مرتبہ درودشریف پڑھے۔ یہ عمل مسلسل چالیس دن تک کرے۔ اس چلے کے بعد تین دن بعد نمازعشاء باوضو کھلے آسمان کے نیچے تنہائی میں کھڑے ہوکر گیارہ سو بار درود شریف پڑھے یہ عمل تین دن کرنے کے بعد چوتھے دن بعد نمازعشاء باوضو کُھلے آسمان کے نیچے تنہائی میں کھڑے ہوکر اول نو بار درودشریف پڑھے اس کے بعد پانچ ہزار چارسو بار یَاوَھَّابُ پڑھے۔ اس کے بعد نو مرتبہ درودشریف پڑھے۔ یہ عمل مسلسل بلاناغہ چالیس دن تک کرے۔ یہ عمل تین چلے کامکمل ہوا۔ اس کے بعد روزانہ بعد نماز عشاء گیارہ سو مرتبہ یَاوَھَّابُ پڑھ لیا کرے۔ اول و آخر نو نو مرتبہ درود شریف ضرور پڑھ لیا کرے۔ اس میں تنہائی یا کھڑے ہوکر پڑھنا ضروری نہیں ہے۔ اس عمل کی برکت سے کرنے والا زبردست قوت کا مالک بن جائیگا۔ وہ جو بھی دعا کریگا‘ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ضرور قبول ہوگی۔ شرط یہ ہے کہ ظلم کی یا خلاف عادت دعا نہ کرے مثلاً بغیر شادی کے دعا کرے کہ لڑکا ہوجائے تو یہ ناممکن ہے۔ شادی کرے پھر دعا کرے تو اللہ تعالیٰ جل شانہٗ ضرور بیٹا دیں گے۔ ہر قسم کا رنج وغم دور کرنا اگر کوئی شخص فکر و رنج میں مبتلا ہو اسے چاہیے کہ صبح بعد نماز فجر اور بعد نماز عشاء باوضو اول تین مرتبہ درود شریف اس کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ پڑھے۔ آخر میں تین مرتبہ درودشریف پڑھے۔ انشاء اللہ تعالیٰ جلد ہی ہر قسم کا فکر و رنج دور ہوجائے گا۔ بدکار عورت سے جدائی اگر کسی عورت کے خاوند نے یا کسی نوجوان لڑکے یالڑکی نے کسی سے ناجائز تعلقات قائم کررکھا ہے اور اس کو کسی صورت چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہے تو اس آیت کو باوضو ایک ہزار مرتبہ روزانہ پڑھے اور ہر روز پانی یا کھانے کی کسی بھی چیز پر دم کرکے ایسے شخص کو کھلادے انشاء اللہ تعالیٰ جلد ہی ناجائز تعلق ختم ہوجائے گا اور سخت نفرت ہوجائیگی اور ناجائز تعلق ازخود ختم ہوجائے گا۔ قُلْ لَّا یَسْتَوِی الْخَبِیْثُ وَالطَّیِّبُ وَلَوْ اَعْجَبَکَ کَثْرَۃُ الْخَبِیْثِ فَاتَّقُوا اللہَ یٰاُولِی الْاَ لْبٰبِ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ ﴿مائدہ۱۰۰ نوکری کیلئے انٹرویو میں کامیابی اگر کسی عہدہ ملازمت پر بہت سے امیدواروں کی درخواستیں آئی ہوں اور انتخاب صرف چند کا ہونے والا ہو تو ایسی صورت میں کوئی امیدوار چاہے کہ میری درخواست منظور ہو تو اس کیلئے تین روز تک ایک وقت مقرر کرے باوضو سات سو مرتبہ روزانہ پڑھے۔ انشاء اللہ تعالیٰ تمام امیدواروں میں سے اس آیت کا پڑھنے والا عہدہ ملازمت پر منتخب کرلیا جائے گا۔ وہ آیت یہ ہے:۔نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّن نَّشَآءُ وَفَوْقَ کُلِّ ذِیْ عِلْمٍ عَلِیْمٌ ﴿یوسف۷۶﴾ بدمزاج خاوند کو بااخلاق بنانا جس عورت کا خاوند بداخلاق اور بدمزاج ہو وہ عورت باوضو تین سو مرتبہ یَابَاسِطُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے خاوند کو پلائے یا کھانے پر دم کرکے کھلائے۔ یہ عمل تین روز تک کرے۔ انشاء اللہ تعالیٰ خاوند اخلاق اور محبت سے پیش آئے گا ۔ کنواری لڑکی کی شادی جس شخص کی کنواری بیٹی ہو اور کوئی شخص پیغام نہ دیتا ہو اور نہ کوئی رشتہ آتا ہو تو تازہ وضو کرکے دورکعت نماز نفل ادا کرے پھر ایک سو بار لڑکی کی شادی کی نیت ہے: یَالَطِیْفُ پڑھے۔ چالیس دن یہ عمل کرے۔انشاء اللہ رشتہ آجائیگا۔ |
0 comments:
Post a Comment