who live in the Saudi Arabia, has sent a treatment regarding the bone fracture. He had himself an accident in which his ribs were broken into pieces. They made an ointment by taking eggs yolk of three desi eggs and grind Fenugreek seeds x tola. It not only removes the pain but would also cause to heel the internal wound. There are hundreds of complements about its effectiveness and it is turning out to be quite effective too.
ایک نسخہ جو ہمارے بزرگ کو سعودی عرب سے ملا۔ ’’ہڈیوں کے فریکچر کا ناقابل یقین نسخہ‘‘ بزرگ کی حادثے میں پسلی کریک ہوگئی تھی ‘ تین دیسی انڈوں کی زردی اور اچار میں ڈالنے والے میتھرے تولے کوٹ کر مرہم بنا کر لگانے سے بالکل ٹھیک ہوگئے اور درد بھی ٹھیک ہوگئی لیکن ہڈی ٹوٹی ہو تو پہلے اسے کسی ماہر سے صحیح جگہ بٹھالیا جائے ۔اس نسخہ کے میرے پاس اتنے واقعات ہیں کہ میں لکھنے بیٹھوں تو ایک کتابچہ تیار ہوجائے۔ |
0 comments:
Post a Comment