Monday, November 25, 2013

کمردرد کا میرا آزمودہ و مجرب نسخہ

سورۂ فاتحہ 41 مرتبہ‘ اول و آخر درود شریف ابراہیمی گیارہ مرتبہ‘ نماز فجر کی دو سنتوں اور فرضوں کے درمیان تلاوت کریں۔ 41 کی تعداد مکمل کرنے کے بعد دعا کریں کہ اللہ پاک تیرا سارا کلام حق ہے اس کلام الٰہی کی برکت سے مجھے کمر درد سے نجات دے دے‘ پھر کمر اور سینے پر دم کریں۔ پھر کھلی والی اصلی اسپغول کی بھوسی لے کر اس پر بھی دم کریں یہ عمل ایک مرتبہ نمازفجر کے وقت اور ایک مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد کریں۔ دو چمچ چائے والے بھوسی کے بھر کر ایک گلاس گرم پانی میں ڈالیں‘ نیم گرم بھوسی والا پانی پئیں۔ ایک خوراک ناشتہ کے بعد لیں اور ایک خوراک شام کو کھانے کے بعد لیں۔ انشاء اللہ آرام آجائے گا۔ خوراک میں کچھ عرصہ صرف کھچڑی ساگودانہ اور دلیہ استعمال کریں۔ کھچڑی‘ ساگودانہ اور دلیہ پیٹ بھر کر استعمال کریں۔ انشاء اللہ کمر درد پھر کبھی نہ ہوگا۔

Related Posts:

  • ﺳﺎﺕ ﻣﺮﺍﺩﯾﮟ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﻋﻤﻞ ﺳﺎﺕ ﻣﺮﺍﺩﯾﮟ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﻋﻤﻞ ﺟﺐ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﮔﺮ ﺳﻮﺭﮦ ﺷﻤﺲ ﺍﮐﺘﺎﻟﯿﺲ ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﮯ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺍ… Read More
  • عورت کا بانجھ پن عورت کا بانجھ پن بانجھ پن بھی دو طرح سے ہوتا ہے۔ایک تو یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر اولاد جنم دینے کے قابل نہ ہو اور دوسرا یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر تو ٹ… Read More
  • اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجر… Read More
  • سورۂ مزمل شریف سے روحانی علاج سورۂ مزمل شریف سے روحانی علاج ایک پُر تاثیر روحانی عمل سورۂ مزمل شریف سورۂ مزمل شریف ایک بہت ہی پر تاثیر سورہ مبارک ہے جس سے اکثر عاملین کام لیت… Read More
  • محبت کا اساں اور انتہائی مجرب عمل محبت کا اساں اور انتہائی مجرب عمل شوھر، ساس ، بہو، بہں، بھائی، ماں، باپ، بیٹے یا بیٹی کے دل میں اپنی شدید محبت عزت واحترام پیدا کرنےکےلۓ یے عمل آزمود… Read More

0 comments:

Post a Comment