Monday, November 25, 2013

صرف 21 دن وظیفہ پڑھیں اور رشتہ طے

 
ایک مرتبہ مجھے کسی نے بتایا کہ لڑکی کے رشتہ کیلئے اگر لڑکی خود سورۂ طٰہٰ 21 دن پڑھے تو انشاء اللہ اس کا رشتہ ہوجائے گا۔ میں نے یہی سورت 21 دن پڑھی تھی کہ میرے لیے ڈاکٹر کا رشتہ آیا۔ پھر مجھے کسی نے کہا 16641 مرتبہ یَالَطِیفُ پڑھو وہ لوگ ہاں کردیں گے میں نے پڑھا تو انہوں نے بھی ہاں کردی

Related Posts:

  • اور تمام حاجات کوحل فر اول آخر درود شریف 3بار ھواللہ ھوالذی لاالہ الاھو 313بار جمعہ کےبعدکرناہے اسکے بےشمار فائدےاوربرکات ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے اسکے تمام مسائل کو اور تمام… Read More
  • امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے اول آخر درود شریف 11بار یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین 21 بار یہ عمل صبح کی نماز کے ب… Read More
  • دشمن کی ہر تدبیر اور ہرچال ناکام رہے دشمن کی ہر تدبیر اور ہرچال ناکام رہے یہ وظیفہ دشمنوں کو سیدھا کرنے کے لیے بہت اہم ہے اول آخر درود شریف 3بار ان کید الشیطان کان ضعیفا 500بار دن میں کس… Read More
  • ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم کاروحانی علاج لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار صبح کی نماز کے بعد اورعشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر پان… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 313بارپڑھکردعاءحب کیلئے اور پانی پر دم کرکے پلائیں ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائ… Read More

0 comments:

Post a Comment