Thursday, February 6, 2020

برکات حاصل کرنے کے لیے

برکات حاصل کرنے کے لیے
یہ اسما پڑھنےہیں
صبح یاعشاء کے بعد
اول آخر درود شریف 3بار
یاعلیم یاحکیم یارؤف یاشافی
یاوھاب 121بار
یہ وظیفہ روزانہ پڑھ لیا کریں
اسکےرزق کے لحاظ میں بیشمار فوائد ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
والسلام

سبق نمبر خاص

سبق نمبر خاص
اچانک مصیبت اور پریشانی
کے حل کے لیے بہت اہم سبق
درود شریف 11بار
سورۃ اخلاص 11بار
درود شریف 11بار
یہ وظیفہ کرکےیقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرمائیں گے
اور آپکی دعاءکوقبول فرمائینگے
       والسلام

مشکلات کے حل کے لیے خاص سبق

مشکلات کے حل کے لیے خاص سبق
کسی کومکان یادکان یازمین
یا
اورچیزدی ہےوہ دینےکا نام نہیں
لےرہا اس کیلئے یہ مجرب عمل ہے
اول آخر درود شریف 11بار
یاذوالجلال والاکرام 1000بار
یہ وظیفہ دن میں کسی وقت کرسکتے ہیں
یہ عمل 11دن تک کرناہے
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ تمام مسائل کو حل فرمائیں گے
والسلام

مایوس اور ناامید

مایوس اور ناامید
اور لاعلاج مریضوں کے لیے
بہت اہم روحانی علاج
سورۃ فاتحہ کا خاص سبق
درود شریف 11بار
سورۃ فاتحہ بمعہ بسم اللّٰہ کے
41بار
یہ عمل 7دن تک بلاناغہ کرناہے
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ شفاء عطاء فرمائیں گے
یہ ہر لا اعلاج بیماری کیلئے مجرب اورخاص عمل ہے
اجازت عام
    والسلام

گھر سے لڑائی جھگڑا ختم

گھر سے لڑائی جھگڑا ختم
اول آخر درود شریف 3بار
یاخالق یارؤف یاسلام 100بار
یہ وظیفہ ہرنمازکےبعد پڑھیں
اورشام کو پڑھکرپانی پردم کرکےپورے گھر والوں کو پلائیں
ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائی جھگڑا ختم ہو جائے گا
والسلام

شوگر کے لیے خاص سبق

شوگر کے لیے خاص سبق
یہ وظیفہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہت اہم ہے
اول آخر درود شریف 3بار
رب ادخلنی مدخل صدق و اخرجنی مخرج صدق و جعلی
من لدنک سلطانا نصیرا
7بار
ہرنمازکےبعد
اور
41بار
صبح اور شام
پڑھکرپانی پردم کرکےپیناہے
یہ وظیفہ شوگر کے لیے بہت اہم ہے

رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق

رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق نمبر 4خاص
محرم الحرام میں
ہرنمازکےبعد یہ وظیفہ کرنا ہے
اول آخر درود شریف 11بار
یااللہ یارحمن یارحیم یاذوالجلال والاکرام یاارحم الراحمین
100بار
اللہ تعالیٰ غیب سے رزق حلال دیں گے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائے آمین
والسلام

زبان بندی کاعمل

زبان  بندی  کاعمل
ظالم حاسد شریر اوردشمن کی
زبان بندی کیلئے خاص سبق
اول آخر درود شریف 3بار
صم بکم عمی فھم لایرجعون100بار
یہ عمل صبح اور شام کریں
دشمن کاتصورکرکے
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ دشمن کی زبان کو آپ کے خلاف بندفرمادینگ

دشمن کواپنی پڑھائے

دشمن کواپنی پڑھائے
آپ اسکےشرسےمحفوظ رہیں
سبق خاص دشمن کے لیے
سورۃ نصر 21بارپڑھنی ہے
ہرنمازکےبعد زیادہ بہتر ہے
یا
صبح اور شام
جب نصر اللہ پرپہچیں تواسکو تین مرتبہ کہناہے
اجازت خاص

دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا

دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا
سورۃ الحاقہ 21مرتبہ پڑھیں
دشمن کاتصورکرکے چنددن میں دیکھیں گےکہ دشمن مصیبتوں میں مبتلا ہو گا یاجیل میں ہوگا
یاروزانہ تین مرتبہ پڑھ لیا کریں
صرف یہ جائزمقصد کے لیے کرناہے

ایک تیر بہدف نسخہ

ایک تیر بہدف نسخہ...
 قرآن مجید میں 106 لفظ "مبین" یعنی آیات "مبین" ہیں اگر اسکا ورد کیا جائے اور مقاصد میں کامیابی کی دعا کی جائے تو ان شاء اللہ 100 فیصد کامیابی ہوگی...

مفاد عامہ کے لئے وہ آیات تحریر کی جارہی ہیں .

بسم الله الرحمن الرحيم

1)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿168 البقرة﴾

2)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿208 البقرة﴾

3)وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿164 آل عمران﴾

4)قَدْ جَاءَكُمْ مِنَ اللَّهِ نُورٌ وَكِتَابٌ مُبِينٌ ﴿15 المائدة﴾

5)فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٩٢ المائدة﴾

6)فَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿110 المائدة﴾

7)لَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 الأنعام﴾

8)مَنْ يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ﴿١٦ الأنعام﴾

9)وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿59 الأنعام﴾

10)إِنِّي أَرَاكَ وَقَوْمَكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿74 الأنعام﴾

11)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿142 الأنعام﴾

12)وَأَقُلْ لَكُمَا إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿22 الأعراف﴾

13)قَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِهِ إِنَّا لَنَرَاكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿60 الأعراف﴾

14)فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ ﴿107 الأعراف﴾

15)أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا مَا بِصَاحِبِهِمْ مِنْ جِنَّةٍ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿184 الأعراف﴾

16)قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَٰذَا لَسَاحِرٌ مُبِينٌ ﴿2 يونس﴾

17)وَلَا أَصْغَرَ مِنْ ذَٰلِكَ وَلَا أَكْبَرَ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿61 يونس﴾

18)فَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوا إِنَّ هَٰذَا لَسِحْرٌ مُبِينٌ ﴿76 يونس﴾

19)وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿6 هود﴾

20)لَيَقُولَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 هود﴾

21)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿25 هود﴾

22)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿96 هود﴾

23)الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿١ يوسف﴾

24)إِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿5 يوسف﴾

25)وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّ أَبَانَا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿8 يوسف﴾

26)قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا إِنَّا لَنَرَاهَا فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿30 يوسف﴾

27)تُرِيدُونَ أَنْ تَصُدُّونَا عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَاؤُنَا فَأْتُونَا بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿10 ابراهيم﴾

28)الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُبِينٍ ﴿1 الحجر﴾

29)إِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ مُبِينٌ ﴿18 الحجر﴾

30)فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُبِينٍ ﴿79 الحجر﴾

31)وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ ﴿٨٩ الحجر﴾

32)خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ ﴿4 النحل﴾

33)فَهَلْ عَلَى الرُّسُلِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٣٥ النحل﴾

34)فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٨٢ النحل﴾

35)لسَانُ الَّذِي يُلْحِدُونَ إِلَيْهِ أَعْجَمِيٌّ وَهَٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُبِينٌ ﴿103 النحل﴾

36)لَٰكِنِ الظَّالِمُونَ الْيَوْمَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿38 مريم

37)قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿54 الأنبياء﴾

38)خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ ﴿١١ الحج﴾

39)قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿49 الحج﴾

40)ثُمَّ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَارُونَ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿45 المؤمنون﴾

41)لَّوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بِأَنفُسِهِمْ خَيْرًا وَقَالُوا هَٰذَا إِفْكٌ مُّبِينٌ (12 النور)

42)وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ ﴿٢٥ النور﴾

43)وَإِنْ تُطِيعُوهُ تَهْتَدُوا وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٥٤ النور﴾

44)تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ الشعراء﴾

45)قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُبِينٍ ﴿30 الشعراء﴾

46)فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ ﴿32 الشعراء﴾

47)تَاللَّهِ إِنْ كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿97 الشعراء﴾

48)إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿115 الشعراء﴾

49)بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُبِينٍ {195 الشعراء}

50)طس تِلْكَ آيَاتُ الْقُرْآنِ وَكِتَابٍ مُبِينٍ ﴿1 النمل﴾

51)فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ آيَاتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿13 النمل﴾

52)إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِينُ ﴿١٦ النمل﴾

53)لَأُعَذِّبَنَّهُ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَأَذْبَحَنَّهُ أَوْ لَيَأْتِيَنِّي بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿21 النمل﴾

54)وَمَا مِنْ غَائِبَةٍ فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿75 النمل﴾

55)فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ ﴿٧٩ النمل﴾

56)تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ القصص﴾

57)قَالَ هَٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ عَدُوٌّ مُضِلٌّ مُبِينٌ ﴿15 القصص}•
58)قَالَ لَهُ مُوسَىٰ إِنَّكَ لَغَوِيٌّ مُبِينٌ ﴿18 القصص﴾

59)قُلْ رَبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ بِالْهُدَىٰ وَمَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ 85 القصص﴾

60)وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿١٨ العنكبوت﴾

61)وَقَالُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَاتٌ مِّن رَّبِّهِ ۖ قُلْ إِنَّمَا الْآيَاتُ عِندَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِينٌ (50 العنكبوت)

62)بَلِ الظَّالِمُونَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿11 لقمان﴾

63)وَلَا أَصْغَرُ مِنْ ذَٰلِكَ وَلَا أَكْبَرُ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿3 سبإ﴾

64)وَإِنَّا أَوْ إِيَّاكُمْ لَعَلَىٰ هُدًى أَوْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿24 سبإ﴾

65)وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿43 سبإ﴾

66)وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ ﴿12 يس﴾

67)وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿١٧ يس﴾

68)إِنِّي إِذًا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿24 يس﴾

69)إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿47 يس﴾

70)أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿60 يس﴾

71)إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُبِينٌ ﴿69 يس﴾

72)أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ ﴿77 يس﴾

73)وَقَالُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿15 الصافات﴾

74)إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ ﴿١٠٦ الصافات﴾

75)وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَالِمٌ لِنَفْسِهِ مُبِينٌ ﴿113 الصافات﴾

76)أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُبِينٌ ﴿156 الصافات﴾

77)إِنْ يُوحَىٰ إِلَيَّ إِلَّا أَنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿70 ص﴾

78)أَلَا ذَٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ ﴿١٥ الزمر﴾

79)فَوَيْلٌ لِلْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ أُولَٰئِكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿22 الزمر﴾

80)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿23 مؤمن﴾

81)وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ الزخرف﴾

82)إِنَّ الْإِنْسَانَ لَكَفُورٌ مُبِينٌ ﴿15 الزخرف﴾

83)أَوَمَنْ يُنَشَّأُ فِي الْحِلْيَةِ وَهُوَ فِي الْخِصَامِ غَيْرُ مُبِينٍ ﴿18 الزخرف﴾

84)بَلْ مَتَّعْتُ هَٰؤُلَاءِ وَآبَاءَهُمْ حَتَّىٰ جَاءَهُمُ الْحَقُّ وَرَسُولٌ مُبِينٌ ﴿29 الزخرف﴾

85)أَفَأَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ أَوْ تَهْدِي الْعُمْيَ وَمَنْ كَانَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿40 الزخرف﴾

86)وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ الشَّيْطَانُ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿62 الزخرف﴾

87)وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ الدخان﴾

88)فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُبِينٍ ﴿10 الدخان﴾

89)أَنَّىٰ لَهُمُ الذِّكْرَىٰ وَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مُبِينٌ ﴿13 الدخان﴾

90)وَأَنْ لَا تَعْلُوا عَلَى اللَّهِ إِنِّي آتِيكُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿19 الدخان﴾

91)وَآتَيْنَاهُمْ مِنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُبِينٌ ﴿33 الدخان﴾

92)فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ﴿٣٠ الجاثية﴾

93)قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 الأحقاف﴾

94)إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ وَمَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿9 الأحقاف﴾

95)أُولَٰئِكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿32
الأحقاف﴾

96)وَفِي مُوسَىٰ إِذْ أَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿38 الذاريات﴾

97)فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿50 الذاريات﴾

98)وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿51 الذاريات﴾

99)فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿38 الطور﴾

)فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿6 الصف﴾

101)وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي 100ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿2 الجمعة﴾

102)فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿١٢ التغابن﴾

103)قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿26 الملك﴾

104)فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿29 الملك﴾

105)قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿2 نوح﴾

106)وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ ﴿٢٣ التكوير﴾

☪ ان آیات کے ختم کے بعد اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے دعا مانگیں

حب کا خاص عمل

حب کا خاص عمل
 سوره مزمل حب کیلئے خاص تاثیر رکھتی ہے

دنیا کا ہر کام سوره مزمل  سے لیا جا سکتا ہے۔ لیکن حب کے لئے تو اس میں کمال درجہ کی تاثیر ہے۔

♦دو بھائیوں میں نفرت ہو

♦میاں بیوی میں ناچاقی ہو

♦بچے آپس میں مسلسل لڑتے ہوں

♦شوہر بیوی کو چھوڑ کر چلا گیا ہو

♦کوئی عورت اپنے بچوں اور خاوند سے بیزاری کا اظہار کر رہی ہو اور خاوند چاہتا ہو کہ وہ ٹھیک ہو

 ایسے اگر کہیں آپ نے رشتہ کیا تھا ور اب جہاں پر آپ نے رشتہ کیا ہے وہ رشتہ دینے سے انکار کر رہے ہیں۔

عمل طریقہ

ایک مقصد جائز ہو۔جگہ اور ٹائم کی پابندی ہو۔ پاک کپڑے پہنے ہوں ۔منہ میں کوئی میٹھی چیز  رکھی ہو تاکہ اس کی مٹھاس آپ کو محسوس ہو۔تصور میں صرف مطلوب ہو پڑھتے وقت۔ اگر کوئی خیال آئے تو وہ اس سے جان چھڑا کر فوراً مطلوب کا تصور پختہ کریں

اور پاس اچھی خوشبو والی اگربتی بھی جلا لیا کریں یہ عمل 21 دن تک جاری رکھیں

انشآءاللہ بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اگر عمل کیا تو ہر بندہ موم بن جائے گا
 عمل کچھ اسطرح ہے کہ ایک پاؤ چینی لے  اور اس کی  اس کی 21 پوڑیاں  بنالیں  روزانہ 21 دن تک ایک جگہ اور ایک ہی وقت پر 7 بار سورہ مزمل  مطلوب کے تصور سے پڑھیں  ۔اول آخر 11 ۔11 بار دورد ابراھیمی۔ پڑھنے کے بعد چینی پر دم کرے دم  کرنے کے بعد اپنا مقصد زبان سے بولے اور اس چینی کو صبح قبرستان میں کسی بھی قبر پر ڈال آیا کرے انشاءاللہ کہ 21 دن میں آپ کا مقصد پورا ہوگا

سورہ والضحی میں ۹ ک ہیں

سورہ والضحی میں ۹ ک ہیں
اور ہر ک پر یا کریم 9 بار پڑھنا ہے اور یا کریم پر اپنے مقصد کا تصورکرنا ہے۔

آپ ۹ مقاصدکاتصورکر سکتے ہیں۔
یہ عمل شادی کے لیے ۔
نوکری کیلئے ،
گمشدہ شوہر
 یا
بیوی،
 میاں بیوں میں سے کوئی روٹھ گیاہو،
 میاں بیوی کی آپس میں ناچاقی ہو،
 پیارومحبت میں کمی ہو،
 گھرمیں غربت ہو،
تنگدستی ہو۔
ساس اور بہو میں جھگڑے ہوں،
 ماں بیٹی میں نفرت ہو ،
گھر میں جھگڑے ہوتے ہوں۔
 جو
چوری کرکے بھاگ گیا ہو
 یا
جس کی چوری ہو گئی ہو۔

بندہ یا بچہ غائب ہوگیا ہو،
گم ہوگیا ہویا اغوا ہوگیا ہو
۔کاروبار کے لیے،
 کاروبارہو
 مگر برکت نہ ہو اس کے لیے۔
 بچوں کے رشتے کے لیے،
 خوبصورتی کے لیے،
 جھگڑوں کے لیے۔
دعا میں یاد

رجعت کا خاتمہ کرنے کے لیے سورہ عبس کا طاقتور مجرب عمل

رجعت کا خاتمہ کرنے کے لیے سورہ عبس  کا طاقتور مجرب عمل


جو انسان خواتین و مردرجعت کا شکار ہو چکے ہیں ان کے لیے انمول تحفہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰ أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَىٰ
وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّىٰ أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَىٰ أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ فَأَنْتَ لَهُ تَصَدَّىٰ
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ وَأَمَّا مَنْ جَاءَكَ يَسْعَىٰ
وَهُوَ يَخْشَىٰ فَأَنْتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ
كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ
فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ مَرْفُوعَةٍ مُطَهَّرَةٍ
بِأَيْدِي سَفَرَةٍ كِرَامٍ بَرَرَةٍ
قُتِلَ الْإِنْسَانُ مَا أَكْفَرَهُ مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ
مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ
ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنْشَرَهُ
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ إِلَىٰ طَعَامِهِ
أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا فَأَنْبَتْنَا فِيهَا حَبًّا وَعِنَبًا وَقَضْبًا وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا
وَحَدَائِقَ غُلْبًا وَفَاكِهَةً وَأَبًّا
مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ
أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ

فجر و مغرب کی نماز کے بعد گیارہ بار پڑھیں

ان شاءاللہ گیارہ دن کے اندر اندر رجعت کا خاتمہ ہو جائے گا
اجازت ھے
....


..😊..رجعت 😊

رجعت کے بارے میں بہت سی پوسٹ ہوتی رہتی ہیں
 عاملین بھی اکثر رجعت  کا شکار ہو جاتے ہیں
 اور کچھ لوگ کتابوں سےدیکھ کر عملیات کرتے ہیں
 اور وہ بھی رجعت کا شکار ہو جاتے ہیں
 رجعت کا مطلب ہے پلٹنا
اور کوٸ وظاٸف کرتے ہوے پاگل ہو جاۓ بیمار ہو جاۓ یا گھر میں طرح کی مصیبتیں آنے لگیں یا گھر میں کوٸ فوت ہو جاۓ
کام بند ہو جاٸیں رشتے بند ہو جاٸیں اولاد نہ ہو تی ہو ہر طرف پریشانیوں نے گھیر رکھا ہو تو آج آپ کو رجعت کا ایک رات کا عمل  بتاتے ہیں
جو بہت ہی زبردست اور زود اثر ہے
ایک ہی رات عمل کرنے سے رجعت ختم ہو جاۓ گی
آپ کو عمل کرنے کے بعد خود علم ہو جاۓ گا  کے اب کتنا سکون و اطمینان ہے اس عمل  کے کرنے سے رجعت نوری علم کی ہو یا ناری کی الحمد اللہ پہلی مرتبہ کرنے سے ختم ہو جاۓ گی جیسی بھی ہو سخت عمل کی اللہ کے کرم سے بلکل شفایاب ہو گا اور کامیاب ہو گا
اس عمل کی سب بہن بھاٸیوں کو سب کو اجازت ہے جو رجعت کا شکار ہیں
میرے لیے اللہ سے دعا کیجیے گا اللہ پاک میری دین و دنیا اور آخرت بہتر فرماۓ
اور اس پوسٹ کو اور گروپ میں بھی شٸر کیجیے گا کہ دکھی انسانیت کی مسلمان بہن بھاٸیوں  کی اللہ پاک تکالیف کو دور فرماۓ آمین
🌹🌹عمل 🌹🌹
ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﻇَﻠَﻤْﻨَﺎ ﺃَﻧﻔُﺴَﻨَﺎ ﻭَﺇِﻥ ﻟَّﻢْ ﺗَﻐْﻔِﺮْ ﻟَﻨَﺎ ﻭَﺗَﺮْﺣَﻤْﻨَﺎ ﻟَﻨَﻜُﻮﻧَﻦَّ ﻣِﻦَ
ﺍﻟْﺨَﺎﺳِﺮین
100  بار
استغفراللہ 4100 بار
اول آخر درود شریف21بار
عمل کرنے سے پہلے سوا کلو مکٸ لے کر اپنے سر پر پھیر کر دریا یا نہر میں بہا دیں پھر عمل بعد نماز عشإ شروع کریں اس پوسٹ کو زیادہ  سے زیادہ شٸر کریں اور میرے لیے اور اپنے لیے نیکیوں کا ثواب کماٸیں اللہ پاک سے دعا اللہ  پاک سب  کو عمل  کی توفیق دے

گھنٹیا - قولنج - لقوہ - ریاح رویہ کے لئے مجرب علاج

گھنٹیا - قولنج - لقوہ - ریاح رویہ کے لئے مجرب علاج



جو شخص ان امراض میں مبتلا ہو وہ تانبہ کا طشت لے کر اس کو خوب صاف کرے
پھر اس میں یہ آیتیں مشک و گلاب سے لکھ کر پاک پانی سے دھو کر لقوہ والے کا منہ دھلایا جائے پھر منہ دھونے کے بعد اس طشت میں تین گھنٹے تک نظر رکھے
اسی طرح تین دن کرے
ہر ہفتے میں تین دن عمل کرنا ہے

ان شاءاللہ مریض صحت یاب ہو جائے گا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

قَدْ نَرٰی تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فِی السَّمَآء فَلَنُوَلِّیَنَّکَ قِبْلَۃً تَرْضٰھَا ص فَوَلِّ وَجْھَکَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ط وَحَیْثُ مَا کُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْھَکُمْ شَطْرَہٗ ط وَاِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ لَیَعْلَمُوْنَ اَنَّہُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّھِمْ ط وَمَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَO}

{قَدْ نَرٰی تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فِی السَّمَآء فَلَنُوَلِّیَنَّکَ قِبْلَۃً تَرْضٰھَا ص فَوَلِّ وَجْھَکَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ط وَحَیْثُ مَا کُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْھَکُمْ شَطْرَہٗ ط وَاِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ لَیَعْلَمُوْنَ اَنَّہُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّھِمْ ط وَمَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَO}

پانچ خطرناک بیماریاں جو صرف رونے سے ختم ہو جاتی ہیں.

پانچ خطرناک بیماریاں جو صرف رونے سے ختم ہو جاتی ہیں.
ہمارے معاشرے میں رونے والے کو کمزور سمجھا جاتا ہے اس لیے مرد حضرات وہاں بھی نہیں روتے جہاں رو لینا چاہیے، ایک تحقیق کے مُطابق پاکستان میں اوسط خواتین مہینے میں 5 سے 7 دفعہ آنسو بہاتی ہیں اور مرد حضرات مہینے میں ایک دفعہ روتے ہیں۔

اس آرٹیکل میں پانچ ایسی بیماریوں کو شامل کیا جارہا ہے جوآنسو بہا بہا کے رونے سے ختم ہوتی ہیں لہذا آپ بھی اگر ان بیماریوں کا شکار ہیں تو بے فکر ہو کر روئیں یہ آپ کی صحت کے لیے مفید ہے۔

نمبر 1 سٹریس اور ڈیپریشن

ایک تحقیق کے مطابق رونے سے سٹریس کا خاتمہ ہوتا ہے اور انسان ریلکس محسوس کرتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ رونے کے تھوڑی دیر بعد ذہنی تناؤ کا خاتمہ ہو جاتا ہے جس سے گہری نیند آتی ہے۔

میڈیکل سائنس کے مُطابق رونے سے پیراسمپتھیٹیک نروس سسٹم بیدار ہوتا ہے اور یہ نروس سسٹم دماغ کو پُرسکون کرنے میں مددگار ہے۔

نمبر 2 ہائی بلڈ پریشر
ہائی بلڈ پریشر بہت سی خطرناک بیماریوں کا باعث ہے جس میں ہارٹ اٹیک، فالج، گُردے فیل ہونے جیسی خطرناک بیماریاں شامل ہیں، ماہرین کے مُطابق رونے سے انسان کا بلڈ پریشر نارمل ہوتا ہے اور دل کی تیز دھڑکنیں بھی کم ہو جاتی ہیں اور نارمل ہو جاتی ہیں۔

نمبر 3 فاضل مادے خارج ہوتے ہیں
رونے کے دوران آنکھوں سے بہنے والے آنسو ہماری آنکھوں کی صفائی کر دیتے ہیں اور آنکھوں سے ڈسٹ اور دھواں وغیرہ صاف کر دیتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ آنسو جسم سے فاضل مادے بھی خارج کرتے ہیں جو سٹریس کے دوران بڑھ جاتے ہیں اور اس سے ہمارے جسم کا کورٹیسل لیول نارمل ہو جاتا ہے ، کورٹیسل ایک ہارمون ہے جس کی زیادتی ذہنی تناؤ کا باعث بنتی ہے۔

نمبر 4 مُوڈ تبدیل ہوجاتا ہے
غُصے کے دوران، پریشانی کے دوران ہمارا مُوڈ ناگوار ہو جاتا ہے اور ہماری نیند ختم ہو جاتی ہے اور جب ہم روتے ہیں تو آنسووں کے راستے ہمارے جسم میں موجود مینگانیز کی زیادہ تعداد خارج ہوجاتی ہے، ہمارے جسم مینگانیز کی زیادہ تعدادہی ہمارے مُوڈکو متاثر کرتی ہے اور جب یہ خارج ہوتے ہیں تو جہاں مُوڈ بہتر ہوتا ہے وہاں ہم گہری نیند حاصل کر پاتے ہیں۔

نمبر 5 درد کا خاتمہ
جسمانی درد کی صُورت میں رونے سے تکلیف میں کمی واقع ہوتی ہے اسی طرح شدید غم کی حالت میں رونے سے غم کی شدت ہلکی ہوتی ہے اور دماغ سے تناؤ ختم ہوتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ رونے کے دوران آنسوؤں کیساتھ جسم سے ایسے کیمکلز خارج ہوتے ہیں جو جہاں جسمانی تکلیف کو کم کرتے ہیں وہاں ہمارے غم کے احساس کو بھی کم کرتے ہیں۔

کیا آپ غم اور تکلیف میں بچوں کی طرح روتے ہیں یا اپنے آنسو پی لیتے ہیں اور جسم کو تڑپتا رہنے دیتے ہیں؟ ہمیں ضرور بتائیے گا۔

اس سے معلوم ہوا کہ رونا بھی صحت ہے۔
کسی نے خوب کہا کہ۔۔۔

"ذہنی تازگی کے لیے بچپنے کی طرح بونگیاں مارنا اور اُووٹ پٹانگ شرارتیں کرنا، تھوڑا سا بچپن کیطرف لوٹ جانا، یہ بھی صحت ہے"

چونکہ ہم اپنے آپ کو اسقدر بڑا آدمی یا مغرور سمجھ بیٹھتے ہیں کہ بچپنے کو بھی بھلادیتے ہیں ۔

امید کرتا ہوں کہ پوسٹ لکھنے سے بہت فائدہ پہنچے گا۔ان شاءالله ۔شئر لازمی کیجیئے گا۔

ا س عمل سوالے وہ تمام لوگ الله کے حکم سے ۱۱ دن کے اندر تباہ و ے جادوگر اور جادوگر کے پاس جا کر جادو کروانے والے

ا س عمل سوالے وہ تمام لوگ الله کے حکم سے ۱۱ دن کے اندر تباہ و ے جادوگر اور جادوگر کے پاس جا کر جادو کروانے والے وہ تمام لوگ الله کے حکم سے ۱۱ دن کے اندر تباہ و برباد حتا کے فوت ہو جاتے ہیں



 اس عمل کو روزانہ ۱۱۱ مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھے بلہ ناگہ پھر خود رزلٹ دیکھ لے انشاءالله
وَاِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِيّن.يَا جَبَّارُ صلِّ على سيِّدِ الْقَاهِرِينَ قاتلِ السَّاحِرينَ وَالْمُشرِكينَ دَافِعِ الْحَاسِدِينَ وَاٰلِه وَصَحبِه اَجمعِين اللّهمَ اقْهَرْ عَلٰى اَعْدآءِنا بَقَهّرِكَ الْعَظيمِ يا قهارُيا قهارُيا قهارُ۔
Wa iza batashtum batashtum jabbareen ya jabbaru salay ala sayidil qahireena qati lisahireena wal mushrikeena dafe il hasideena wa aalihi wa sahbehi ajmaeen allahum maqhar ala aeda ena beqahri kal azeemi ya qahharu ya qahharu ya qahharu
دعا کا مطلب:
(جب تو وار کرتا ہے تو ظالموں کی طرہ کرتا ہے اے بہت بڑے طاقت والے بادشاہ بہت ہی اعلی قسم کا قھر برسا ان تمام جادوگرو کی نسلوں پڑ تو ان جادوگروں اور ان کے پاس جا کر کروانے والوں کو قتل کر دے اور جو حسد کرتے ہیں ان کو مھج سے بہت دور کر دے اے قہر کا عذاب نازل کرنے والی عظیم ہستی ہوب قہر برسا اے قہر برسانے والے اے قہر برسانے والے اے قہر برسانے والے)

جوڑوں کے درد کا متبادل علاج

جوڑوں کے درد کا متبادل علاج
چھوٹے جوڑوں کا درد نقرس اور بڑے جوڑوں کا درد گنٹھیا کہلاتا ہے جو بعد میں کمر کے مہروں تک بھی پہنچ جاتا ہے۔



جوڑوں کے درد یا یورک ایسڈ کے مریض گوشت، ٹماٹر، تیز مرچ مصالحے، اچار، چٹنی، پالک، سوڈا واٹر اور بادی اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔
۔1. مولی کو اچھی طرح چھیل کر ٹکڑے کاٹ لیں اور ان پر لیموں نچوڑ کر، کالی مرچ اور نمک چھڑک کر روزانہ نہار منہ کھائیں۔ سات دن میں یورک ایسڈ کی وجہ سے ہونے والا جوڑوں کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔
۔2. کلونجی 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، شہد 100گرام۔ کلونجی پیس کر چھلکا اور پاؤڈر کلونجی شہد میں ملاکر ایک چمچ ہر کھانے کے بعد یا نہار منہ بھی لیں۔ جوڑوں کا پرانا درد ہو، ورم ہو، اٹھنا بیٹھنا مشکل ہو، ڈاکٹروں کا اصرارہو کہ نئے گھٹنے ڈالیں گے، وہ سوفیصد بہتر ہوں گے اور ڈاکٹری دوائی بھی چھوٹ جائے گی۔
۔3. ہلدی اور کچور ۵۰، ۵۰ گرام لے کر پیس لیں۔ صبح، دوپہر، شام، ایک کپ نیم گرم دودھ میں آدھی چمچ سفوف اور ایک چمچ دیسی گھی ڈال کر پی لیں۔
۔4. روزانہ ایک چمچ شہد میں آدھی چمچ دار چینی سفوف ملا کر چاٹ لیں۔
۔5. کسی بھی کھجور کی گٹھلیوں کا باریک سفوف تیار کر کے اس کا ایک چمچ صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔ یہ جوڑوں کے پرانے درد، دل کے بند والو، کمر درد، گردے مثانے، پتے کی پتھری، خواتین اور مردوں کے امراض اور جسمانی کمزوری کیلئے مفید ہے۔
۔6. سرسوں کا خالص تیل اور پیاز کا جوس ملا کر جوڑوں پر مالش کریں۔ معجزانہ تاثیر رکھتا ہے۔
۔7. ایک چمچ سرکہ سیب، دو چمچ شہد اور نصف چھوٹا چمچ کلونجی کا تیل ملا کر دن صبح شام لیں۔ تلوں کے تیل سے جوڑوں پر مالش بھی کریں۔
۔8. میتھی، سونٹھ، ہلدی، ہر ایک سو گرام لے کر سفوف بنائیں، اور آدھی چمچ صبح و شام نیم گرم پانی سے لیں۔
۔9. سبز الائچی ۶عدد، پودینہ کے پتے ۱۶ عدد، ادرک کے چھوٹے ٹکڑے ۱۰ گرام، سونف چھوٹی چمچ، آٹھ کپ پانی میں اتنا ابالیں کہ ۶ کپ رہ جائے۔ ایک ایک کپ صبح دوپہر شام پی کر دو دن میں ختم کریں اور اسی طرح پھر تیار کریں۔ دو سے تین ماہ تک اسی طرح استعمال کریں۔
۔10. گوند کیکر 100 گرام، گوند کتیرا 100 گرام، اسگندھ ناگوری 100 گرام۔ تینوں ہموزن لیں اور باریک پیس لیں کر مکس کر لیں اور روزانہ ایک چمچ صبح و شام دودھ یا پانی کے ساتھ مستقل تین ماہ تک لیں۔ گھٹنوں ، مہروں ، جوڑوں اور کمرکے درد کیلئے بہترین نسخہ ہے جسے ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔



 بوڑھے حضرات کےلئ بھی بہترین چیز ہے۔ اس کے ساتھ دن میں ایک بار روغن مالکنگنی، روغن اذراقی یا روغن سورنجاں کی مالش بھی کر لیا کریں۔
۔11. خولنجان5 تولہ، سنائے مکی5 تولہ، زنجبیل 5 تولہ، سورنجاں شیریں 3 تولہ، کھانڈ سفید6تولہ۔ تمام اشیاءکو صاف کرکے باریک پیس لیں اور کپڑچھان کرکے باہم ملا کر رکھ لیں۔ ایک ماشہ روزانہ صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ پندرہ سے بیس دن لگاتار استعمال کریں۔
۔12. یورک ایسڈ اور دردسے نجا ت کیلئے سونف ،ملٹھی اور سورنجاں شر یں کو ہموزن سفوف بنا کر صبح ،دوپہر، شام ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سےلیں۔
۔13. گوند کیکر ۲۵۰ گرام، گوند کتیرہ ۱۰۰ گرام باریک پیس کر دیسی گھی میں بھون کر ایک چمچ نیم گرم دودھ میں حل کر کے کھانے کے دو گھنٹے بعد پئیں۔
۔14. ایک عدد گاجر، دو عدد اجمود کی شاخیں، ایک کپ انناس کے ٹکڑے، آدھا لیموں، بلینڈ کر کے پی لیں۔
۔15. سناء مکی، لاجونتی، سونٹھ، کلونجی، ہموزن پیس کر شہد ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ ایک گولی صبح اور رات ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔16. عقرقرحا ، سونٹھ ہموزن پیس کر شہد ملا کر ایک رتی کے برابر گولیاں بنا کر رات کو سوتے وقت ایک گولی ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔17. کلونجی ۵۰ گرام، سونٹھ ۴۰ گرام، سورنجاں ۳۰ گرام، سونف ۲۰ گرام، کا سفوف بنا کر ۲ گرام صبح اور شام بعد غذا ۱۵ منٹ بعد نیم گرم پانی سے لیں۔



۔18. سونٹھ ایک چھٹانک کو باریک پیس کر چار بڑے چمچ دیسی گھی میں ہلکا براؤن کریں۔ اس میں کالی مرچ تین عدد پیس لیں اور پسی ہوئی دار چینی ملا کر تین منٹ تک ہلاتے رہیں اور چولہا بند کر دیں۔ اس مرکب کا ایک بڑا چمچ ہر کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔
۔19. سبزچائے، کیلا، سامن مچھلی، بلوبیری اور مالٹے یا سنترے کا رس جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔
۔20. لونگ، سہاگہ ہموزن لے کر گھیکوار کے گودے میں کھرل کرکے ایک رتی کے برابر گولیاں بنائیں۔ رات کو ۴ گولیاں ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔21. نوشادر ۱۰گرام، صبن دیسی ۲۰گرام، خالص تارپین کا تیل ۲۵گرام لیں۔ صابن اور نوشادر کو الگ الگ پیس لیں اور پھر ایک کپ تیز گرم پانی ڈال کر اچھی طرح گھوٹ کر حل کریں۔ پھر روغن تارپین ملا لیں۔ اس سے روزانہ ایک یا دو بار مالش کریں۔
۔22. سُملو کی ٹہنیوں کو جوش دے کر پینے سے پسینہ اور دست آتے ہیں اور جوڑوں کا درد رفع ہو جاتا ہے۔ جوڑوں کے ہر قسم کے درد، گنٹھیا اور بولی تیزاب (یورک ایسڈ) سے نجات پانے کے لئے، سملو ۳ ماشہ کا ایک ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔ پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پی لیں۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیں۔
۔23. آر ایچ فیکٹر پوزیٹو ہو تو ۵۰۰گرام گائے کا گھی آگ پر گرم کریں اور اس میں آک کا دودھ ۲۵۰گرام اور لہسن کی پوتھیاں ۴ عدد ڈال کر جلا لیں۔ اس تیل کو روزانہ ایک بار سارے جسم پر مالش کریں اور پھر جسم کو گرم کپڑے سے لپیٹ کر پسینہ لیں۔
۔24. بعد فجر ۷ بار سُوْرُۃ عَلَق پڑھ کر گھٹنوں پر دم کر دیں۔ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر گیارہ گیارہ مرتبہ یَا غَفُوْرُ، یَا غَفَّارُ پڑھ کر دم کریں۔

Friday, July 19, 2019

ذیارت سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و سلم

ذیارت سرکار دوعالم  صلی اللہ علیہ و سلم

میرا عقیدہ ہے کہ جو شخص حضور اکرم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذیارت سے سرفراز ہو جاتا ہے. وہ واقعی روحانیت کے درجہ کمال پر فائز ہو جاتا ہے

دنیا کے معمولی معشوق محبوب کے لیے برسوں ایڑیاں رگڑ یں گے در در کی خاک چھانیں گے اور پھر بهی مطلوب کے نہ ملنے پر اپنی صداقت اور ثابت قدمی کا ثبوت دیتے ہوئے مزید کوشش کریں گے

مگر سرکار دوعالم کے دیدار کے لیے اگر چار دن کوشش کی اور مطلب حاصل نہ ہوا تو عمل کو بے اثر کہنے میں تامل نہ کریں گے

دوستوں یہ بارگاہِ حسن مطلق ہے زبان گهس جانےاور دانت پس جانے پر بھی اگر متاع گراں بہا ہاتھ آ جائے تو مفت ہے. کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب رحم و کرم کی ہوا چل جائے مجھے ایک بزرگ سے یہ طریقہ رویت جمال باکمال کا حاصل ہوا ہم دنیاداروں کے لیے سخت اور عاشقان صادق کے لیے کچھ بھی نہیں

عمل

 رات کے دو بجے اٹهو اور غسل کرو سفید اور پاک کپڑے پہن کر عطر لگاو پھر چار رکعت نماز تہجد پڑهو
اور مسلے پر بیٹھے رہیں اور تین سو مرتبہ پڑهیں

 إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا

 اول وآخر گیارہ بار درود پاک پڑھیں

پھر اس مسلے پر قبلہ رخ ہو کر سو جائیں

صبح کی نماز قضا نہ ہونے دو.  تین دن کے اندر ذیارت ہو جاتی ہے پھر بھی جب نظر کرم ہو جائے مگر ہو گا ضرور خالی نہیں جاتا شوق کامل اور اعتقاد واثق کی ضرورت ہے اس عمل کو کرو گے تو دین و دنیا کی سعادت نصیب ہو گی


آپکی دعاؤں کا طلبگار

تشخیص

تشخیص



یہ ایک بڑا نازک موزوں ھے کسی بھی عامل کو سب سے پہلے تشخیص کی ضرورت ھوتی ھے اگر تسخیص درست ھو گی تو ھی وہ مریض کا علاج کر سکے گا جس کیلے بڑی محنت درکار ھوتی ھے آج میں اپنا خاص تشخیص کا عمل پیش کر رھا ھو

ﺍﮔﺮ ﺁﭘﮑﻮ ﺷﮏ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺁﭖ ﭘﺮ ﯾﺎ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺋﻞ ﻣﺮﯾﺪ ﯾﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﭘﺮ ﺟﺎﺩﻭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺁﭘﮑﻮ ﯾﺎﮞ ﺍﺳﮑﻮﺟﻦ ﺟﻨﺎﺕ ﻧﻈﺮ ﺑﺪ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮨﮯ

ﻋﻼﺝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﯽ ﻣﺮﺽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ .
ﺑﺎﻭﺿﻮ ﮨﻮ ﮐﺮﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻧﭻ ﮐﮯﮔﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﻟﯿﮟ اور مریض کو پانی پلا کر پانی کا ذائقہ چیک کروا لیں اس کے بعد اس پانی پر
ﺍﮔﺮ ﺳﺐ ﮐﭽھ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﯾﺎﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﻭﺭﻧﮧ ﻗﺮﺍﻥ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﮑﺮ ﭘﮍﮬﯿﮟ

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﺟﺴﻄﺮﺡ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﻄﺮﺡ ﭘﮍﮬﺎ ﺟﺎﮰ

ﺍﻭﻝ ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﯾﻒ 5 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﺳﻮﺭﺕ ﻓﺎﺗﺤﮧ 3 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﺳﻮﺭﺕ ﺍﺧﻼﺹ 3 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﺳﻮﺭﺕ ﺍﻟﮑﺎﻓﺮﻭﻥ 3 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﺳﻮﺭﺕ ﻓﻠﻖ 3 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﺳﻮﺭﺕ ﺍﻟﻨﺎﺱ 3 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﺁﯾﺖ ﺍﻟﮑﺮﺳﯽ 3 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﺁﺧﺮ ﺩﺭﻭﺩﺷﺮﯾﻒ 6 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ

ﯾﮧ ﺩﻡ ﮨﻮﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﭘﻼﺋﯿﮟ
ﺍﻭﺭﻣﺮﯾﺾ ﺳﮯﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺋﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ

ﺍﮔﺮﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰ ﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮐﮍﻭﺍ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﻨﺎﺕ ﺁﺳﯿﺐ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮨﯿﮟ

ﺍﮔﺮ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰ ﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺗﺮﺵ ﮐﭩﮭﺎﻣﺤﺴﻮﺱ ﮬﻮﺗﺎﮨﮯ
ﺗﻮﺟﺎﺩﻭ ﺗﻌﻮﯾﺬﺍﺕ ﮐﮯﺍﺛﺮﺍﺕ ﮨﯿﮟ

ﺍﮔﺮ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰﺍﺳﮑﺎﺫﺍﺋﻘﮧ
ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﻗﺮﺑﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯﺍﻥ ﭘﺮ ﺟﺎﺩﻭ ﻭ ﺗﻌﻮﯾﺰﺍﺕ ﮐﺮﻭﮰﮨﯿﮟ

ﺍﮔﺮ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﻈﺮﺑﺪ ﻭﺟﻦ ﺑﮭﻮﺕ ﻭ ﺗﻌﻮﯾﺬﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮨﮯ

ﺍﮔﺮ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰ ﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺍﺳﻄﺮﺡ ﮨﮯ ﺟﺴﻄﺮﺡ ﮐﻮﺉ ﺟﻮﺱ ﭘﯽ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ

ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻌﻮﯾﺬﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ
ﮨﯿﮟ

ﺍﮔﺮ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰ ﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺣقے ﺳﮕﺮﯾﭧ ﮐﮯﭘﺎﻧﯽ ﺟﯿﺴﺎ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﺰﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮨﯿﮟ

ﺍﮔﺮﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﮔﻼﺏ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﯿﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ

بعض ﺩﻓﻌﮧ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ ﭼﻨﺪ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﻣﻨﮧ ﺧﺸﮏ ﺯﺑﺎﻥ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﺟﺎﺉ ﺗﻮ ﺟﺎﺩﻭ ﺗﻌﻮﯾﺬﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮨﯿﮟ

ﺍﮔﺮ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﺘﺎﮰ ﺍﺳﮑﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺮﺽ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮨﮯ

ﺍﺳﮑﮯﺑﻌﺪ ﺳﺮ ﺻﺪﻗﮧ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﮧ ﺳﺮﺳﮯﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﮦ ﺳﺎﺕ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﻟﭧ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮﮐﯿﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ کو دے دیں


آپکی دعاؤں کا طلبگار

تشخیص کا مجرب اور آزمودہ عمل

تشخیص کا مجرب اور آزمودہ عمل



مریض کے پہنے ہوئے کپڑے کو ناپیں پھر یہ عزیمت سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں.

عزیمت یہ ہے
درود ابراہیمی 7 بار

سورت الفاتحہ 1 بار

آیات الکرسی 1 بار


اس کے بعد دوبارہ ناپیں اگر کپڑا بڑھ جائے تو بیماری شیاطین کے اثر سے ہے. اور اگر کپڑا کم ہو جائے تو بیماری جن سحر یا جادو کے سبب ہے اگر کپڑا ناپ کے برابر رہے تو مرض جسمانی ہے

یہ عزیمت پڑھ کر مریض پر دم بهی کر سکتے ہیں

 اگر مرض بڑھ جائے آسیب یا جنات ہے اگر کم ہو جائے تو جادو ہے اور اگر بدستور مرض رہے تو بیماری ہے

اس عمل کی محمد ندیم قیصر کی طرف سے اجازت ہے


آپکی دعاؤں کا طلبگار

دولت ، عزت ، پسند کی شادی

دولت ، عزت ، پسند کی شادی



بہت سے لوگ رابطہ کرت ہیں کہ عزت اور دولت کا نقش دے دیں یا شادی کا نقش دے دیں یا ہر کام میں ترقی اور بلند مرتبے کا نقش تو اس سلسلے کا  نقش جو کہ تجربہ کرنے پر ہی ثابت ہوگا کہ کتنا پر اثر ہے اور ان سب کاموں میں تیر با ہدف ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کی عزت ہو اور دنیا والے آپ کو نگاہ شرف سے دیکھیں اور دولت شہرت ہو آپ کے پاس ملازمت مل جائے یا شادی اچھی جگہ ہو جائے تو کسی بھی جمعرات یا جمعہ یا اتوار کو طلوع آفتاب کے وقت اس نقش کی ایک عدد فوٹو کاپی کروا کر اپنے سامنے رکھیں اور اچھی خوشبو جلائیں یا سلگائٰن اس کے بعد 11 بار آیت الکرسی پڑھکر خود پر دم کریں اس کے بعد 21 بار سورۃ مزمل اور 7 بار یسین شریف پڑھ کر اس نقش پر دم کریں اور نیت اپنے کام کی رکھیں بعد میں اس کا تعویز بنا کر اپنے پرس یا گلے یا بازو پر باندھ لیں اور روزانہ ایک بارسورۃ مزمل اور ایک بار پہلی مبین تک یاسین شریف پڑھا کریں انشاء اللہ آپ کو اپنے کام میں اللہ کے فضل سے ایسی کامیابی ہوگی کہ عقل حیران ہوگی

نقش مبارک تصویر میں دیکھیں

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Tuesday, June 25, 2019

عشق بندی بذریعہ الحمد شریف

عشق بندی بذریعہ الحمد شریف
عموماً لڑکے لڑکیاں ایسے عشق و معاشقے میں مبتلا ہوتے ہیں جو سمجھ دار ماں باپ کے نزدیک نامناسب اور غلط ہوتا ہے، لڑکے لڑکیاں اندھے ہوکر ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوتے ہیں اور تعلیم و تربیت سے بے بہرہ ہوکر اپنا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں، ایسی صورت حال میں سورۂ فاتحہ کے ذریعے بندش کی جاسکتی ہے لیکن یہ عمل بھی سورج یا چاند گہن میں یا قمر در عقرب میں کرنا چاہیے، عمل مجرب ہے، اس کی عام اجازت ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم،

 الحمد اللہ بستم عشق و محبت رب العالمین بستم عشق و محبت الرحمن بستم عشق و محبت الرحیم بستم عشق و محبت مالک یوم الدین بستم عشق و محبت ایاک نعبد بستم عشق و محبت وایاک نستعین بستم عشق و محبت اھدناالصراط المستقیم بستم عشق و محبت صراط الذین بستم عشق و محبت انعمت علیھم بستم عشق و محبت غیر المغضوب بستم عشق و محبت علیھم ولاالضالین  بستم عشق و محبت
 فلاںة بنت فلانة بین فلاں بن فلاں آمین بحرمت اھیاً اشراھیاً وَ البغض والعداوۃ فلاں بن فلاں بین فلانة بنت فلانة  الوحا الوحا الوحا۔ الساعہ الساعہ الساعہ۔
العجل العجل العجل۔

دونوں میں سے کسی کا پہنا ہوا کپڑا لے کر کالی روشنائی سے لکھیں اور سرہانے تکیے میں رکھ دیں یا مسہری وغیرہ میں سرہانے کی طرف پوشیدہ کردیں،

تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل

تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل

اس میں آپ کو سورت مزمل کا حافظ ہونا ضروری ہے سب سے پہلے آپ مریض کو اپنے سامنے بٹھائیں اور بلکل خالص عطر لیں چاہے وہ گلاب کا ہو یا مشک ہو یا کوئی بھی ہو لیکن خالص ہو مریض کو وضو کروا لیں اور خود بھی وضو کر لیں تھوڑی سی روئی لیکر اس پے وہ عطر لگائیں اور اس پر تین دفعہ سورت مزمل پڑھکر دم کرئیں اور وہ روئی مریض کی ناک کے سوراخوں میں ڈال دیں اور مریض کو بولو کے اپنی آنکھیں بند کرو اور جو کوئی آپ کو نظر آے مجھے بتانا پر آنکھیں نہ کھولنا اس کے بعد پھر تین دفعہ سورت مزمل پڑھکر مریض پر دم کریں اور پوچھیں کے آپ کو کچھ نظر آیا اگر وہ کہے کے نہیں تو پھر تین دفعہ پڑھکر دم کریں پہلی یا تیسری دفعہ لازمی اسکو جو مسلہ ہے وہ نظر آجاے گا اگر جن کا سایہ ہے تو جن نظر آ جاے گا اگر کسی نے جادو یا تعویز کیے ہیں تو جادو یا تعویز کرنے والا بھی نظر آ جاے گا اور جہاں جادو یا تعویز رکھا ہے وہ جگا بھی نظر آ جاے گی

روح اور روحانیت

روح اور روحانیت

روحانیت بڑھانے کا اکثیر اعظم عمل



ہر انسان کے اندر روحانی قوتیں موجود ھوتی ھیں مگر کسی میں کم کسی میں زیادہ بعض کی عمر بیت جاتی ہے مگر کچھ نظر نہیں آتا بعض کو پہلے دن ھئ مشاھدات نظر آنے شروع ھو جاتے ھیں وجہ روحانی قوت کی کمی بیشی  ھوتی ھے جس کو آسان مشق سے بڑھایا جا سکتا ھے عمل یا وظیفہ میں کمی نھيں ھوتی کمی اپنے اندر ھوتی ھے  اب آپ کو وہ طریقہ بتا رھا ھوں جو آج تک کسی نے نھيں بتایا ھوگا جس کو کرنے سے ھر شحض اس قابل ھو جائے گا کہ وہ خود اپنی آنکھوں سے  دیکھے گا کہ وظیفہ عمل کیسے اثر کر رھا ھے

کسی بھی نماز کے اس عمل کو ایک وقت مقررہ پر اول و آخر گیارہ دفعہ درود ابراھیمی درمیان میں گیارہ سو بار  پرھیں 40 دن کرنا ھے کچھ عرصہ میں عامل میں زبردست روحانی قوتیں پیدا ھو جائیں گی

عمل یہ ھے

یا ھآدئ یاخبیر یامتین یا علام الغیوب

اس عمل کو ھر نماز کے بعد بھی  پڑھا جا سکتا  ھے اور اگر پابندی نھیں ھوتی تو کھلا ورد اٹھتے بیٹھتے بھی پڑھا جا سکتا ھے

اس عمل کے دوران جو علامات ظاہر ھوں گی

پڑھتے وقت جسم میں جھٹکے لگیں گے

دماغ اور سر بھاری ھو جائے گا

جسم سن ھو جائے گا

کبھی کبھار بجلی کی چمک جیسے اشارے آنکھوں کے سامنے لگیں گے

ھر طرف نورانی چھرے نظر آنا شروع ھو جائیں گے

جب آپ پر پڑھائی میں یکسوئی آئے گی تو آس پاس آوازیں آنآ شروع ھو جائیں گی

خواب میں کوئی دربار مزار مسجد خانہ کبعہ یا کسی بزرگ ھستی کی زیارت ھونا شروع ھو گی

حادثہ یا کچھ ھونے سے پھلے خواب میں اشارہ ملنا شروع  ھو جائے  گا وغیر وغیرہ

اگر یہ علاماتِ ظاہر ھوں تو سمجھ جاو وظیفہ نے کام شروع  کر دیا عمل کے خدام موکلات حاضر ھو رھے  ھیں مگر افسوس جب یہ علامات ظاہر ھونا شروع ھوتی ھیں تو بے چارے لوگ ڈرکر عامل سے رجوع کرتے ھیں کہ جسم میں جھٹکے لگتے  ھیں آوازیں آتی ھیں بجلی چمکتی ھے اب وہ عامل اگر  جعلی ھو تو فوراً رجعت بندش کا بول دیتا ھے اور وظیفہ چھوڑنے اور کاٹ کرانے  کا بولتا ہے اس پاگل کو کیا معلوم کہ یہی تو علامات ھیں وظیفہ چلنے کی اور بےچارے سیدھے سادھے لوگ وظیفہ چھوڑ کر اپنا بیڑا غرق کر لیتے ھیں پھر ساری زندگی روتے اور در در علاج کراتے ھیں

بھرحال اللہ سب کو ھدایت دے کسی کی دل آذاری ھوئی ھو تو معافی چاہتا ھوں

آپکی دعاؤں کا طلبگار