Thursday, February 6, 2020

رجعت کا خاتمہ کرنے کے لیے سورہ عبس کا طاقتور مجرب عمل

رجعت کا خاتمہ کرنے کے لیے سورہ عبس  کا طاقتور مجرب عمل


جو انسان خواتین و مردرجعت کا شکار ہو چکے ہیں ان کے لیے انمول تحفہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰ أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَىٰ
وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّىٰ أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَىٰ أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ فَأَنْتَ لَهُ تَصَدَّىٰ
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ وَأَمَّا مَنْ جَاءَكَ يَسْعَىٰ
وَهُوَ يَخْشَىٰ فَأَنْتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ
كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ
فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ مَرْفُوعَةٍ مُطَهَّرَةٍ
بِأَيْدِي سَفَرَةٍ كِرَامٍ بَرَرَةٍ
قُتِلَ الْإِنْسَانُ مَا أَكْفَرَهُ مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ
مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ
ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنْشَرَهُ
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ إِلَىٰ طَعَامِهِ
أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا فَأَنْبَتْنَا فِيهَا حَبًّا وَعِنَبًا وَقَضْبًا وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا
وَحَدَائِقَ غُلْبًا وَفَاكِهَةً وَأَبًّا
مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ
أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ

فجر و مغرب کی نماز کے بعد گیارہ بار پڑھیں

ان شاءاللہ گیارہ دن کے اندر اندر رجعت کا خاتمہ ہو جائے گا
اجازت ھے
....


..😊..رجعت 😊

رجعت کے بارے میں بہت سی پوسٹ ہوتی رہتی ہیں
 عاملین بھی اکثر رجعت  کا شکار ہو جاتے ہیں
 اور کچھ لوگ کتابوں سےدیکھ کر عملیات کرتے ہیں
 اور وہ بھی رجعت کا شکار ہو جاتے ہیں
 رجعت کا مطلب ہے پلٹنا
اور کوٸ وظاٸف کرتے ہوے پاگل ہو جاۓ بیمار ہو جاۓ یا گھر میں طرح کی مصیبتیں آنے لگیں یا گھر میں کوٸ فوت ہو جاۓ
کام بند ہو جاٸیں رشتے بند ہو جاٸیں اولاد نہ ہو تی ہو ہر طرف پریشانیوں نے گھیر رکھا ہو تو آج آپ کو رجعت کا ایک رات کا عمل  بتاتے ہیں
جو بہت ہی زبردست اور زود اثر ہے
ایک ہی رات عمل کرنے سے رجعت ختم ہو جاۓ گی
آپ کو عمل کرنے کے بعد خود علم ہو جاۓ گا  کے اب کتنا سکون و اطمینان ہے اس عمل  کے کرنے سے رجعت نوری علم کی ہو یا ناری کی الحمد اللہ پہلی مرتبہ کرنے سے ختم ہو جاۓ گی جیسی بھی ہو سخت عمل کی اللہ کے کرم سے بلکل شفایاب ہو گا اور کامیاب ہو گا
اس عمل کی سب بہن بھاٸیوں کو سب کو اجازت ہے جو رجعت کا شکار ہیں
میرے لیے اللہ سے دعا کیجیے گا اللہ پاک میری دین و دنیا اور آخرت بہتر فرماۓ
اور اس پوسٹ کو اور گروپ میں بھی شٸر کیجیے گا کہ دکھی انسانیت کی مسلمان بہن بھاٸیوں  کی اللہ پاک تکالیف کو دور فرماۓ آمین
🌹🌹عمل 🌹🌹
ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﻇَﻠَﻤْﻨَﺎ ﺃَﻧﻔُﺴَﻨَﺎ ﻭَﺇِﻥ ﻟَّﻢْ ﺗَﻐْﻔِﺮْ ﻟَﻨَﺎ ﻭَﺗَﺮْﺣَﻤْﻨَﺎ ﻟَﻨَﻜُﻮﻧَﻦَّ ﻣِﻦَ
ﺍﻟْﺨَﺎﺳِﺮین
100  بار
استغفراللہ 4100 بار
اول آخر درود شریف21بار
عمل کرنے سے پہلے سوا کلو مکٸ لے کر اپنے سر پر پھیر کر دریا یا نہر میں بہا دیں پھر عمل بعد نماز عشإ شروع کریں اس پوسٹ کو زیادہ  سے زیادہ شٸر کریں اور میرے لیے اور اپنے لیے نیکیوں کا ثواب کماٸیں اللہ پاک سے دعا اللہ  پاک سب  کو عمل  کی توفیق دے

Related Posts:

  • Jadoo Jinaat جادو جنات اور روحانی وجسمانی امراض کو سلب کرنے کے لئے اس سے بہتر اور جلد اثر پزیر ہونے والا عمل نہیں، عامل اگر اس عمل کا عامل بن جائے تو اللہ تعالیٰ … Read More
  • کالا جادو اسلام علیکم نؤ چندی جمعرات کو بعد نماز عشاء دو نفل پڑھ کر ۔بیٹھ جائیں ۔آیت الکرسی سات بار چاروں قل سات سات بار دم کر کے اپنے جسم سر پر پھیر لیں … Read More
  • Taraqi e Dolat ترقی دولت کے لئے یہ عمل کریں یہ ایک بہت پرانی اور نایاب کتاب سے لیا ہے انشاءاللہ اس کے کرنے سے آپ کے مالی مسائل ختم ہی ہوجائیں گے نیک نیت کامل یقن کے… Read More
  • فتوحات کا لاثانی عمل فتوحات کا لاثانی عمل بسم اللہ شریف کا یہ عمل تسخیر خلائق اور فتوحات کا لاثانی عمل ہیں، ایسے اعمال عاملین وکاملین کی برسوں خدمت کرنے کے بعد بھی نہیں … Read More
  • عزت و شہرت حاصل کرنے کا سنہری موقع عزت و شہرت حاصل کرنے کا سنہری موقع سورہ توبہ کی آخری دو آیات لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَ… Read More

0 comments:

Post a Comment