Tuesday, June 25, 2019

تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل

تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل

اس میں آپ کو سورت مزمل کا حافظ ہونا ضروری ہے سب سے پہلے آپ مریض کو اپنے سامنے بٹھائیں اور بلکل خالص عطر لیں چاہے وہ گلاب کا ہو یا مشک ہو یا کوئی بھی ہو لیکن خالص ہو مریض کو وضو کروا لیں اور خود بھی وضو کر لیں تھوڑی سی روئی لیکر اس پے وہ عطر لگائیں اور اس پر تین دفعہ سورت مزمل پڑھکر دم کرئیں اور وہ روئی مریض کی ناک کے سوراخوں میں ڈال دیں اور مریض کو بولو کے اپنی آنکھیں بند کرو اور جو کوئی آپ کو نظر آے مجھے بتانا پر آنکھیں نہ کھولنا اس کے بعد پھر تین دفعہ سورت مزمل پڑھکر مریض پر دم کریں اور پوچھیں کے آپ کو کچھ نظر آیا اگر وہ کہے کے نہیں تو پھر تین دفعہ پڑھکر دم کریں پہلی یا تیسری دفعہ لازمی اسکو جو مسلہ ہے وہ نظر آجاے گا اگر جن کا سایہ ہے تو جن نظر آ جاے گا اگر کسی نے جادو یا تعویز کیے ہیں تو جادو یا تعویز کرنے والا بھی نظر آ جاے گا اور جہاں جادو یا تعویز رکھا ہے وہ جگا بھی نظر آ جاے گی

Related Posts:

  • بسم اللھ الرحمن الرحیم بسم اللھ الرحمن الرحیم رزق میں کشادگی و برکت کا آسان آسان اور انتہائی مجرب وظیفا،، یہ وظیفہ 21 دن بلہ ناغہ پڑھنا ہے لیکن اس عمل کا اثر ان شاءاللہ آپ… Read More
  • Nuskha Shafa نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت  تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحم… Read More
  • حضرت سلطان نظام الدین اولیا حضرت سلطان نظام الدین اولیا ءمحبو ب الہٰی قد س اللہ سرة العزیز سے روایت ہے کہ جو کوئی ایک سو بار بعد نماز فجر، اس کو پڑھے گا انشاءاللہ ایک ہفتہ میں ا… Read More
  • آیات شفاء کا کمال آیات شفاء کا کمال ہزار ہا خطرناک بیماریوں (ایڈز، کینسر، ہیپا ٹائٹس، شوگر، مردانہ کمزوری) سےنجات شاہ عبدالقادررائےپوری رحمہ اللہ کا خاص الخاص عمل موت… Read More
  • ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل بسم الله الرحمن الرحيم   بِسْمِ اللهِ الّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِيْ الأَرْضِ وَلَا فِيْ ال… Read More

0 comments:

Post a Comment