Friday, July 19, 2019

دولت ، عزت ، پسند کی شادی

دولت ، عزت ، پسند کی شادی



بہت سے لوگ رابطہ کرت ہیں کہ عزت اور دولت کا نقش دے دیں یا شادی کا نقش دے دیں یا ہر کام میں ترقی اور بلند مرتبے کا نقش تو اس سلسلے کا  نقش جو کہ تجربہ کرنے پر ہی ثابت ہوگا کہ کتنا پر اثر ہے اور ان سب کاموں میں تیر با ہدف ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کی عزت ہو اور دنیا والے آپ کو نگاہ شرف سے دیکھیں اور دولت شہرت ہو آپ کے پاس ملازمت مل جائے یا شادی اچھی جگہ ہو جائے تو کسی بھی جمعرات یا جمعہ یا اتوار کو طلوع آفتاب کے وقت اس نقش کی ایک عدد فوٹو کاپی کروا کر اپنے سامنے رکھیں اور اچھی خوشبو جلائیں یا سلگائٰن اس کے بعد 11 بار آیت الکرسی پڑھکر خود پر دم کریں اس کے بعد 21 بار سورۃ مزمل اور 7 بار یسین شریف پڑھ کر اس نقش پر دم کریں اور نیت اپنے کام کی رکھیں بعد میں اس کا تعویز بنا کر اپنے پرس یا گلے یا بازو پر باندھ لیں اور روزانہ ایک بارسورۃ مزمل اور ایک بار پہلی مبین تک یاسین شریف پڑھا کریں انشاء اللہ آپ کو اپنے کام میں اللہ کے فضل سے ایسی کامیابی ہوگی کہ عقل حیران ہوگی

نقش مبارک تصویر میں دیکھیں

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • Jadoo Jinaat جادو جنات اور روحانی وجسمانی امراض کو سلب کرنے کے لئے اس سے بہتر اور جلد اثر پزیر ہونے والا عمل نہیں، عامل اگر اس عمل کا عامل بن جائے تو اللہ تعالیٰ … Read More
  • فتوحات کا لاثانی عمل فتوحات کا لاثانی عمل بسم اللہ شریف کا یہ عمل تسخیر خلائق اور فتوحات کا لاثانی عمل ہیں، ایسے اعمال عاملین وکاملین کی برسوں خدمت کرنے کے بعد بھی نہیں … Read More
  • Taraqi e Dolat ترقی دولت کے لئے یہ عمل کریں یہ ایک بہت پرانی اور نایاب کتاب سے لیا ہے انشاءاللہ اس کے کرنے سے آپ کے مالی مسائل ختم ہی ہوجائیں گے نیک نیت کامل یقن کے… Read More
  • عزت و شہرت حاصل کرنے کا سنہری موقع عزت و شہرت حاصل کرنے کا سنہری موقع سورہ توبہ کی آخری دو آیات لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَ… Read More
  • Taiz Amliat Read More

0 comments:

Post a Comment