Thursday, February 6, 2020

حب کا خاص عمل

حب کا خاص عمل
 سوره مزمل حب کیلئے خاص تاثیر رکھتی ہے

دنیا کا ہر کام سوره مزمل  سے لیا جا سکتا ہے۔ لیکن حب کے لئے تو اس میں کمال درجہ کی تاثیر ہے۔

♦دو بھائیوں میں نفرت ہو

♦میاں بیوی میں ناچاقی ہو

♦بچے آپس میں مسلسل لڑتے ہوں

♦شوہر بیوی کو چھوڑ کر چلا گیا ہو

♦کوئی عورت اپنے بچوں اور خاوند سے بیزاری کا اظہار کر رہی ہو اور خاوند چاہتا ہو کہ وہ ٹھیک ہو

 ایسے اگر کہیں آپ نے رشتہ کیا تھا ور اب جہاں پر آپ نے رشتہ کیا ہے وہ رشتہ دینے سے انکار کر رہے ہیں۔

عمل طریقہ

ایک مقصد جائز ہو۔جگہ اور ٹائم کی پابندی ہو۔ پاک کپڑے پہنے ہوں ۔منہ میں کوئی میٹھی چیز  رکھی ہو تاکہ اس کی مٹھاس آپ کو محسوس ہو۔تصور میں صرف مطلوب ہو پڑھتے وقت۔ اگر کوئی خیال آئے تو وہ اس سے جان چھڑا کر فوراً مطلوب کا تصور پختہ کریں

اور پاس اچھی خوشبو والی اگربتی بھی جلا لیا کریں یہ عمل 21 دن تک جاری رکھیں

انشآءاللہ بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اگر عمل کیا تو ہر بندہ موم بن جائے گا
 عمل کچھ اسطرح ہے کہ ایک پاؤ چینی لے  اور اس کی  اس کی 21 پوڑیاں  بنالیں  روزانہ 21 دن تک ایک جگہ اور ایک ہی وقت پر 7 بار سورہ مزمل  مطلوب کے تصور سے پڑھیں  ۔اول آخر 11 ۔11 بار دورد ابراھیمی۔ پڑھنے کے بعد چینی پر دم کرے دم  کرنے کے بعد اپنا مقصد زبان سے بولے اور اس چینی کو صبح قبرستان میں کسی بھی قبر پر ڈال آیا کرے انشاءاللہ کہ 21 دن میں آپ کا مقصد پورا ہوگا

Related Posts:

  • محبت اور تسخير كے ليے فائده محبت اور تسخير كے ليے فائده آپ دورکعت نمازپڑھے ہر رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد درج ذيل آیت7 مرتبہ پڑھے (عَسَى اللّٰهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ … Read More
  • تأليف القلوب تأليف القلوب شيخ ابوالعباس احمد بن على بن يوسف البونى القرشى المالكى شمس المعارف ميں لكهتے ہیں كہ سات مرتبہ يَااَللّٰهُ اورسات مرتبہ يَارَحْمٰنُ اورس… Read More
  • آيات آيات في إبطال السحر یہ آیات(جادو كےعلاج كے لیے) مفید ہیں إن شاء الله تعالى جادو كا اثر ختم ہو جاتاہے،ابن ابی حاتم نےليث بن أبي سليم سے روایت نقل كى. … Read More
  • رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ آپ رات کے آخری حصے میں قيام كريں اور سورت طلاق آٹھ مرتبہ پڑھے ہر بار اس سورت مباركہ كو پڑھنےکے بعد درج ذيل آیت (سَيَجْ… Read More
  • قضائے حاجات قضائے حاجات امام ابوعبدالله محمدبن يوسف السنوسى الحسنى رحمہ الله عليہ فرماتے ہیں کہ اگركوئى شخص الله تعالى سے كوئى حاجت پورى كرانا چاہتا ہو يا وه كسى… Read More

0 comments:

Post a Comment