Friday, July 19, 2019

تشخیص کا مجرب اور آزمودہ عمل

تشخیص کا مجرب اور آزمودہ عمل



مریض کے پہنے ہوئے کپڑے کو ناپیں پھر یہ عزیمت سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں.

عزیمت یہ ہے
درود ابراہیمی 7 بار

سورت الفاتحہ 1 بار

آیات الکرسی 1 بار


اس کے بعد دوبارہ ناپیں اگر کپڑا بڑھ جائے تو بیماری شیاطین کے اثر سے ہے. اور اگر کپڑا کم ہو جائے تو بیماری جن سحر یا جادو کے سبب ہے اگر کپڑا ناپ کے برابر رہے تو مرض جسمانی ہے

یہ عزیمت پڑھ کر مریض پر دم بهی کر سکتے ہیں

 اگر مرض بڑھ جائے آسیب یا جنات ہے اگر کم ہو جائے تو جادو ہے اور اگر بدستور مرض رہے تو بیماری ہے

اس عمل کی محمد ندیم قیصر کی طرف سے اجازت ہے


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • عمل انکشافِ حقیقت                                          &nb… Read More
  • ملازمت فوری مل جائے السلام علیکم ملازمت فوری مل جائے یہ عمل ہرنمازکےبعد ترتیب سے کرناہےاور41دن تک کرناہے فجر کی نماز کے بعد اول آخر درود شریف 11بار سورۃ الکافرون 21بار س… Read More
  • مشکل سے مشکل حل السلام علیکم مشکل سے مشکل حل یہ وظیفہ دشمنوں کے لئے رزق روز گار کیلئے ہر پریشانی سے نجات کے لئے اور تمام حاجات کے لیے بہت اہم اورخاص الخاص نایاب عمل … Read More
  • ہر بند چیز کھولنا ہر بند چیز کھولنا اسلام و علیکم آج جو عمل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ہر طرح کی بندش کھولنے کا بہترین اور لاجواب عمل پیش کر رہا ہوں عمل سے پہلے آپ … Read More
  • یہ جادو پلٹنے کا فقیری عمل ھے یہ جادو پلٹنے کا فقیری عمل ھے اس عمل کا کیا فائدہ ھے اور کیا کرتا ھے جو اپ پر جادو کررہا ھے اس کا پتہ نہی چل رھا کون آپ پر جادو کر رھا ھے اس عمل… Read More

0 comments:

Post a Comment