Thursday, February 6, 2020

مایوس اور ناامید

مایوس اور ناامید
اور لاعلاج مریضوں کے لیے
بہت اہم روحانی علاج
سورۃ فاتحہ کا خاص سبق
درود شریف 11بار
سورۃ فاتحہ بمعہ بسم اللّٰہ کے
41بار
یہ عمل 7دن تک بلاناغہ کرناہے
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ شفاء عطاء فرمائیں گے
یہ ہر لا اعلاج بیماری کیلئے مجرب اورخاص عمل ہے
اجازت عام
    والسلام

Related Posts:

  • کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ قرض دینے والے کا تصور رکھ کر اوّل آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک کے ساتھ بعد 100 بار نماز عشاء ایک ہی نشست میں پڑھی… Read More
  • نظر بد نظر بد مفسرین کہتے ہیں کہ جس شخص کی عادت کسی چیز کو بہت زیادہ دیکھتے رہنے کی ہو اس کی آنکھوں میں ایک طرح کا کرنٹ پیدا ہوجاتا ہے جو سامنے والے شخص ک… Read More
  • اپنا مسئلہ خود جانیں اپنا مسئلہ خود جانیں سر کے بالوں سے لیکر پاؤں کے ناخن تک نیلا (بیلو)سوتی دھاگے ماپ کر کاٹ لیں، اور رات سونے سے پہلے اس دھاگہ پر مندرجہ ذیل پڑھائی ک… Read More
  • انمول تحفہ انمول تحفہ وہ حضرات جو مالی مسائل کا شکار ھے اور رزق میں برکت نہ ھونے کا رونا روتے ھیں انکی خدمت میں احقر کے مجربات میں سے ایک سچا موتی قارئین کی … Read More
  • کالا جادو اسلام علیکم نؤ چندی جمعرات کو بعد نماز عشاء دو نفل پڑھ کر ۔بیٹھ جائیں ۔آیت الکرسی سات بار چاروں قل سات سات بار دم کر کے اپنے جسم سر پر پھیر لیں … Read More

0 comments:

Post a Comment