Tuesday, June 25, 2019

روح اور روحانیت

روح اور روحانیت

روحانیت بڑھانے کا اکثیر اعظم عمل



ہر انسان کے اندر روحانی قوتیں موجود ھوتی ھیں مگر کسی میں کم کسی میں زیادہ بعض کی عمر بیت جاتی ہے مگر کچھ نظر نہیں آتا بعض کو پہلے دن ھئ مشاھدات نظر آنے شروع ھو جاتے ھیں وجہ روحانی قوت کی کمی بیشی  ھوتی ھے جس کو آسان مشق سے بڑھایا جا سکتا ھے عمل یا وظیفہ میں کمی نھيں ھوتی کمی اپنے اندر ھوتی ھے  اب آپ کو وہ طریقہ بتا رھا ھوں جو آج تک کسی نے نھيں بتایا ھوگا جس کو کرنے سے ھر شحض اس قابل ھو جائے گا کہ وہ خود اپنی آنکھوں سے  دیکھے گا کہ وظیفہ عمل کیسے اثر کر رھا ھے

کسی بھی نماز کے اس عمل کو ایک وقت مقررہ پر اول و آخر گیارہ دفعہ درود ابراھیمی درمیان میں گیارہ سو بار  پرھیں 40 دن کرنا ھے کچھ عرصہ میں عامل میں زبردست روحانی قوتیں پیدا ھو جائیں گی

عمل یہ ھے

یا ھآدئ یاخبیر یامتین یا علام الغیوب

اس عمل کو ھر نماز کے بعد بھی  پڑھا جا سکتا  ھے اور اگر پابندی نھیں ھوتی تو کھلا ورد اٹھتے بیٹھتے بھی پڑھا جا سکتا ھے

اس عمل کے دوران جو علامات ظاہر ھوں گی

پڑھتے وقت جسم میں جھٹکے لگیں گے

دماغ اور سر بھاری ھو جائے گا

جسم سن ھو جائے گا

کبھی کبھار بجلی کی چمک جیسے اشارے آنکھوں کے سامنے لگیں گے

ھر طرف نورانی چھرے نظر آنا شروع ھو جائیں گے

جب آپ پر پڑھائی میں یکسوئی آئے گی تو آس پاس آوازیں آنآ شروع ھو جائیں گی

خواب میں کوئی دربار مزار مسجد خانہ کبعہ یا کسی بزرگ ھستی کی زیارت ھونا شروع ھو گی

حادثہ یا کچھ ھونے سے پھلے خواب میں اشارہ ملنا شروع  ھو جائے  گا وغیر وغیرہ

اگر یہ علاماتِ ظاہر ھوں تو سمجھ جاو وظیفہ نے کام شروع  کر دیا عمل کے خدام موکلات حاضر ھو رھے  ھیں مگر افسوس جب یہ علامات ظاہر ھونا شروع ھوتی ھیں تو بے چارے لوگ ڈرکر عامل سے رجوع کرتے ھیں کہ جسم میں جھٹکے لگتے  ھیں آوازیں آتی ھیں بجلی چمکتی ھے اب وہ عامل اگر  جعلی ھو تو فوراً رجعت بندش کا بول دیتا ھے اور وظیفہ چھوڑنے اور کاٹ کرانے  کا بولتا ہے اس پاگل کو کیا معلوم کہ یہی تو علامات ھیں وظیفہ چلنے کی اور بےچارے سیدھے سادھے لوگ وظیفہ چھوڑ کر اپنا بیڑا غرق کر لیتے ھیں پھر ساری زندگی روتے اور در در علاج کراتے ھیں

بھرحال اللہ سب کو ھدایت دے کسی کی دل آذاری ھوئی ھو تو معافی چاہتا ھوں

آپکی دعاؤں کا طلبگار

0 comments:

Post a Comment