Thursday, February 6, 2020

گھنٹیا - قولنج - لقوہ - ریاح رویہ کے لئے مجرب علاج

گھنٹیا - قولنج - لقوہ - ریاح رویہ کے لئے مجرب علاج



جو شخص ان امراض میں مبتلا ہو وہ تانبہ کا طشت لے کر اس کو خوب صاف کرے
پھر اس میں یہ آیتیں مشک و گلاب سے لکھ کر پاک پانی سے دھو کر لقوہ والے کا منہ دھلایا جائے پھر منہ دھونے کے بعد اس طشت میں تین گھنٹے تک نظر رکھے
اسی طرح تین دن کرے
ہر ہفتے میں تین دن عمل کرنا ہے

ان شاءاللہ مریض صحت یاب ہو جائے گا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

قَدْ نَرٰی تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فِی السَّمَآء فَلَنُوَلِّیَنَّکَ قِبْلَۃً تَرْضٰھَا ص فَوَلِّ وَجْھَکَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ط وَحَیْثُ مَا کُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْھَکُمْ شَطْرَہٗ ط وَاِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ لَیَعْلَمُوْنَ اَنَّہُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّھِمْ ط وَمَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَO}

{قَدْ نَرٰی تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فِی السَّمَآء فَلَنُوَلِّیَنَّکَ قِبْلَۃً تَرْضٰھَا ص فَوَلِّ وَجْھَکَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ط وَحَیْثُ مَا کُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْھَکُمْ شَطْرَہٗ ط وَاِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ لَیَعْلَمُوْنَ اَنَّہُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّھِمْ ط وَمَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَO}

Related Posts:

  • *جنات کو دیکھنے کا عمل *جنات کو دیکھنے کا عمل*عشاء کی نماز کے بعد خوشبو لگا کر اکیلے میں سورہ اخلاص 71 مرتبہ پڑھیں اول آخر درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا ہے روز یہ عمل‌ وقت اور … Read More
  • کسی بیماری میں مبتلا ٕ ہو اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا ٕ ہو اور ہر قسم کا روحانی اور ڈاکٹری علاج کروا کر وہ مایوسی کا شکار ہوچکا ہو یا کوٸی شخص کسی بھی قسم کی پریشانی میں… Read More
  • آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ السلام و علیکم:- امید ہے سب بخیریت ہوں گیں اللہ عزوجل سب کو اپنے حفظ و امان میں جگہ دے آمین آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ ممبرز کی خدمت میں حاضر ہو… Read More
  • بچے کے اوپر حاضرات کا ایک اور نایاب اور مجرب عمل بچے کے اوپر حاضرات کا ایک اور نایاب اور مجرب عمل اس عمل کی پہلے آپ کو زکوۃ دینی پڑے گی نوچندی جمعرات سے بعدنمازعشاء روزانہ پانچ سو مرتبہ پورے گیارہ… Read More
  • ناخن پر حاضرات ناخن پر حاضرات کافور کی سیاہی اپاڑ کر اس میں عطر ملا کر کسی نا بالغ بچے کے ناخن یا ہتھیلی پر سیاہی لگائیں اور اس سیاہی پر چالس مرتبہ اس عزیمت کو پڑھ… Read More

0 comments:

Post a Comment