رجعت کو زائل کرنے کا مجرب المجرب عمل
ایک ضروری بات۔۔۔
یہ عمل بالخصوص عاملین کرام کیلئے ہے اور بالعموم عوام الناس کیلئے۔۔۔ali Ahmed qadri
رجعت ایک ایسی چیز ہے جس کا شکار سب سے زیادہ عاملین کرام ہوتے ہیں۔
علامات۔۔۔
مزاج میں چڑچڑا پن ہونا،
کسی خاص عمل یا سارے اعمال کا اثر ختم ہو جانا یا بندش اور رکاوٹ ہونا،
رزق کا سلسلہ متاثر ہونا،
بلاوجہ خوف اور غصہ،
بے خوابی،
سینہ میں لرزہ محسوس ہونا،
منہ کا ذائقہ بدل جانا وغیرہ
علاج کا طریقہ۔۔۔
ہر نماز کے بعد اول آخر 19-19 مرتبہ بسم الله الرحمن الرحیم اور 220 مرتبہ یا جبار و یا قہار پڑھ کر ایک گلاس پانی پہ دم کر کے پی لیں یا نماز مغرب کے بعد 1100 بار یہی عمل کر لیں۔ انشاء الله! 7 سے 11 دن کے اندر اندر جتنی بھی پرانی رجعت ہوگی جڑ سے ختم ہو جائے گی اور آپ تازہ دم ہو جائیں گے۔

0 comments:
Post a Comment