Thursday, February 6, 2020

یکم محرم الحرام کی شب

یکم محرم الحرام کی شب
8رکعت پڑھنی ہے
دو دو رکعت نفل کرکےاداکرنی ہے
طریقہ یہ ہے
ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد
سورۃ اخلاص 11بارپڑھنی ہے
سلام کے بعد
اپنے اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعاءکرنی ہے
اوراسکی برکات اللہ تعالیٰ پورےسال نصیب فرمائے گا
اور اللہ پاک رزق میں برکت عطا فرمائے گا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائے آمین
یہ عمل چاند رات کو صبح کی نماز سےپہلےتک کرسکتے ہیں
والسلام
           دعاءگو

Related Posts:

  • اولاد فرمان السلام علیکم اولاد فرمان بردارنمازی اورپڑھائی پرشوق لگائے اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم 211بار بعد میں مغرب پڑھکر پانی پر دم کرکے سونے سے پہلےبچوں کو… Read More
  • ہر بند چیز کھولنا ہر بند چیز کھولنا اسلام و علیکم آج جو عمل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ہر طرح کی بندش کھولنے کا بہترین اور لاجواب عمل پیش کر رہا ہوں عمل سے پہلے آپ … Read More
  • مشکل سے مشکل حل السلام علیکم مشکل سے مشکل حل یہ وظیفہ دشمنوں کے لئے رزق روز گار کیلئے ہر پریشانی سے نجات کے لئے اور تمام حاجات کے لیے بہت اہم اورخاص الخاص نایاب عمل … Read More
  • ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم کاروحانی علاج لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار صبح کی نماز کے بعد اورعشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر پان… Read More
  • ملازمت فوری مل جائے السلام علیکم ملازمت فوری مل جائے یہ عمل ہرنمازکےبعد ترتیب سے کرناہےاور41دن تک کرناہے فجر کی نماز کے بعد اول آخر درود شریف 11بار سورۃ الکافرون 21بار س… Read More

0 comments:

Post a Comment