Thursday, February 6, 2020

دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے

دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے
اور
سخت دشمن کو بربادکرنےکاعمل

اول آخر درود شریف 11بار
یااللہ یاوکیل 1000بار
یہ وظیفہ دشمنوں کیلئے صبح اور شام کریں تو زیادہ بہتر ہے
یا پھر دن میں کسی وقت کرسکتے ہیں
یہ عمل بہت اہم ہے
اجازت خاص
والسلام
قاری عبد الماجد صدیقی
نوٹ
دشمن بےجاتنگ کرتاہے
یا رشتے کے درمیان روکاوٹیں پیدا کرتا ہے وغیرہ وغیرہ

Related Posts:

  • تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل جو ھمارا خاندانی آزمودہ ھے پیش خدمت ھے اسم الھی یا مجید کو 300 بار یا700 بار چینی الائچی پے دم کرکے بری عادات… Read More
  • رضائی اتار حلوہ رضائی اتار حلوہ... دو کلو کھجوریں بغیر گھٹلی کے انکو دودھ میں بھگو کے رکھیں.جب پھول جائیں تو ہاتھوں سے مسل دیں اور آگ پر رکھیں.جب دودھ خشک ہو جائے … Read More
  • اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم کے عملیات اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم کے عملیات حصّہ اول اعوذ باللہ من الشطن الرجیم اگر اس  طریقہ کے مطابق پڑھا جاہے  تو پھر زندگی میں کسی دوسرے عمل… Read More
  • رزق کی فراوانی ھوگی لسلام علیک جد الحسن والحسین یا نبی اللہا ھر رات سوتے وقت اسکو 11بار پڑھکر سو جایا کریں خواب میں مقدس ھستیوں کی زیارتیں ھونے لگیں گی ۔۔۔۔۔ تمام بری عا… Read More
  • رزق و مال دولت کیلیے عمل رزق و مال دولت کیلیے عمل. بعد نماز عشا اول آخر درود شریف ۷ بار سورہ شمس سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ ناس ۷ بار پھر دعا ۷بار اللہم اجعل لی من امری فرجا مخ… Read More

0 comments:

Post a Comment