یسری آنکھہ کا عمل
حاضرات کے شوقین کے لیئے پیش ھے ایک ایسا عمل جس میں آپ کو کسی بچے کی یا کسی اور چیز کی ضرورت نہیں پڑیگی آپ حاضرات خد دیکھہ سکتے ھیں
یہ کرشمہ ھے سورہ یاسین کا
سورہ یاسین کی آیت نمبر 9 کو چالیس دن کا چلا کریں روزانہ 3125 بار پڑھیے
عمل کا طریقہ
سب سے پہلے دو نفل ادا کریں اس کا ثواب نبی پاک ؐ کو ھدیہ کریں
اس کے بعد درود تنجینہ گیارہ بار
پہر سورہ یاسین کی آیت نمبر 9 کو تین ھزار ایک سو پچیس بار پڑھیں
آخر میں درود تنجینہ گیارہ بار
اس کے بعد دعا مانگیں
اس طرح چالیس دن پڑھیں زکواة ادا ھوجائیگہ آخری دن گیارھویں والے پیر کو فاتحہ دلوائیں
پہر حاضرات کریں
حاضرات کا طریقہ آنکھیں بند کرکے
اول آخر درود ایک بار پہر مذکورہ
آیة گیارہ بار پڑھینگیں تو ایک پری نظر آئیگی سلام کے بعد بات کرنا یاد رھے آنکہیں بند ھی رہیں اس سے دوبارہ حاضر ھونے کا طریقہ پوچھہ لینا وہ خد بتائیگی

وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ |
...
عمل کا طریقہ
سب سے پہلے دو نفل ادا کریں اس کا ثواب نبی پاک ؐ کو ھدیہ کریں
اس کے بعد درود تنجینہ گیارہ بار
پہر سورہ یاسین کی آیت نمبر 9 کو تین ھزار ایک سو پچیس بار پڑھیں
آخر میں درود تنجینہ گیارہ بار
اس کے بعد دعا مانگیں
اس طرح چالیس دن پڑھیں زکواة ادا ھوجائیگہ آخری دن گیارھویں والے پیر کو فاتحہ دلوائیں
پہر حاضرات کریں
حاضرات کا طریقہ آنکھیں بند کرکے
اول آخر درود ایک بار پہر مذکورہ
آیة گیارہ بار پڑھینگیں تو ایک پری نظر آئیگی سلام کے بعد بات کرنا یاد رھے آنکہیں بند ھی رہیں اس سے دوبارہ حاضر ھونے کا طریقہ پوچھہ لینا وہ خد بتائیگی
0 comments:
Post a Comment