Wednesday, April 4, 2018

اصلاحی بات

اصلاحی بات
عجب اور تکبر کا فرق اور انکی تعریف

انسان کا اپنی کسی صفت پر اس طرح نگاہ کرنا کہ بجائے عطاء حق سمجھنے کے اس کو اپنا ذاتی کمال سمجھے، جس کا لازمی اثر یہ ہوتا ہے کہ منہ سے بجائے شکر نکلنے کے میں ایسا ہوں میں ویسا ہوں نکلتا ہے کیونکہ عطاء حق کا اسے استحضار نہیں رہتا، اور دل ہی دل میں اپنے کو اچھا سمجھتا ہے_

تکبر
اپنے کو بڑا سمجھے کسی کے مقابلے میں پس تکبر میں دوسرے کی تحقیر بھی لازم آتی ہے، اور عجب میں دوسروں کی تحقیر لازم نہیں آتی_
دونوں ہی مہلک ہے_

Related Posts:

  • مسواک مسواک حضرت صنعانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مسواک کے متعلق ایک سو سے زائد احادیث ﺫکر کی گئی ہیں، پر تعجب ہے ایسی سنت پر جس کے متعلق اتنی زیاده احادیث ہیں… Read More
  • اصلاحی بات اصلاحی بات اتباع سنت : قبولیت عمل کی لازمی شرط ارشاد ربانی ہے(وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلاَّ لِیَعْبُدُوْنِ) میں نے جنات اور انسان کو مح… Read More
  • اصلاحی بات اصلاحی بات عجب اور تکبر کا فرق اور انکی تعریف انسان کا اپنی کسی صفت پر اس طرح نگاہ کرنا کہ بجائے عطاء حق سمجھنے کے اس کو اپنا ذاتی کمال سمجھے، جس کا … Read More
  • اصلاحی بات اصلاحی بات )اتباع سنت : قبولیت عمل کی لازمی شرط حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ ان ضائع ہونے والے اعمال کی وجہ اور سبب لکھتے ہیںعمل ضائع ہونے کی وجہ یہ ہے کہ… Read More
  • کلمات ذکر کی حقیقت کلمات ذکر کی حقیقتسبحان الله ، والحمد للہ ، ولا اله الا اللہ ، والله اکبر ، ولاحول ولا قوه الا بالله - ان کلمات کے جو الفاظ ییں ، وه محض الفاظ نہیں ہ… Read More

0 comments:

Post a Comment