Friday, April 20, 2018

استخارہ


 استخارہ                                                                                                                                


(۱) ((اللهم خرلی و اختری.)) (ترمذی شریف)

اے اللہ! میرے لیے آپ پسند فرما دیجئے کہ مجھے کون سا راستہ اختیار کرنا
چاہیے۔ طریقہ:
دو رکعت نماز استخارہ کی نیت سے ادا کریں اگر آپ کے پاس وقت ہوتو ) اس کے بعد نماز والا درود شریف (درود ابراہیم ) کم از م ۱ یا ۲۱ یا ۴ مرتبه اول و آخر اور درمیان میں مذکورہ بالا دعائے استخارہ کوا یا ۲۱ یا ۳ یا پھر ۱۰۰ مرتبہ پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں اور اس مقصد کو اپنے ذہن میں لائیں جس کے لیے یہ استخارہ کر رہے ہیں اور پھر اس دعا کو بلا تعداد پڑھنا شروع کریں انشاء الله تعالی فورا آپ کو جواب کا الہام ہو

جائے گا لیکن اللہ تعالی آپ کے دل میں جواب ڈال دیں گے بہت مجرب استخارہ ہے یقین کامل کے ساتھ اس استخارہ کو کرنے والا بندہ بھی مایوس نہیں ہوتا۔

Related Posts:

  • 27 رجب کو سورہ بنی اسرائیل کا عمل 27 رجب کو سورہ بنی اسرائیل کا عمل سریع التاثیر مجرب المجرب عمل ایک سینے کا راز سورہ بنی اسرائیل میں قرآن لفظ 11 بار آیا ھے 10 بار قرآن ایک بار قرآنا … Read More
  • منتر حب محبوب کو حاصل کرنے کا یے عمل سب سے بڑا اثر والا ہے آپ کا محبوب آپ کی  محبت میں پاگل ہو جائے گا حب کا منتر پیش کر رہا ہوں جو بڑا خوب اثر رکہتا ہ… Read More
  • حصول ملازمت کیلئے* *:point_left:🏻حصول ملازمت کیلئے* بعد نماز فجر’’ وَاللہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْم‘‘325 مرتبہ اول وآخر 7 ،7 بار درود شریف کے ساتھ پڑھیں اور اس‌آیت کا … Read More
  • حق تعالیٰ کا ٣٢ واں صفاتی نام *الحلیم 👁 حق تعالیٰ کا ٣٢ واں صفاتی نام *الحلیم* :point_left:🏻یہ اسم جلالی ہے اور اسکے اعداد ٨٨ ہیں۔:leaves: اگر کوئی شخص پانچوں وقت کی نماز کے بعد اس اسم … Read More
  • کچھ روحانی علاج کے بارے میں *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*کچھ روحانی علاج کے بارے میںاللہ تعالٰ نے کوئی بھی روحانی جسمانی اور ذہنی بیماری ایسی پیدا نہیں فرمائی جس کا علاج نہ ہو، اسی … Read More

0 comments:

Post a Comment