Friday, April 13, 2018

27 رجب کو سورہ بنی اسرائیل کا عمل

27 رجب کو سورہ بنی اسرائیل کا عمل
سریع التاثیر مجرب المجرب عمل ایک سینے کا راز
سورہ بنی اسرائیل میں قرآن لفظ 11 بار آیا ھے 10 بار قرآن ایک بار قرآنا اپنی 11 حاجتیں ذھن میں رکھیں
مثلا رزق شادی رشتہ جادو کا خاتمہ نصیب آگے بہتر ہو کاروبار بڑھے عمرے کو جائے بہرحال ھزاروں انسان ھے ھر انسان کی اپنی اپنی خواھشیں ھے بس یہ عمل کرے اور فائدہ اٹھالیں
اول 11 بار درود ابراھیم پڑھے پر بسم اللہ پڑھ کے سورہ بنی اسرائیل شروع کرے جب لفظ قرآن پہ آجائے تو (اللہ الصمد )سو بار پڑھے اور بیٹھ کر اپنی حاجت اللہ کے سامنے رکھ دے بس ایک خاص حاجت جو آپ کے دل میں ہو 5 منٹ بیٹھ کر مراقبہ کہ صورت اختیار کرکے دل ہی دل میں اللہ سے بات کرے اور اپنا حاجت بیاں کرے
واپس جہاں سے چھوڑا ھے وہاں سے شروع کریں جب لفظ قران آجائے تو واپس (اللہ الصمد) سو بار پڑھے دوسری خاص حاجت اللہ سے مراقبے کی صورت میں بیٹھ کر اللہ پاک سے طلب کرے اسی طرح 11 بار لفظ قرآن پہ (اللہ الصمد ) 100 بار پڑھے 5 منٹ مراقبہ کی صورت میں اپنی ایک خاص حاجت کہے اللہ پاک سے اسی طرح سورہ مکمل کرکے 11 بار درود ابراھیم پڑھ کر 10 منٹ اللہ سے مناجات کرے  ھاتھ اٹھاکر ان شاءاللہ جو حاجتیں ہونگی ضرور پوری ہونگی مجرب عمل ھے صرف 27 رجب میں خاص ھے
نوٹ۔ایک جگہ پہ قرآنا آئے گا وہ بھی گن لیں 11 ہونگے 11 حاجتیں اللہ کے سامنے مراقبہ میں کہے
اور اس کی اجازت ھر ایک کو ھے اور اس میسیج کو آگے بھی گروپ میں شیئر کرے تاکے کسی بھی بھائی کی خواھش پوری ہو تو اس کا اجر ھمیں مل جائے یہ بزرگوں کے مجربات ھے جس سے ھر انسان فائدہ حاصل کرسکتا ھے

Related Posts:

  • سورت الم نشرح کی فضیلت سورت الم نشرح کی فضیلت سورة الم نشرح اکیس بار صبح و شام اول و آخر تین بار درودشریف طالب علم خود پڑھ لے یا ماں پڑھ کر دم کر دے بہت پُرتاثیر چیز ہے… Read More
  • بسم اللہ شریف کا خاص عمل بسم اللہ شریف کا خاص عمل امید ہے سب بخیریت ہوں گیں اللہ عزوجل سب کو اپنے حفظ و امان میں جگہ دے آمین آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ ممبرز کی خدم… Read More
  • بہت ہی طاقتور وظیفہ بہت ہی طاقتور وظیفہ آخر ﺍﺱ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻃﺎﻗﺖ ﮨﮯ ﺳُﺒُّﻮْﺡٌ ﻗُﺪُّﻭْﺱٌ ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﻭَﺭَﺏُّ ﺍﻟْﻤَﻠَﺎﺋِﮑَۃِ ﻭَﺍﻟﺮُّﻭْﺡِ ﺟﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﯾﮧ ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﭼﺎﮨﮯ… Read More
  • عورت کا بانجھ پن عورت کا بانجھ پن بانجھ پن بھی دو طرح سے ہوتا ہے۔ایک تو یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر اولاد جنم دینے کے قابل نہ ہو اور دوسرا یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر تو ٹ… Read More
  • اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجر… Read More

0 comments:

Post a Comment