Wednesday, November 21, 2018

عمل پیش خدمت ہے

عمل پیش خدمت ہے
 ایک مجرب عمل جو ہے تو آسان مگر ہے کمال کا قدر دان ہی اس کی قدر کرے گا
اسمیں کامیابی وہ حاصل گرے گا جو اس کو روزنہ گیارہ بار پڑہے گا
چاروں قل گیارہ بار
سورت فاتحہ گیارہ بار
آیة الکرسی گیارہ بار
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات گیارہ بار
سورہ توبہ  کی آخری دو آیات گیارہ
افحسبتم الخ راحمین گیارہ بار
پڑہ کر آسمان کی طرف پہونک مار دو اور اپنے جسم پر بہی
یہی عمل اپنی زندگی کا معمول بنا لو
اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا
فوائد پہلے تو یہ آپ کا حصار ہے
اور اگر لوئ مریض آےُ خواہ اس کو کوئ مسئلہ ہو آپ دم کرو اور پانی پر بہی دم اللہ کے فضل سے وہ شفاء پاےُ
مزید لکہتا لکین وقت کم ہے یہ عمل اپنی مثال آپ ہے

Thursday, November 15, 2018

رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں

رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں ہم آج آپ کو ایک ایسا پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیںاگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ دستی کا سامنا کررہے ہیںیا آپ بے روز گار ہیں آپ نے کافی جگہ جاب کیلئے اپلائی کیا اور آپ کو جاب نہیں مل رہی یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔آئے دن کوئی نہ کوئی آپ کو مالی پریشانی کا سامنا رہتا ہے تو آپ صرف سات راتیں یہ عمل کرنا ہے
انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے آپکو رزق کی جو بھی تنگ دستی ہے ۔آپ نے یہ عمل اس جگہ یعنی کہ اس کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی نہ ہوصرف آپ اکیلے ہی وہاں پر ہوں۔اگر سات راتوں میں سے آپ کی کوئی رات مِس ہوگا ئے تو آپ اس کو کسی اور بھی مکمل کر سکتے ہو۔آپ نے یہ عمل جمعرات کے دن سے شروع کرنا ہے اور سات راتیں یعنی کے بدھ تک یہ عمل کرنا ہے
۔آپ نے یہ عمل کسی بھی نماز کے بعد کرنا اور کوئی ایسا ٹائم رکھنا ہے کے ساتوں دن آپ اس ٹائم ہی یہ عمل کرسکیں۔تو آپ نے نماز پر ہی بیٹھ کر قبلہ کی طرف منہ کرکے جو بھی پریشانی ہے اس کو ذہن میں رکھ کے یہ عمل کرنا ہے۔کوشش کریں کہ یہ عمل رات کو کریں کیونکہ رات کو یہ عمل کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہوتی ہے
۔آپ نے سب سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے بعد آ پ نے نوے مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔سورة فاتحہ کو پڑھنے سے پہلے ہر مرتبہ آپ نے پہلے بسم اللہ پڑھنی ہے۔اور پھر اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں۔دوسرے دن آپ نے پھر اول و آخر دس دس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں اسی مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پھر تیسرے دن آپ نے نو نو مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درمیان میں ستر مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔
چوتھے دن آپ نے آٹھ آٹھ مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی اور درمیان میں ساٹھ مرتبہ آپ نے سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پانچوے دن آپ نے اول و آخر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں پچاس مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور

آپ نے اسی طرح باقی دونوں سن بھی اسی طرح ایک بار درور اور دس مرتبہ سورة فاتح کم کرکے پڑھنی ہے۔اور آخر اللہ کے حضور رو کر دعا مانگنی ہے انشا ءاللہ آپ کی مشکل آسان ہوجائے گی ۔صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

Friday, October 19, 2018

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے
لئے 40 دن یہ وظیفا پڑھ لیں انتہائی مجرب ہے،
طریقہ
رات کو کوئی بھی ایک وقت مقررکرکے
ایک سانس میں 11 مرتبہ یاقوی پڑھ کر اپنے
جسم پر دم کر دیں اس طرح ایک ہی وقت میں
7 مرتبہ یے عمل دھرائیں 40 دنوں تک،
یے عمل جسمانی کمزوری دور کرنے کے لئے
بھی بہت فائدہ مند ہے

موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔

موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔
نسخہ

ثناءمکی 100 گرام
سونف 50 گرام
اجوائن دیسی 50 گرام
دارچینی 50 گرام
پودینہ خشک 75 گرام
منقی30 گرام
انجیر 50 گرام
مندرجہ بالا ادویات کو اچھی طرح صاف کر کے دس کلو پانی مین ڈال کرہلکی آنچ پر پکائيں۔
جب پانی 7 کلو رہ جاۓ تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں اور پھوک پھینک دیں
اور پانی صاف خشک بوتلوں میں بھر کر محفوظ کر لیں
مقدار خوراک:
صبح و شام خالی پیٹ 1/2 گلاس نیم گرم پیئيں ۔ اپنے پیٹ کے مزاج کو مدنظر رکھ کر خوراک کم زیادہ کر سکتے ہیں
کم از کم دو ماہ تک اسے استعمال کریں
موٹاپا ختم ہو کر جسم اپنی اصلی حالت پر آ جاۓ گا ۔ موٹاپے کیلۓ ایک بہترین
نسخہ ھے...

Wednesday, October 3, 2018

ناف ٹلنے کا روحانی علاج

ناف ٹلنے کا روحانی علاج

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سَلٰمٌ- قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ(۵۸)(پ23،یٰس:58)

کاغذ پر وضو لکھ(یالکھوا) کر پلاسٹک کوٹنگ کر کے کپڑے وغیرہ میں سی کر ناف پر اِس طرح باندھئے  کےناف کے نیچے نہ جائے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ شفاء حاصِل ہوگی


آپکی دعاوں کا طلبگار

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے
لئے 40 دن یہ وظیفا پڑھ لیں انتہائی مجرب ہے،
طریقہ
رات کو کوئی بھی ایک وقت مقررکرکے
ایک سانس میں 11 مرتبہ یاقوی پڑھ کر اپنے
جسم پر دم کر دیں اس طرح ایک ہی وقت میں
7 مرتبہ یے عمل دھرائیں 40 دنوں تک،
یے عمل جسمانی کمزوری دور کرنے کے لئے
بھی بہت فائدہ مند ہے


آپکی دعاوں کا طلبگار 

تابعداری کا وظیفہ

تابعداری کا وظیفہ

اگر دشمن روز تنگ کر رہا ہو تو یا خاوند کی طرف سے غصہ اور جھگڑا ہو تو روزانہ ایک سو بار سورت الفیل انتہائی توجہ سے مطلوب کے تصور کے ساتھ پڑھیں انشااللہ گیارہ یا اکیس دن میں مقصد پورا ہو جائے گا

آپکی دعاوں کا طلبگار 

دشمن سے حفاظت اور جادو کرنے والے کو بند کرنا

دشمن سے حفاظت اور جادو کرنے والے کو بند کرنا

جس کو دشمنوں نے ستایا ہوا ہو اگر حاکم کے ماتحت ہے تو وہ بے جا تنگ کرتا ہو یا دشمن جادو کرواتا ہو تو بعد نماز ظہر اول و آخر 3 دفعہ درود ابراھیمی اور اکتالیس 41 بار سورت قریش پڑھیں اور جب اس آیت پر پہنچیں ( امنھم من خوف) تو اس آیت پر اپنی شہادت کی انگلی کو اس یقین کے ساتھ حرکت دیں کے کے تصور میں یہ انگلی دشمن کے دل پر ضرب لگا رہی ہو
یہ عمل مجرب اکسیر تیر بہدف ہے اجازت لیکر شروع کری

رزق میں کشادگی کا مجرب عمل

رزق میں کشادگی کا مجرب عمل

جو شخص لفظ ق کو ٨١ دفعہ لکھ کر پاس رکھے اور لکھتے ہوئے
یامالک یامھیمن کا ورد رکھے...
بعد از روزانہ 400 دفعہ یا ق (Ya-Qaaf) پڑھتا رہے...
رزق میں اتنی وسعت ہوگی کہ حیران رہ جائے گا.. دعائیں قبول ہوں گی اور ہر کام اللہ کے فضل سے پورہ ہوگا... انشاءاللہ

حضرت سلطان نظام الدین اولیا

حضرت سلطان نظام الدین اولیا ءمحبو ب الہٰی قد س اللہ سرة العزیز سے روایت ہے کہ جو کوئی ایک سو بار بعد نماز فجر، اس کو پڑھے گا انشاءاللہ ایک ہفتہ میں اسکی حاجت پوری ہو گی اور اگر مقصد بر آری نہ ہو تو کل قیامت کے روز اس کا ہاتھ میرے دامن میں ہو۔ “
مذکو رہ عبار ت پڑھ کر میں بہت حیران ہو ا او راپنے ایک ضروری کام کے لیے میں نے یہ عمل پڑھنا شروع کیا ۔ جس کا م کے لیے میں یہ عمل پڑھا بظا ہر اس کا ہو نا،نا ممکنا ت میں سے تھا۔میر ی اس وقت حیر ت کی انتہا نہ رہی کہ وہ نا ممکن کا م، ممکن ہو گیا ۔ شیطان نے دل میں یہ وسوسہ پیدا کیا کہ یہ تو ایک اتفاق ہو سکتا ہے ۔ میں نے اپنے دیگر امو ر کے لیے اسے پڑھا، واللہ میں نے اسے ایسا ہی پا یا جیسا کہ لکھا ہے۔ میں نے اپنے دوستوں کو بھی بتلا یا انہو ں نے بھی اس سے خوب فائدہ اٹھا یا ۔ انشا ءاللہ مشرق و مغرب کے فا صلو ں پر اپنے بکھرے مقاصد کو مقناطیسی کیفیت سے پورا ہو تے دیکھیں گے۔
عمل مبا رک یہ ہے
بر و ز جمعہ : یا ھو یا اللّٰہ
برو ز ہفتہ: یا رحمٰن یا رحیم
بروز اتوار : یا وا حد یا احد یا صمد
بروز پیر : یا ذالجلا ل و الاکرام
بروز منگل: یا حی یا قیوم
بروز بدھ: یا حَنَّا نُ یَا مَنَّانُ
بروز جمعرات: یا مَالِکَ المُلکِ یا ذالجلال والا کرام


آپکی دعاوں کا طلبگار

Nuskha Shafa

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت 

تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:

“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ 

ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل

ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل
بسم الله الرحمن الرحيم   بِسْمِ اللهِ الّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِيْ الأَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ العَلِيْمُ بحق کھیعص حمعسق،سورہ ناس،الحمد شریف،ایت الکرسی،
یہ عمل پانی پر اول آخر سات بار درود شریف اکتالیس بار پڑھ کر دم کریں، اور اس جگہ پر دیوار پر چھینٹے لگائیں،اور مریض کو پلائیں سات دن عمل کر لیں،
انشاءاللہ ہر قسم کا جادو رفع ہو جائے گا،
الله پاک اس طرح کے عاملوں کو ہدایت عطا فرمائے جو اس طرح کی گھٹیا حرکتیں لوگوں کو کر کے دیتے ہیں، اور الله پاک ہر کسی کو شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے، اجازت عام ہے

Tuesday, September 18, 2018

بسم اللھ الرحمن الرحیم

بسم اللھ الرحمن الرحیم

رزق میں کشادگی و برکت کا آسان آسان اور
انتہائی مجرب وظیفا،،
یہ وظیفہ 21 دن بلہ ناغہ پڑھنا ہے لیکن اس عمل
کا اثر ان شاءاللہ آپ پہلے دن سے ہی محسوس
کرینگے،
طریقا/ نماز عصر کے بعد مسجد میں یا پھر
گھر کے کسی کمرے میں تنہائی میں بیٹھ کر
اول اور  آخر تین تین مرتنہ درود ابراھیمی
درمیان میں   یہ آیت لااللہ الاللہ یرزق من یشاء 
بغیر حساب  313 مرتبہ پڑھ کر
کائنات کے رب سے رزق کی کشادگی اور
برکت کی دعا مانگیں
جس جس نے یے وظیفہ پڑھناہے وہ ایک بار
میرے لئے دعا کریں 

بسم اللہ شریف کا خاص عمل

بسم اللہ شریف کا خاص عمل

7 دن میں هر حاجت پوری

موجودہ زمانے میں ہر انسان پریشان نظر اتا هے کوئی کس مسئلے میں الجها هوا هے تو کوئی کس مسئلے میں-میری نظر میں ان مسائل کی بنیادی وجہ قران و سنت سے دور اور گناہوں کا ارتکاب هے جس کی وجہ سے انسان " ان الا انسان لفی خسر" کے شایان شان نظر نهیں اتا هے- اس لئے پہلی فرصت میں کئی بهی بزگان دین یا کسی عامل کا دیا هوا عمل کرنے سے پہلے انسان کو اپنی زات کا موازنہ کرنا چاهئے - اپنی زات کا احتساب کرنے کے بعد اس عمل سے مسائل حل کریں بسم اللہ شریف کو اسکی تعداد جتنی بتا رها هوں ویسے هی پڑهیں اللہ کی زات اپ پر کامیابیوں کے دروازے کهول دےگی-
ہر قسم کی حاجت کے لئے
اتور کے دن سے فجر سےشروع کرنا هے یہ عمل ایک هفتے تک
اتور : 11 مرتبہ درودپاک اول اخر 500 مرتبہ بسم اللہ الرحمن ارحیم
پیر: درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 600 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
منگل: درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 200 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
بده : درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 800 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
جمعرات: درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 1000 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
جمعہ : درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 800 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
هفتہ : درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 4000 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسی تعداد کے مطابق پڑه کے اپنے مقصد اور مشکلات سے نجات کے لئے دعا کریں یہ ایک هفتے کا عمل هے انشااللہ ایک هفتے کے اندر اپکی حاجت پوری هو جائے گی -اگر اپکی حاجت هفتے کے اندر هو جائے عمل پورا هونے سے پہلے پهر بهی عمل ایک هفتہ پورا کرنا هوگا-
اگر خدا نخواستہ ایک هفتے میں حاجت پوری نہ هوئی تو دوسرے  اور تیسرے هفتے اسی طرح اسی تعداد سے کر لیں انشااللہ ضرور بالضرور اللہ پاک اپکی حاجت پوری فرمائینگے -
میرا خود کا ازمودہ عمل هے -
سب کو عام اجازت هے-

آیات شفاء کا کمال

آیات شفاء کا کمال ہزار ہا خطرناک بیماریوں
(ایڈز، کینسر، ہیپا ٹائٹس، شوگر، مردانہ کمزوری)
سےنجات شاہ عبدالقادررائےپوری رحمہ اللہ کا خاص الخاص عمل موت وحیات اورلاعلاج بیماری سے شفاء صرف اللہ تعالی کےہاتھ میں ہے۔کوئی یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ میرے پاس ایسی کوئی چیز ہے جسے استعمال کر کے منٹوں میں ہر کوئی چنگا بھلا ہو سکتا ہے۔ ہر کوئی اسباب کے درجے کی بات کرتا ہے۔اللہ تعالی اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی توکل کرنے سے پہلے اسباب اختیار کرنےکاحکم دیا ہے۔ بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لیے آیات شفاء بھی اسباب کے درجے میں ہے۔ بڑے بڑے بزرگوں نے ان کےذریعے سے شفاء ملنے کی پیشین گوئی کی ہے۔ ان بزرگوں میں شیخ ابوالقاسم قشیری رحمہ اللہ،قاضی بیضاوی رحمہ اللہ، سعد حلبی رحمہ اللہ ، شیخ تاج الدین سبکی رحمہ اللہ اور شیخ عبدالقادر رائے پوری رحمہ اللہ شامل ہیں۔ شیخ ابوالقاسم قشیریؒ کے بیٹے اتنے شدید بیمار ہو گئے کہ ان کے بچنے کی کوئی امید نہ رہی۔ سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود خواب میں تشریف لا کر ان آیات کو پڑھنے کی تاکید فرمائی۔ شیخ نے کچھ دیر پڑھ کر دم کیا تو وہ بچہ بھلا چنگا ہو گیا۔ معلوم ہی نہیں ہوتا تھا کہ اسے کوئی خطرناک بیماری رہی ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ ان آیات کے ذریعے شفاء پانے کے لیے اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھیں پھر تین مرتبہ سورۃ فاتحہ بسم اللہ سمیت پڑھیں۔ اس کے بعد درج ذیل آیات شفاء پانی پر پڑھ کر مریض کو پلائیں۔ کچھ عرصہ پلانے سے ان شاء اللہ العزیز شفاء حاصل ہوگی۔
وَيَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِيْنَ 9۔ التوبہ : 14
وَشِفَا ءٌ لِّمَا فِي الصُّدُوْرِ 10۔یونس : 57
شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُه فِيْهِ شِفَا ءٌ لِّلنَّاسِ 16۔ النحل : 69
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَاهُوَشِفَاءٌوَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ 17۔الاسراء : 82 وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ) 26۔ الشعرا : 80
قُلْ هُوَ لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا هُدًى وَّشِفَا ءٌ 41۔فصلت : 44

صالح بیوی اور اولاد کیلئے انمول عمل

صالح بیوی اور اولاد کیلئے انمول عمل
 درج ذیل دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پاک اپنی قدرت سے نیک اور صالح بیوی کے غیبی اسباب پیدا فرمائیں گے‘ نیک اور صالح اولاد عطافرمائیں گے‘ اہل و عیال کی حفاظت فرمائیں گے‘ گھر اور خاندان پر آئی بلائیں اور آفات ٹال دیں گے‘ اولاد کو ایسا بنائیں گے جو اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوگی‘ اس کی قبر میں راحت کا سامان ہوگی اور اس کی بخشش کا سبب ہوگی۔ تقویٰ طہارت کے بام عروج پر ہوگی۔صبح و شام ایک ایک تسبیح پڑھیں۔ رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا ﴿الفرقان۷۴﴾

مشکلات کے حل کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل

ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ
مشکلات کے حل کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل
ہر قسم کی مشکلات کو آسان کرنے اور ہر قسم کی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل ہے۔ اس عمل کو نیا چاند دیکھنے کےبعد شروع کرے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے جملہ مسائل حل ہوں گے‘ مشکلات اور رکاوٹیں دور ہوں گی اور ہر کام میں کامیابی حاصل ہوگی۔ عمل یہ ہے:۔
یہ عمل صبح فجر کی نماز کی سنتوں اور فرض نماز کے درمیان پڑھا جائے گا۔ فجر کی دو سنت پڑھ کر گیارہ بار درود شریف پڑھیں اس کے بعد بسم اللہ کی میم کو الحمد کے ل سے ملا کر تین بار اس کو پڑھیں اس طرح:۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
اس کے بعد تین بار آمین کہیں اس کے بعد پوری سورت اس طرح اکتالیس بار پڑھ کر تعداد پوری کریں پھر گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور اپنے مقصد کی یا مشکل کی آسانی کیلئے دعا مانگیں۔ اس کے بعد فجر کے دو فرض پڑھیں۔ اکتالیس روز کا عمل ہے۔ اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ ہر مشکل آسان ہوگی۔ کوئی بندش ہوگی تو کُھل جائے گی۔ یہ عمل کسی بھی حاجت اور ضرورت کیلئے پڑھاجاسکتا ہے مثلاً ملازمت کیلئے‘ شادی کیلئے‘ کاروبار میں ترقی کیلئے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔ 

کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا

کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا

کسی کو بھی جائز طور پر اپنا مطیع یا تابع کرنا ہو تو کلمات ذیل کو روزانہ 103 بار لگاتار تین , سات ,یا اکیس دن پڑھیں انشااللہ محبوب مطیع ہو کر حاضر ہو گا یہ عمل حب کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے
ناجائز ہرگز نہ کریں ورنہ شدید نقصان کا اندیشہ ہے

اللھم رب جبرائیل و میکائیل و اسرافیل و عزرائیل و رب الملائکتی المقربون و رب الجن ولانس والشیاطین واعطف قلب محبت
فلاں بن فلاں علی حب فلاں بن فلاں
العجل العجل العجل
الساعتہ الساعتہ الساعتہ
الوحا الوحا الوحا

اسم اعظم کا عجیب عمل

اسم اعظم کا عجیب عمل
۔۔چب بھی کوئی مشکل ھو جسکے حل کی کوئی صورت نہ دکھائی دیتی ھواسم اعظم کا یہ عمل کریں پریشانی مشکل اایسے غائب جیسے تھی ھی نہیں۔۔عمل کا طریقہ یہ ھے۔۔۔بعد نماز عشاء تنھا کمرے میں صاف ستھرا لباس پہن کر خوشبو لگا کر کمرے میں مصلے پر دو رکعت نماز نفل قضائے حاجت پڑھ کر مصلے پر قبلہ رخ بیٹھ جائیں گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ ایک ھزار دفعہ آیت کریمہ(لاالہ الااللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین)پڑھیں پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر اپنے مقصد کے لیئے انتہائی عاجزی اور خلوس کے ساتھ دعا کریں۔یہ عمل گیارہ دن تک لگاتار کرنا ھے۔دوران عمل کمرے میں اگربتی وغیرہ لگا لیں اور کوئی مداخلت نہ کرے۔بہتر ھے کہ یہ عمل بدھ یا چمعرات کے روز شروع کرے۔۔۔انشاءاللہ عمل ختم ھونے سے پہلے پریشانی مشکل ھر دکھ بیماری ختم ھو چائے گی اس عمل کے ھوتے ھوئے کسی اور عمل یادم درود یا تعویذ ٹوٹکے کی ضرورت نہیں پڑتی

تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل

تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل.

 مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکو آنکھیں بند کرنے کا بولیں.
اب آپ درود ابراھیمی پڑھیں.
پھر سورہ فاتحہ کو  بسم اللہ شریف کی آخری میم کے ساتھ ملا کر پڑھیں.
بعد میں پھر درود ابراھیمی پڑھیں
یہ سب پڑھ کر مریض کے ماتھے پر دم کر دیں
اسی طرح آپ نے گیارہ بار پڑھ کر دم کرنا ہے.

عمل  کے دوران اگر مریض کو سر یا جسم پر بوجھ سا محسوس ہو تو اس پر یقیناً آسیب کا اثر ہے

  اگر جسم ہلکا محسوس ہو تو سحر و جادو کا اثر ہے.

  اگر ان دونوں علامتوں میں سے کوئی بھی ظاہر نہ ہو تو پھر مرض جسمانی ہے .

صرف اور صرف جائز امور اور فی سبیل اللہ اس عمل کو کرنے کی اجازت ہے 

حاضرات سورہ مزمل

حاضرات سورہ مزمل
سورہ مزمل شریف سے جو حاضرات ہوتی ہے نہایت ہی قوت اور سریع الاثر ہوتی ہے اس سورہ شریف کے موکلات عامل کی زبردست پذیرائی کرتے ہیں خاص طور پر جن بھوت ، آسیب سے نجات، سحر و جادو کا خاتمہ ، مرض یا مریض کی بابت معلوم کرنا ، گمشدہ انسان کے متعلق دریافت کرنا ، عالم ارواح کی سیر کرنا ، اپنے کسی عزیز کی روح سے باتیں کرنا وغیرہ ۔ لیکن اس عمل میں زکوٰۃ کی شرط ہے یعنی اول اس عمل کی زکوٰ ۃ ادا کرنا ضروری ہے ۔ جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ نو چندی جمعرات سے اس عمل کا آغاز کیا جائے اور ہر دو پرہیز جلالی وجمالی کے ساتھ مکمل خلوت میں عمل کریں ۔ عمل بعد نماز عشاء قبلہ رخ ہو کر اکتالیس بار سورہ مزمل شریف پڑھیں اور اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھنا ضروری ہے ۔ اس طرح اکتالیس یوم بلا ناغہ عمل جاری رکھیں ۔ چلہ مکمل کرنے کے بعد صرف تین بار پڑھا کریں تاکہ عمل قابو میں رہے ۔
حاضرات کا طریقہ
ایک صاف شفاف آئینہ لیں اور اسے معمول کے ہاتھ میں دے کر تاکید کریں کہ وہ اپنے عکس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بغور دیکھے اور عامل تین بار درود شریف اور تین بار سورہ مزمل شریف پڑھ کر معمول پر دم کردیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ فی الفور حاضرات کا نزول ہوجائے گا اور شاہ اجنہ تشریف لائیں گے ۔ معمول کو چاہئے کہ کمال آداب سے شاہ اجنہ کو سلام کر کے سوالات پوچھنے کی اجازت طلب کریں اور اجازت مل جانے پر آپ اپنا مدعا بیان کریں انشاء اللہ جواب پتھر پر لکیر ہوگا۔ بعدازاں کام لینے کے بعد شاہ اجنہ کو شکریہ کے ساتھ رخصت کریں ابتداء آپ نابالغ بچوں پر کریں اور جب مہارت تامہ
ہوجائے تو آپ بڑوں پر بھی حاضرات کر سکتے ہیں ۔ بس تجربہ و محنت کی ضرورت ہے ۔

https://www.facebook.com/Nuskhakhas

سورۂ مزمل کا خاص عمل

سورۂ مزمل کا خاص عمل

یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے دین و دنیا کے بہت فائدے ہیں اور اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جناب رسالت مآب ﷺ کی خواب میں زیارت نصیب ہوتی ہے اگر اس پر مستقل عمل کرتے رہیں تو اس کے فائدے بھی مستقل ہیں اور دائمی ہیں‘ سب سے پہلے رزق کی کمی دور ہوجاتی ہے اور رزق کثیر تعداد میں ملنا شروع ہوجاتا ہے۔ علم کے راستے کھل جاتے ہیں اور دن بدن روحانی ترقی عروج پر پہنچ جاتی ہے۔
وہ مبارک روحانی عمل یہ ہے کہ سب سے پہلے سورۂ مزمل زبانی یاد کریں‘ بہتر ہے کہ کسی قاری صاحب سے تجوید ومخارج کے ساتھ یاد کریں تاکہ کسی قسم کی غلطی نہ رہ جائے اور جب نیا چاند شروع ہو اور اس کی پہلی جمعرات ہو۔ اول و آخر درودشریف 11 بار درودابراہیمی‘ سورۂ مزمل گیارہ بار پڑھیں۔ پھر سوتے وقت گیارہ بار دل میں یعنی زبان تالو کے ساتھ لگا کر دل میں پڑھے‘ اول تو پہلے ہی روز خوشخبریاں ملنا شروع ہوجائیں گی۔ یہ عمل مسلسل 41 یوم کریں اور اس عمل کے ساتھ یَامُغْنِیُ گیارہ سو بار پڑھیں۔
اس عمل کے دوران اگر زیارت رسول ﷺ نصیب ہوجائے تو اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے آپ کو یہ سعادت نصیب فرمائی آپ اپنا یہ روحانی عمل جاری رکھیں اس کے بعد علم کے دروازے کھل جائیں گے۔مجھے بھی اس عمل کے دوران زیارت رسول مقبول ﷺ نصیب ہوئی۔
اس طرح ہوئی کہ ہمارے شہر میں ایک دینی مدرسہ ہے‘ اس کے دروازے پر ایک آدمی دیگ پکارہا ہے میں نے اس سے پوچھا کہ دیگ کیوں پکارہے ہو تو اس نے کہا کہ حضورﷺ تشریف لارہے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد آپ ﷺ تشریف لائے میں نے آپﷺ سے پوچھا کہ آپ یہاں پر کیوں تشریف لائے ہیں۔
تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مدرسہ میں آیا ہوں آپ ﷺ کا چہرہ مبارک اس طرح چمک رہا تھا جس طرح چودھویں کا چاند چمکتا ہے۔ دوسرا خواب: اس طرح آیا کہ بیت اللہ شریف کے باہر باب عبدالعزیز ہے وہاں پر ایک بزرگ ملے میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کہاں جارہے ہیں تو آپ نے فرمایا کہ میں امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا درس سننے کیلئے بیت اللہ کے اندر درس دیتی ہیں۔ وہ سننے کیلئے جارہا ہوں ابھی ہم یہ باتیں کرہی رہے تھے کہ امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا تشریف لائیں ان بزرگ کے کندھوں پر ہاتھ رکھا۔
جب اکتالیس یوم پڑھتے ہوئے مکمل ہوئے تو اس سورۂ مبارک کا موکل جو بہت خوبصورت تھا سر پر اس کے سبز تاج تھا۔ میرے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں ظاہر ہوئے اس کے بعد بے شمار مرتبہ بہت ہی اچھے خواب آئے علم اور رزق کے دروازے کھلتے ہی گئے یادرکھیں۔ اس عمل کو مسلسل جاری رکھیں‘ انشاء اللہ تمام مشکلات حل ہوں گی۔ ایک مرتبہ میرا موبائل گم ہوگیا میں سورۂ مزمل پڑھتے پڑھتے سوگیا میں نے کہا کہ میرا موبائل واپس دلایاجائے تو آواز آئی آپ کو قیامت والے دن اس کا حق ملے گا تو میں مطمئن ہوگیا۔اس عمل کی برکت سے بے شمار دینی فوائد اور دنیاوی فائدے ہوئے ہیں۔

Saturday, August 18, 2018

Thursday, August 16, 2018

کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے

کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے
بےمثال لاجواب مجرب عمل




اگر کسی شخص کے دل میں کسی کی مجبت رَس بَس چکی ہو ایسی محبت ہوچکی ہو کہ محب ہمیشہ اپنے محبوب  کی یاد میں گم رہتا ہو
یا محب پر محبوب نے حب کا عمل کروارکھا ہو

تو محب کے دل سے محبوب کی محبت نکالنے کیلئے یہ عمل کریں
چند ہی دنوں میں محب کے دل اے محبوب کی محبت نکل جائے گی

عمل یہ ہے

اول آخر سات بار درود ابراہیمی
سات بار
آیت الکرسی

اور اکیس بار
یہ آیت مبارکہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے محب کو پلائیں اور محب کے دل سے محبوب کی محبت نکلتے دیکھیں



آیت مبارکہ یہ ہے 👇🏻
  الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا
ترجمہ:
آج ہم تمہیں بھولتے ہیں جیسا کہ تم آج کے دن کی ملاقات کو بھول گئے،

تریاق معدہ

تریاق معدہ

گل سرخ ایرنی پچاس گرام
کلونجی پچاس گرام
تخم کاسنی پچاس گرام
دیسی اجوئن پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
سنامکی پچاس گرام
انار دانہ پچاس گرام
میٹھا سوڈا پچاس گرام
کالی مرچ تیس گرام
نوشادر تیس گرام
تیزپات تیس گرام
کالا نمک تیس گرام

مزاج گرم تر

اجوائن کو توے پر ہلکا سا بھون لے افادیت زیادہ ہو جاتی ہیں

سفوف بنا لے بس تیار ہے 3 گرام کھانے کے بعد تین ٹائم

فوائد ...... گیس تبخیر تزابیت معدہ درست کرتا ہے سینے کی جلن ختم کرتا ہے تازہ خون پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے کاسر ریاح ہے اور بدن کو طاقت دیتا ہے کھایا پیا ہضم کرتا ہے