Tuesday, September 18, 2018

اسم اعظم کا عجیب عمل

اسم اعظم کا عجیب عمل
۔۔چب بھی کوئی مشکل ھو جسکے حل کی کوئی صورت نہ دکھائی دیتی ھواسم اعظم کا یہ عمل کریں پریشانی مشکل اایسے غائب جیسے تھی ھی نہیں۔۔عمل کا طریقہ یہ ھے۔۔۔بعد نماز عشاء تنھا کمرے میں صاف ستھرا لباس پہن کر خوشبو لگا کر کمرے میں مصلے پر دو رکعت نماز نفل قضائے حاجت پڑھ کر مصلے پر قبلہ رخ بیٹھ جائیں گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ ایک ھزار دفعہ آیت کریمہ(لاالہ الااللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین)پڑھیں پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر اپنے مقصد کے لیئے انتہائی عاجزی اور خلوس کے ساتھ دعا کریں۔یہ عمل گیارہ دن تک لگاتار کرنا ھے۔دوران عمل کمرے میں اگربتی وغیرہ لگا لیں اور کوئی مداخلت نہ کرے۔بہتر ھے کہ یہ عمل بدھ یا چمعرات کے روز شروع کرے۔۔۔انشاءاللہ عمل ختم ھونے سے پہلے پریشانی مشکل ھر دکھ بیماری ختم ھو چائے گی اس عمل کے ھوتے ھوئے کسی اور عمل یادم درود یا تعویذ ٹوٹکے کی ضرورت نہیں پڑتی

Related Posts:

  • مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عمل مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عملاس مرتبہ حج پر مجھے منیٰ میں ایک خاتون نے ہر مشکل کے حل کیلئے 786 مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْ… Read More
  • برائے تسخیر مخلوق برائے تسخیر مخلوق:اگر کوئی آدمی چاہتا ہے کہ لوگ اس کا کہنا مانیں اس کی اطاعت کریں اور کسی معاملے میں اس کی مخالفت نہ کریں تو اس کی چاہیے کہ بعد نماز… Read More
  • سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آ… Read More
  • مالی پریشانی سلام علیکمجو دوست مالی پریشانی سے یا روزگار سے تنگ ہو ان کہ لیے ؛۔بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 باردرود تنجینا 35 بار۔روزانہ عشاہ کی نماز کہ بعد صرف 11 د… Read More
  • رزقے حلال دولت مند ہون کہ لیے اسلام علیکم دوستورزقے حلال دولت مند ہون کہ لیےمرد حضرات صرف 40 دن اور خواتیں 25 دن روزانہ بلا ناغہ باوضوں ہو کر عشاہ کی نماز کہ بعد پڑھیں یاد رہ… Read More

0 comments:

Post a Comment