Tuesday, September 18, 2018

بسم اللھ الرحمن الرحیم

بسم اللھ الرحمن الرحیم

رزق میں کشادگی و برکت کا آسان آسان اور
انتہائی مجرب وظیفا،،
یہ وظیفہ 21 دن بلہ ناغہ پڑھنا ہے لیکن اس عمل
کا اثر ان شاءاللہ آپ پہلے دن سے ہی محسوس
کرینگے،
طریقا/ نماز عصر کے بعد مسجد میں یا پھر
گھر کے کسی کمرے میں تنہائی میں بیٹھ کر
اول اور  آخر تین تین مرتنہ درود ابراھیمی
درمیان میں   یہ آیت لااللہ الاللہ یرزق من یشاء 
بغیر حساب  313 مرتبہ پڑھ کر
کائنات کے رب سے رزق کی کشادگی اور
برکت کی دعا مانگیں
جس جس نے یے وظیفہ پڑھناہے وہ ایک بار
میرے لئے دعا کریں 

Related Posts:

  • دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا سورۃ الحاقہ 21مرتبہ پڑھیں دشمن کاتصورکرکے چنددن میں دیکھیں گےکہ دشمن مصیبتوں میں مبتلا ہو گا یاجیل میں ہوگا یاروزانہ تین م… Read More
  • ایک تیر بہدف نسخہ ایک تیر بہدف نسخہ...  قرآن مجید میں 106 لفظ "مبین" یعنی آیات "مبین" ہیں اگر اسکا ورد کیا جائے اور مقاصد میں کامیابی کی دعا کی جائے تو ان شاء الل… Read More
  • رجعت کا خاتمہ کرنے کے لیے سورہ عبس کا طاقتور مجرب عمل رجعت کا خاتمہ کرنے کے لیے سورہ عبس  کا طاقتور مجرب عمل جو انسان خواتین و مردرجعت کا شکار ہو چکے ہیں ان کے لیے انمول تحفہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّ… Read More
  • حب کا خاص عمل حب کا خاص عمل  سوره مزمل حب کیلئے خاص تاثیر رکھتی ہے دنیا کا ہر کام سوره مزمل  سے لیا جا سکتا ہے۔ لیکن حب کے لئے تو اس میں کمال درجہ کی تا… Read More
  • سورہ والضحی میں ۹ ک ہیں سورہ والضحی میں ۹ ک ہیں اور ہر ک پر یا کریم 9 بار پڑھنا ہے اور یا کریم پر اپنے مقصد کا تصورکرنا ہے۔ آپ ۹ مقاصدکاتصورکر سکتے ہیں۔ یہ عمل شادی کے لیے … Read More

0 comments:

Post a Comment