Tuesday, September 18, 2018

آیات شفاء کا کمال

آیات شفاء کا کمال ہزار ہا خطرناک بیماریوں
(ایڈز، کینسر، ہیپا ٹائٹس، شوگر، مردانہ کمزوری)
سےنجات شاہ عبدالقادررائےپوری رحمہ اللہ کا خاص الخاص عمل موت وحیات اورلاعلاج بیماری سے شفاء صرف اللہ تعالی کےہاتھ میں ہے۔کوئی یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ میرے پاس ایسی کوئی چیز ہے جسے استعمال کر کے منٹوں میں ہر کوئی چنگا بھلا ہو سکتا ہے۔ ہر کوئی اسباب کے درجے کی بات کرتا ہے۔اللہ تعالی اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی توکل کرنے سے پہلے اسباب اختیار کرنےکاحکم دیا ہے۔ بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لیے آیات شفاء بھی اسباب کے درجے میں ہے۔ بڑے بڑے بزرگوں نے ان کےذریعے سے شفاء ملنے کی پیشین گوئی کی ہے۔ ان بزرگوں میں شیخ ابوالقاسم قشیری رحمہ اللہ،قاضی بیضاوی رحمہ اللہ، سعد حلبی رحمہ اللہ ، شیخ تاج الدین سبکی رحمہ اللہ اور شیخ عبدالقادر رائے پوری رحمہ اللہ شامل ہیں۔ شیخ ابوالقاسم قشیریؒ کے بیٹے اتنے شدید بیمار ہو گئے کہ ان کے بچنے کی کوئی امید نہ رہی۔ سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود خواب میں تشریف لا کر ان آیات کو پڑھنے کی تاکید فرمائی۔ شیخ نے کچھ دیر پڑھ کر دم کیا تو وہ بچہ بھلا چنگا ہو گیا۔ معلوم ہی نہیں ہوتا تھا کہ اسے کوئی خطرناک بیماری رہی ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ ان آیات کے ذریعے شفاء پانے کے لیے اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھیں پھر تین مرتبہ سورۃ فاتحہ بسم اللہ سمیت پڑھیں۔ اس کے بعد درج ذیل آیات شفاء پانی پر پڑھ کر مریض کو پلائیں۔ کچھ عرصہ پلانے سے ان شاء اللہ العزیز شفاء حاصل ہوگی۔
وَيَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِيْنَ 9۔ التوبہ : 14
وَشِفَا ءٌ لِّمَا فِي الصُّدُوْرِ 10۔یونس : 57
شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُه فِيْهِ شِفَا ءٌ لِّلنَّاسِ 16۔ النحل : 69
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَاهُوَشِفَاءٌوَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ 17۔الاسراء : 82 وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ) 26۔ الشعرا : 80
قُلْ هُوَ لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا هُدًى وَّشِفَا ءٌ 41۔فصلت : 44

Related Posts:

  • اولاد فرمان السلام علیکم اولاد فرمان بردارنمازی اورپڑھائی پرشوق لگائے اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم 211بار بعد میں مغرب پڑھکر پانی پر دم کرکے سونے سے پہلےبچوں کو… Read More
  • ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم کاروحانی علاج لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار صبح کی نماز کے بعد اورعشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر پان… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 313بارپڑھکردعاءحب کیلئے اور پانی پر دم کرکے پلائیں ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائ… Read More
  • امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے اول آخر درود شریف 11بار یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین 21 بار یہ عمل صبح کی نماز کے ب… Read More
  • اعلاج مریض کے لیے اعلاج مریض کے لیے جادو اور جنات اور برے اثرات کودورکرنےکیلئےمجرب عمل اول آخر درود شریف 7بار سورۃ مؤمنون کی آخری 4آیات افحسبتم سےختم سورۃ تک 7بار پڑھن… Read More

0 comments:

Post a Comment