Tuesday, September 18, 2018

تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل

تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل.

 مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکو آنکھیں بند کرنے کا بولیں.
اب آپ درود ابراھیمی پڑھیں.
پھر سورہ فاتحہ کو  بسم اللہ شریف کی آخری میم کے ساتھ ملا کر پڑھیں.
بعد میں پھر درود ابراھیمی پڑھیں
یہ سب پڑھ کر مریض کے ماتھے پر دم کر دیں
اسی طرح آپ نے گیارہ بار پڑھ کر دم کرنا ہے.

عمل  کے دوران اگر مریض کو سر یا جسم پر بوجھ سا محسوس ہو تو اس پر یقیناً آسیب کا اثر ہے

  اگر جسم ہلکا محسوس ہو تو سحر و جادو کا اثر ہے.

  اگر ان دونوں علامتوں میں سے کوئی بھی ظاہر نہ ہو تو پھر مرض جسمانی ہے .

صرف اور صرف جائز امور اور فی سبیل اللہ اس عمل کو کرنے کی اجازت ہے 

Related Posts:

  • شوگر کے لیے خاص سبق شوگر کے لیے خاص سبق یہ وظیفہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہت اہم ہے اول آخر درود شریف 3بار رب ادخلنی مدخل صدق و اخرجنی مخرج صدق و جعلی من لدنک سلطانا نصیرا… Read More
  • مایوس اور ناامید مایوس اور ناامید اور لاعلاج مریضوں کے لیے بہت اہم روحانی علاج سورۃ فاتحہ کا خاص سبق درود شریف 11بار سورۃ فاتحہ بمعہ بسم اللّٰہ کے 41بار یہ عمل 7دن تک… Read More
  • زبان بندی کاعمل زبان  بندی  کاعمل ظالم حاسد شریر اوردشمن کی زبان بندی کیلئے خاص سبق اول آخر درود شریف 3بار صم بکم عمی فھم لایرجعون100بار یہ عمل صبح اور شام… Read More
  • رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق نمبر 4خاص محرم الحرام میں ہرنمازکےبعد یہ وظیفہ کرنا ہے اول آخر درود شریف 11بار یااللہ یارحمن یارحیم یاذوالجلال وا… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار یاخالق یارؤف یاسلام 100بار یہ وظیفہ ہرنمازکےبعد پڑھیں اورشام کو پڑھکرپانی پردم کرکےپورے گھر والوں کو پل… Read More

0 comments:

Post a Comment