Thursday, November 15, 2018

رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں

رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں ہم آج آپ کو ایک ایسا پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیںاگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ دستی کا سامنا کررہے ہیںیا آپ بے روز گار ہیں آپ نے کافی جگہ جاب کیلئے اپلائی کیا اور آپ کو جاب نہیں مل رہی یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔آئے دن کوئی نہ کوئی آپ کو مالی پریشانی کا سامنا رہتا ہے تو آپ صرف سات راتیں یہ عمل کرنا ہے
انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے آپکو رزق کی جو بھی تنگ دستی ہے ۔آپ نے یہ عمل اس جگہ یعنی کہ اس کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی نہ ہوصرف آپ اکیلے ہی وہاں پر ہوں۔اگر سات راتوں میں سے آپ کی کوئی رات مِس ہوگا ئے تو آپ اس کو کسی اور بھی مکمل کر سکتے ہو۔آپ نے یہ عمل جمعرات کے دن سے شروع کرنا ہے اور سات راتیں یعنی کے بدھ تک یہ عمل کرنا ہے
۔آپ نے یہ عمل کسی بھی نماز کے بعد کرنا اور کوئی ایسا ٹائم رکھنا ہے کے ساتوں دن آپ اس ٹائم ہی یہ عمل کرسکیں۔تو آپ نے نماز پر ہی بیٹھ کر قبلہ کی طرف منہ کرکے جو بھی پریشانی ہے اس کو ذہن میں رکھ کے یہ عمل کرنا ہے۔کوشش کریں کہ یہ عمل رات کو کریں کیونکہ رات کو یہ عمل کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہوتی ہے
۔آپ نے سب سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے بعد آ پ نے نوے مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔سورة فاتحہ کو پڑھنے سے پہلے ہر مرتبہ آپ نے پہلے بسم اللہ پڑھنی ہے۔اور پھر اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں۔دوسرے دن آپ نے پھر اول و آخر دس دس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں اسی مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پھر تیسرے دن آپ نے نو نو مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درمیان میں ستر مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔
چوتھے دن آپ نے آٹھ آٹھ مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی اور درمیان میں ساٹھ مرتبہ آپ نے سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پانچوے دن آپ نے اول و آخر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں پچاس مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور

آپ نے اسی طرح باقی دونوں سن بھی اسی طرح ایک بار درور اور دس مرتبہ سورة فاتح کم کرکے پڑھنی ہے۔اور آخر اللہ کے حضور رو کر دعا مانگنی ہے انشا ءاللہ آپ کی مشکل آسان ہوجائے گی ۔صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

Related Posts:

  • بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  بسم اللہ شریف کے خاص عمل گروپ ممبران کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں  بسم اللہ شریف اسم اعظم ہے بسم اللہ شریف … Read More
  • وسعت رزق کے لیے وسعت رزق کے لیے جو شخص کثرت سے سورت آل عمران کی آیات نمبر 26,27 کو فرض نمازوں کے بعد اور نوافل کے بعد اور سوتے وقت پڑھا کرے اس کو روزی اور وسعت نص… Read More
  • باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل اگر ان اسماء مبارک کو مسلسل 40 دن ہر نماز کے بعد 100 بار اور عشاء کے بعد بغیر تعداد پڑھ کر سوجائے تو انشاءاللہ باطن … Read More
  • صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم یہ آیات مبارکہ صبح اور رات کو سوتے وقت روزانہ باوضو پڑھنے والا ان شاء اللہ تعالی کبھی صاح… Read More
  • ہر موذی بیماری کا شرطیہ یقینی علاج ہر موذی بیماری کا شرطیہ یقینی علاج ایسا مرض جو لاعلاج ہو یا جادو کا گمان ہو یا پاگل پن یا مرگی کے دورے پڑتے ہوں یا فالج کا اٹیک ہو چکا ہو  ک… Read More

0 comments:

Post a Comment