Friday, November 30, 2018

عمل31 ال ان ون


کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا  1                                                                   

کسی کو بھی جائز طور پر اپنا مطیع یا تابع کرنا ہو تو کلمات ذیل کو روزانہ 103 بار لگاتار تین , سات ,یا اکیس دن پڑھیں انشااللہ محبوب مطیع ہو کر حاضر ہو گا یہ عمل حب کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے
ناجائز ہرگز نہ کریں ورنہ شدید نقصان کا اندیشہ ہے

اللھم رب جبرائیل و میکائیل و اسرافیل و عزرائیل و رب الملائکتی المقربون و رب الجن ولانس والشیاطین واعطف قلب محبت
فلاں بن فلاں علی حب فلاں بن فلاں
العجل العجل العجل
الساعتہ الساعتہ الساعتہ
الوحا الوحا الوحا

آپکی دعاوں کا طلبگار

آج آپ کے لیے حب کا ایک اور عمل لیکر حاضر خدمت ہوں 2                                             
یہ عمل حب کی دنیا میں اکثیر اعظم کا درجہ رکھتا ہے یہ عمل بھی با مؤکل ہے
یہ عمل خلاف طریقہ و قوائد صرف دوپہر زوال کے وقت پڑھنا ہے اس وقت کیوں پڑھا جاتا ہے بندہ اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ استاد نے اس طرح ہی بتایا ہے کہ اس وقت کرو گہ تو کامیابی ہو گی اور اگر کسی اور وقت کرو گے تو ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا

عمل کی اجازت ملنے پر ہی عمل کیا جا سکتا ہے

عمل یہ ہے
اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراھیم
درمیان میں اگر سات دن پڑھنا ہو تو نو سو دفعہ اور اگر نو دن پڑھنا ہو تو سات سو دفعہ مکمل تصور مطلوب کے ساتھ انشاللہ کامیابی ہو گی
عزیمت یہ ہے

لا الہ الا انت
یا اسرافیل اثر کر
سبحنک
یا میکائیل مار کر
انی کنت
یا عزرائیل حاضر کر
من الظالمین
یا جبرائیل جبر کر

اجازت کے بغیر ہرگز نہیں کریں

آپکی دعاؤں کا طلبگار

بد نگاہی ہونے اور شیطانی حملوں کا زبردست توڑ   3                                                           
سورہ طہہ کی آیت نمبر 131 اور 132
سفید کاغذ پر زعفرانی روشنائی سے دو عدد تعویز تیار کریں
ایک کو لیٹر بوتل صاف پانی میں ڈال دیں یہی دو آیات 19 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے رکھ لیں
ایک تعویز گلے میں پہن لیں
روزانہ نہار منہ خالی پیٹ ایک گھونٹ وہ تعویز والا پانی پئیں اور مسلسل گیارہ یوم تک عمل جاری رکھیں
ان شاء اللہ دل و دماغ سے ناجائز شہوانی خیالات ایسے دور ہوں گے کہ آپ خود حیران ہوگے
وہ آیات مبارکہ یہ ہیں
وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا لِنَفْتِنَهُمْ فِيهِ ۚ وَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ
وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا ۖ لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُكَ ۗ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَىٰ

آپکی دعاؤں کا طلبگار

ہر قسم کے جادو کا مجرب وظیفہ4                                                       

جادو چاہے علوی ہو یا سفلی اس عزیمت کو باوضو زعفران سے لکھ کر مریض کے گلے میں ڈال دیں اور کنویں کے ,پانی یا بارش کا پانی,
یا سات مساجد کا پانی میں ( اگر میسر نہ ہو تو عام سادہ پانی میں) روز ایک زعفران سے ہی لکھ کر گھول کر پلایں اگر لکھنا نہ آے تو اسی پانی پر اکیس مرتبہ دم کر کے پانی مریض کو اکیس دن تک پلائیں اسی عزیمت کو اکیس مرتبہ سرسوں کے تیل پر باوضو دم کر کے مریض کے جسم پر مالش کردئیں انشااللہ مریض اس دوران میں مکمل شفایاب ہو گا

عزیمت یہ ہے
موسی و ہارون کی لاٹھی ,ٹوٹکا کرنے والے کی ٹوٹے پائی, ساحر پڑے موت کی کھائی,کعبہ کی نظر ,بیکار ہو جادو کا اثر
بسم اللہ اللہ اکبر, لا حولا ولا قوتہ الا باللہ العئی العظیم و بحق یا ممیت یا قابض یا قہار

آپکی دعاوں کا طلبگار






عمل پیش خدمت ہے قدر دان ہی قدر کریگ    5                                                  ا
تشخیص مریض کی ہو جاےُ تو علاج آسان ہو جاتا ہے
چلو مریض کی تشخیص کرتے ہیں ایک گلاس پانی لاوُ مریض سے کہو ایک گہونٹ پانی پی لے
اس کے بعد مریض سے پانی واپس لے لو اب اس پر یہ پڑہ کر دم کریں (سہاسن مہاسن کہاسن ) اب مریض کو دوبارہ پیلاوُ پانی ہو جاےُ کڑوا تو جادو اور تعویذات ہیں اگر ہو جاےُ میٹہا تو جنات سایہ ہے اگر ہو جاےُ نمکین تو نظرے بد ہے اگر ذائقہ رہے پہلے جیسا تو جسمانی مرض ہے
تحریر فقیر قاری راحت اللہ خواجہ

عمل پیش خدمت ہے 6                                                                          
 ایک مجرب عمل جو ہے تو آسان مگر ہے کمال کا قدر دان ہی اس کی قدر کرے گا
اسمیں کامیابی وہ حاصل گرے گا جو اس کو روزنہ گیارہ بار پڑہے گا
چاروں قل گیارہ بار
سورت فاتحہ گیارہ بار
آیة الکرسی گیارہ بار
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات گیارہ بار
سورہ توبہ  کی آخری دو آیات گیارہ
افحسبتم الخ راحمین گیارہ بار
پڑہ کر آسمان کی طرف پہونک مار دو اور اپنے جسم پر بہی
یہی عمل اپنی زندگی کا معمول بنا لو
اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا
فوائد پہلے تو یہ آپ کا حصار ہے
اور اگر لوئ مریض آےُ خواہ اس کو کوئ مسئلہ ہو آپ دم کرو اور پانی پر بہی دم اللہ کے فضل سے وہ شفاء پاےُ
مزید لکہتا لکین وقت کم ہے یہ عمل اپنی مثال آپ ہے

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے 7                                                   
لئے 40 دن یہ وظیفا پڑھ لیں انتہائی مجرب ہے،
طریقہ
رات کو کوئی بھی ایک وقت مقررکرکے
ایک سانس میں 11 مرتبہ یاقوی پڑھ کر اپنے
جسم پر دم کر دیں اس طرح ایک ہی وقت میں
7 مرتبہ یے عمل دھرائیں 40 دنوں تک،
یے عمل جسمانی کمزوری دور کرنے کے لئے
بھی بہت فائدہ مند ہے

ناف ٹلنے کا روحانی علاج  8                                                           

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سَلٰمٌ- قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ(۵۸)(پ23،یٰس:58)

کاغذ پر وضو لکھ(یالکھوا) کر پلاسٹک کوٹنگ کر کے کپڑے وغیرہ میں سی کر ناف پر اِس طرح باندھئے  کےناف کے نیچے نہ جائے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ شفاء حاصِل ہو

ہر قسم کے جادو کا مجرب وظیفہ 9                                                       

جادو چاہے علوی ہو یا سفلی اس عزیمت کو باوضو زعفران سے لکھ کر مریض کے گلے میں ڈال دیں اور کنویں کے ,پانی یا بارش کا پانی,
یا سات مساجد کا پانی میں ( اگر میسر نہ ہو تو عام سادہ پانی میں) روز ایک زعفران سے ہی لکھ کر گھول کر پلایں اگر لکھنا نہ آے تو اسی پانی پر اکیس مرتبہ دم کر کے پانی مریض کو اکیس دن تک پلائیں اسی عزیمت کو اکیس مرتبہ سرسوں کے تیل پر باوضو دم کر کے مریض کے جسم پر مالش کردئیں انشااللہ مریض اس دوران میں مکمل شفایاب ہو گا

عزیمت یہ ہے
موسی و ہارون کی لاٹھی ,ٹوٹکا کرنے والے کی ٹوٹے پائی, ساحر پڑے موت کی کھائی,کعبہ کی نظر ,بیکار ہو جادو کا اثر
بسم اللہ اللہ اکبر, لا حولا ولا قوتہ الا باللہ العئی العظیم و بحق یا ممیت یا قابض یا قہار

آپکی دعاوں کا طلبگار

سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل10                                                       
 جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں،
طریقہ عمل۔۔۔
نوچندی بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز سورت الکوثر 921مرتبہ دوسرے روز 921مرتبہ اور آخری تیسرے دن 922مرتبہ پڑھ کر نمک اور کیسی میٹی چیز پر دم کر کے عمل ختم کرلیں، اب آپ سورت الکوثر کے عامل ہیں
عمل قابو میں رکھنے کے لئے روزانہ 121مرتبہ پڑھا کریں،
بوقت ضرورت 121مرتبہ سورت الکوثر پڑھ کر کسی چیزپر دم کر کے مطلوب کو کھلادیں، انشاءاللہ رزلٹ 100%ہوگا،
نیز یہ عمل زبان دراز ساس، نند،ظالم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے کیا ہی عجیب عمل ہیں،


آپکی دعاوں کا طلبگار
ملازمت جاب نوکری کا حصول  11                                                

جو کوئی حسب منشا ملازمت کے لیے کوشاں ہو اسے چاہیے کہ وہ
روزانہ نماز فجر کے بعد نہایت توجہ اور یکسوئی سے سورہ والضحی پڑھے
سورہ ضحی کو عاملین نے پر تاثیر مانا ہے
اس میں 9 مقامات پر کاف آتا ہے
آپ نماز فجر کے بعد اسی جگہ پر بیٹھیں
یہ سورہ اس طرح پڑھیں کہ جب بھی کاف آئے تو(یاکریم) 9 بار پڑھیں
یہ عمل صرف 9 دن تک کریں
اگر خدانخواستہ ملازمت نہ ملے تو اگلے 9 دن سورت 18 مرتبہ پڑھیں اور ہر کاف پر (یا کریم) بھی 18 مرتبہ
اگر پھر بھی حاجت پوری نہ ہو تو اگلے 9 دن سورت 27 مرتبہ پڑھیں اور ہر کاف پر (یاکریم) بھی 27 مرتبہ پڑھیں
انشاءاللہ شرطیہ ملازمت مل جائے گی۔۔

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَالضُّحَىٰ
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
مَا وَدَّعَك رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

آپ کی سہولت کے لئے سورت میں جہاں جہاں کا نشان ہے وہاں وہاں یاکریم پڑھنا ہے
اور یقین اس بات کا اللہ کریم کے کلام کی برکت سے مجھے ملازمت مل جائے

آپکی دعاوں کا طلبگار

خواب میں ملاقات کرنی ہو تو  12                                                      
طریقہ عمل یہ ہے:اگر خواب میں کسی سے ملاقات کرنی ہو یا اپنے کسی عزیز رشتہ دار سےتو چار رکعت نماز پڑھے اور ہررکعت میں سورۃ التکاثر چار مرتبہ پڑھے۔ ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ مذکورہ سورت اول وآخر درودشریف پانچ مرتبہ پڑھ کر مطلوبہ بندے کو ہدیہ کردیںاور ساتھ دعا کرے کہ میری اس کے ساتھ خواب میں ملاقات ہو۔پھر دعا مانگیں اور سوجائیں ۔ انشاء اللہ اس کی آپ کے ساتھ خواب میں ضرور ملاقات ہوگی۔لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ مناسبت ہو یعنی بھائی‘ والد یا رشتہ دار ہو‘ دوست ہو۔

سلام قولامن ربی رحیم کی زکواتہ کا طریقہ   13                                            


سلام قولامن ربی رحیم پہلی مرتبہ مکمل بسمہ اللہ پڑھیں.
درود شریف - اول و آخر 11مرتبہ درود ابراہیمی
آغاز  -  نو چندی جمعرات
تعداد - 818 مرتبہ
وقت - بعد از نماز عشاء (ایک وقت مقررہ پہ)
مدت عمل - 40 یوم
مدوامت - یر نماز کے بعد 8 مرتبہ / کسی ایک نماز ک بعد کم سے کم 40 مرتبہ
پرہیز - صغیرہ / کبیرہ گناہوں سے بچیں
نماز کی پابندی کر یں - غصہ نہ کریں - عمل مقررہ وقت اور جگہ پہ کریں - ہمہ قسم گوشت نہ کھایئں -  عطر گلاب لگایئں -

 روزانہ 9 عدد گلاب کے پھول پڑھتے وقت پاس رکھیں ہر 100 کے بعد 1 پھول پہ دم کریں پڑھائی مکمل کتنے کے بعد تمام پھولوں کو ویران جگہ / کسی بزگ کی تربت / بہتی نہر یا گھر کی چھت پہ رکھ دیں.
اختتام - سوا پاو / سوا کلو سفید برفی / چم چم یا شیرنی پہ 101 مرتبہ پڑھ کہ دم کر کے حضرت محمد مصطفی (صل اللہ علیہ والہ وسلم) و پنجتن پاک اور حضور مخدوم علاوالدین صابر پاک کلیری (ر.ح) اور پیر سید مراد علی شاہ (ر.ح) شہید و موکلین کو ایثال ثواب کریں اور نا بالغ بچوں کو کھلا دیں


یہ عمل بھاگے ہوئے کو واپس لانے  14                                                            
 اور چور کو واپس لانے میں بھت کامیاب ھے چمڑے کا ایک ٹکڑا لیں یا کدو کا چھلکا سوکھا ہوا لے لیں اسے صاف کر کے اس کو لکھنے کے قابل بنا لیں اندھیری اور تنہا جگہ میں بیٹھ کر جھاں کوئی دوسرا نہ ہو پرکار سے ایک دائرہ اس کے اوپر کھینچیں دائرہ کے درمیان باوضو درج ذیل آیات لکھیں پھر بھاگے ہوئے یا چور کا نام اسکی والدہ یا والد کا نام ساتھ لکھے اور ایسی اندھیری کوٹھڑی میں رکھ دے یا دفن کر دے جھاں کسی کا پاؤں نا پڑے جب بھاگنے والا واپس آ جائے یا چور واپس آ جائے تو اس کو نکال کر کنویں نہر جھیل سمندر میں پتھر سے باندھ کر ڈال دیں ورنہ بھاگنے والا پھر بھاگ جاے گا اور چور جگہ جگہ پر بھاگتا پھرے گا اس سے اس کو تکلیف ہو گی آیات درج ذیل ہیں
قل من ینجیکم من ظلمت
سے لیکر
 ثم انتم تشر کون
تک ہیں (الانعام 63،64)
اس کے ساتھ 313 بار لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین
41 دفعہ آیت الکرسی
روزانہ صدقہ دو چاھے ایک روپیہ ہو
عمل کے لئے خود کو نماز کی طرح ڈھانپ کر رکھیں
عورت ھلکی اور مرد تیز الکوحل فری خوشبو لگا کر رکھے لیکن عورت گھر سے باہر خوشبو نہیں لگاے
عمل صحیح یا غلط آپ سنت استخارہ کر لیں تاکہ آپ کا یقیں بڑھ جائے جب یقین آگیا تو کام ھو جاے گا

ہر حاجت کا عظیم ترین وظیفہ  15                                                      

شیخ العرب و العجم عارف بااللّه حضرت اقدس مولانا شاہ محمد حکیم اختر دامت برکاتہم و فیوضہم
کا عنایت کیا ہوا وظیفہ ہے جو انہوں نے اپنے مواعظ میں بتایا تھا جس نے کیا اس کو بہت فائدہ ہوا
ہر مسلمان کو اجازت ہے اور اگر شرائط پر عمل کریں تو تاثیر بیاں سے باہر ہے عمل کرتے وقت پہلے دن حضرت صاحب کے لیے بھی دعا فرما دیں اور ان کے وسیلہ سے دعا کریں انشا اللہ عزّوجل عمل میں کامیابی ہو گی
یانَاصِرُ یاعَزِیٌزُ یامُغٌنِیُ یَاصَمَدُ‘ 111 مرتبہ یا جتنا ہو سکے اوّل آخر درود پاک ابرہیمی 3 یا 7 مرتبہ

فوائد:
دین اور دنیا میں ترقی ہو گی
اولیا کا قرب ملیے گا
عبادت میں دل لگے گا
سنت کی طرف رغبت ہو گی
ہر کام میں فتح و نصرت ملے گی
دشمنوں پر غلبہ رہے گا
رزق کے اسباب پیدا ہونگے
قرض سے جلد چھٹکارا ملے گا
بیٹیوں کے رشتے ملنے کے اسباب پیدا ہونگے

مختصرعجیب وغریب فوائد حاصل ہونگے۔ انشا اللہ عزّوجل

کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے درج ذیل شرائط پر بھی عمل کرنا لازمی ہے
- نماز پانچ وقت
- مسواک کا استعمال
- صدقہ کم از کم ایک بار مہینہ میں
- کوئی بھی وظیفہ پڑھنے سے پہلے 300 مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھیں اور اس کا ثواب امت مسلمہ کو پہنچا دیں خصوصاً ان ارواح پاک  کو ہدیہ کریں پھر آپ عمل کر سکتے ہیں۔
حضرت محمد مصطفٰی رحمت اللعالمین صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

آپ کی آل۔اہل بیت۔ازواج مطہرات۔۔صحابہ کرام
۔۔۔تمام سلاسل کے اولیاءالله

اور عمل کرنے والا اپنے والدین کو فاتحہ کرے ۔زندہ ہوں چاہے مردہ ثواب ان کے نامہ اعمال میں پہنچ جاتا ہے۔

اگر ہو سکے تو دو رکعت نفل توبہ کی نیت سے پڑھ لیا کریں
 سنت پر عمل کی کوشش کریں
  سورۃ اخلاص پڑھیں اور فاتحہ کریں تاکہ برکات و عنایات خاص حاصل ہوں۔
 ہر عمل میں جائز حاجت کی دعا کیا کریں اور حاجت کے وظائف صرف جائز حاجات کے لیے پڑھیں غیر شرعی کاموں میں اجازت نہیں ہے کسی کا برا چاہنے والے کا خود کیساتھ بھی برا ہو گا اور نقصان کا ذمہ دار بھی خود ہو گا مزید یوم آخرت بھی جواب دہ ہوگا

ہر دل عزیزی   16                                                                  
قدر منزلت اور مقبولیت اور تسخیر خلق کیلیے  بہت ہی موئثر عمل .
بعض لڑکیاں سسرال جاتی ہیں تو وہاں ان کی پزیرائی نہیں ہوتی.ساس نندوں نے زندگی اجیرن کر دی ہو. اور ایک وقت آے کہ خاوند بھی مجبور ہو کر رہ جائے.تو ایسی صورت میں بعض اوقات لڑکی کی زندگی تباہ کر دی جاتی ہے.اسے میکے میں رہنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے.تو اسے چاہیے یہ عمل کر لے.  اسی طرح اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی گھر میں یا عزیزواقارب میں یا دوستوں میں عزت نہ ہو تو اسے بھی اسی طرح عمل کرنا چاہیے. اسی طرح اگر کسی کو ملازمت کے درمیان اپنے ساتھیوں اور افسران سے ہمدردی اور عزت نہ ملے کوئی اسے پسند نہ کرے تو اسے بھی اس عمل سے فائدہ اٹھانا چاہیے.
طریقہ.
کسی بھی نئے چاند میں جمعرات سے ایک وقت مقرر کر کے 108 بار عمل پڑھیں. اول آخر درود شریف 8 بار. جب کامیاب ہو جائیں تو حسب توفیق  کھیر بنا کر تقسیم کریں. عمل.
یاعزیزُ مِن کُلِ عزیزٍ بَحقِ یا عزیزُ

اس کے علاوہ اگر چلتے پھرتے یاعزیزُ کا ورد کریں تو بہت اچھاہے



حصار کے طریقے   17                                                                        
حصار کے تین طریقے ہیں
﴿۱﴾ ایک طریقہ جو اکابر سے چلا آرہا ہے یہ ہے کہ اٰیۃ الکرسی اور چاروں قل تین تین مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر ہلکاسا تھوتھکاریں ۔اور پورے بدن پر پھرلیں۔

﴿۲﴾دوسرا طریقہ آسان ہے وہ حزب البحر کے الفاظ ہیں ان سے حصارکرسکتے ہیں”بسم اللہ بابنا تبٰرک حیطاننا یٰسین سقفنا کھیٰعص کفٰیتناحم عسق حمایتنا فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم “ ان کلمات کو تین دفعہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیں۔

﴿۳﴾تیسرا طریقہ یہ ہے کہ اٰیۃ الکرسی ایک مرتبہ اور حٰم کے الفاظ آتے ہیں سات مرتبہ۔حٰم پڑھ کے دائیں طرف،بائیں طرف،سامنے ،پیچھے، سر اورپاؤں کی طرف پھونک ماریں۔ساتویں مرتبہ حٰم پڑھ ہاتھوں پر پھونک مارکے پورےبدن پر پھیرلیں۔
جس ساتھی کوجس طریقے سے آسانی ہو۔اس طریقے سے حصار کرلیں۔

کسی بھی جائز مقصد کے لئے  18                                                    
صدری عمل
کسی بھی ناممکن کام کو ممکن کرنے کیلے
ایۃ کریمہ کے سوا لاکھ کے تین ختموں کی نیت سے شروع کر لیں
11 دن مین کام ہو جاے گا
ختم خواہ کتنی مدت میں کیوں نا ہو ساتھی شادی،مقدمہ
اور دیگر مسائل کے لئے استعمال کریں
مجرب المجرب , اجازت عام ہے

چوری/گمشدگی کا عمل    19                                                      
جب بھی چوری یا گمشدگی کی خبر سنو تو
آسمان پر شہادت کی انگلی سے لکھا جاے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون وانہ علی رجعت لقادر
سورہ لقمان کی ایت نمبر سولہ کا ورد کیا جاے
عشاء کے بعد 119 مرتبہ سات دن تک
چیز اس سے پہلے مل جاے گی: مجرب المجرب

سردرد کے لئے    20                                                                
يا حَيُ حِينَ لا حَيَّ فِي دَيْمُومَةِ مْلكِهِ وَبقاِئِه يا حَيُ.
۱۱ مرتبہ پڑھ کر دم کریں یا لکھ کر سر پر باندھیں یا دونوں طرح کر لیں انشا اللہ فائدہ ھو گا۔
اجازت عام ھے ان ساتھیوں کو جن کا حصار والا عمل مکمل ھے۔
ھر دفع بسم اللہ کے ساتھ

قرآن مجید سے شوگر کا علاج   21                                                       
 قرآن پاک کے 30 پارے میں سورہ البروج کی پہلی آیت والسماء زات البروج سے ولھم عذاب الحریق تک 21 دن 21 مرتبہ اول و آخر درود شریف 11 ۔11 بار یہ اسکی زکوۃ ہے طریقہ استعمال  مریض پر اول آخر درود شریف گیارہ بار اور تین بار آیت پڑھ کر دم کریں تین دن مسلسل                     یا پھر ایک بوتل پانی پر اول آخر درود شریف گیارہ مرتبہ اور اکیس مرتبہ یہی آیات دم کر کے دین روزانہ تھوڑا تھوڑا پانی پی لۓ انشاء اللہ شوگر کی بیماری کا نام و نشان مٹ جائے گا عمل کو قابو میں رکھنے کے لیئے ہر روز تین بار ورد میں رکھیں اس کی اجازت عام ہے کوئی بھی کر سکتا ہے

ایک بہت مجرب وظیفہ     22                                                           
 ارشاد فرمودہ حضرت شاہ ابرار الحق صاحب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا کہ اگر اولاد نافرمان ہو یا بیوی نافرمان ہو یا شوہر ظالم ہو یا کسی ملازم کا افسر ظالم ہو یا کوئی محلّے کا دشمن ستارہا ہو تو یہ وظیفہ نہایت مجرّب ہے۔چالیس دن بعد نمازِ عشاء دو سو مرتبہ پڑھے، اوّل آخر درود شریف گیارہ،گیارہ مرتبہ پڑھے، پھر بعد چلّہ صرف اکیس مرتبہ ہر روز پڑھ لیا کرے۔ وظیفہ یہ ہے:
یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ، یَا خَالِقَ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ، یَاعَزِیْزُ یَالَطِیْفُ یَاغَفَّارُ
کرایہ دار شرارت کررہا ہو تو بھی یہی پڑھے۔اور جملہ مہمات او رمشکلات کے لیے حَسۡبُنَا اللہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ایک سو گیارہ مرتبہ اوّل آخر گیارہ،گیارہ بار درود شریف کے ساتھ پڑھ کر دعا کرلیا کرے۔ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے اس عمل کی بہت تعریف لکھی ہے۔

یہ عمل صاحب بزرگ سے ملا ہے  23                                                        
 جس کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے
یہ عمل پہلی بار ایسی فیملی کو کروایا جن کے ہمسائیوں نے ان کے ناک میں دم کر رکھا تھا
اس عمل کے کرنے جادو، ٹونہ، تعویز جو بھی جلائے ، کھلائے،پلائے،دبائے گئے تھے سب ان کے ہمسائیوں پر واپس پلٹ گیا اور ایک ہفتے میں سبھی حالات ٹھیک ہو گئے
اس لیے یہ عمل مجرب المجرب ہے
جو جادو ٹونے کو زمین سے، جسم سے ہر جگہ سے کھینچ کر کرنے کروانے والے پر پلٹ جاتا ہے
عمل یہ ہے

وَإِذَا بَطَشۡتُم بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِينَ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ

اور جب کسی پر گرفت کرتے ہو تو بڑی بیدردی سے گرفت کرتے ہو ہم اللہ کے مال ہیں اور ہم کو اسی کی طرف پھرنا-

روزانہ فجر کی نماز کے بعد 60 بار تلاوت کر کے ہاتھوں پہ پھونک مار کر اپنے جسم پہ پھیر لیں اور گھر میں مشرق ، مغرب ، شمال ، جنوب ، چاروں طرف پھونک مار دیں
انشااللہ جو بھی جادو ٹونے کے اثرات ھوں گے سب کرنے کروانے والے کی طرف پلٹ جائے گا

شدید نظر بد کا منہ توڑ حل   24                                                          
نظر بد اپنے اندر ایک جامع حقیقت رکھتی ہے
جو ہر زی روح کے جسم کو متاثر کرنے کی حامل ہے
اگر کسی کو سخت ترین نظر بد ہوجائے جو دم تعویزات وغیرہ سے نہ اتر رہی ہو تو ان شاء اللہ تین روز کے استمال سے سخت ترین نظر بد بھی دفع ہوجائے گی ۔ اس عمل کی اجازت عام ہے انباکس یا کمنٹ میں اجازت طلب نہ کریں بس اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
طریقہ عمل ۔
تین عدد سرخ مرچیں لیں اور ہر ایک مرچ کو سر پر سے سات بار واریں (یعنی چکر دیں ) پھر ان تینوں مرچوں کو سامنے رکھ کر
یا قابضُ یا حفیظُ یا مالکُ یاقابض بحق ایاک نعبد وایاک نستعین
گیارہ بار پڑھ کر پھونک مار دیں
اور پھر ان تینوں مرچوں کو جلتی آگ میں پھینک کر جلا دیں
مسلسل تین روز تک ایسا ہی کریں
ان شاء اللہ سخت سے سخت ترین نظر بد بھی ختم ہوجائے گی
عام نظر بد صرف ایک ہی بار کرنے سے دفع ہوجاتی ہے
یاد رہے کہ یہ عمل زوال کے وقت یعنی جب سورج سر پر ہو تو ہرگز نہیں کرنا چاہیے باقی جس وقت چاہیں کرسکتے ہیں

ہر مراد اور مقصد پورا ہونےکیلیے    25                                              
 مسلسل 17 دن دعا کامجرب وظيفہ
باوضو سورة فاتحه 7 بار
سورة اخلاص 7 بار
تیسرا کلمہ 3 بار
درود ابراہیمی 3 بار
ورد کرکے اپنی مراد یا مقصد کیلیے دعا مانگیی.
یہ عمل مسلسل 17 دن تک کرلیی. انشاءاللہ جو بھی مراد یا مقصد ہوگا 41 دن کے اندر پورا ہوجاے گا۔

ترقی اور تنگدستی سے نجات کیلیۓعمل    26                                         
حلال رزق میں ترقی اور فراوانی کیلیۓ درج زیل آیات کو 121 بار صبح کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں۔انشاء اللہ رزق میں ترقی اور مقصد میں کامیابی نصیب ہو گی۔ اَوَلَمۡ نُمَکِّّنۡ لَّھُمۡ حَرَماً اٰمِناً یُّجۡبیٰ اِلِیۡہِ ثَمَرَاتُ کُلِّ شَیۡءٍ رِّزۡقاً مِّنۡ لَّدُنَّا وَلَکِنَّ اَکۡثَرَھُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ۔(سورۃ القصص پارہ نمبر۲۰ آیت نمبر۵۷ )

ترجمہ: کیا نہیں جگہ دی ہم نے امن والے حرم میں کھینچے چلے آتے ہیں اس کی طرف ۔میوے ہیں ہر چیز کا رزق ہے ہماری طرف سے اور لیکن اکثر ان میں سے نہیں جانتے۔

تنگدستی سے نجات کیلیۓ       27                                                     

تنگدستی اور افلاس سے نجات کیلیۓ اٹھتے بیٹھتےاس آیت کو پڑھیں انشاء اللہ کامیابی ہو گی۔

وَکَاَیِّنۡ مِنۡ دَآبَّۃٍ لاَتَحۡمِلُ رِزۡقَھَا اَللہُ یَرۡزُقُھَا وَاِیَّاکُمۡ وَھُوَالسَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ۔ (سورۃالعنکبوت پارہ نمبر۲۱،آیت نمبر۶۰ )

فتوحات غیبی مال و دولت میں ترقی کا عمل      28                                  "

سورہ فاتحہ کو کو کسی بهی دن سے فجر سے شروع کریں فجر ظہر عصر مغرب عشاء کے بعد 40 مرتبہ پڑهیں درود شریف 3 مرتبہ اول آخر روز اسی طرح پڑهیں ہر نماز کے بعد 40 مرتبہ 4 دن تک ناغہ نہ ہو مسلسل 4 دن ہر نماز کے بعد پهر پهر پانچویں دن سے ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ ہمشہ کا معمول بنا لیں پانچویں دن اپنی حثیت کے مطابق کچه صدقہ خیرات کر دیں-
اس پر عمل کرنے والا کبهی مالی طور پر محتاج نہیں ہوگا-
غربت افلاس ختم ہو جائے گی-ہر طرف سے آپ پر دولت کی بارش برسنے لگے گی-آپ حیران ہو جائیں گے-ایسی برکت ہوگی کے اپ وہم و گمان نہیں کر سکتے-

سب کو عام اجازت ہے

ترجمہ : اور کتنے چلنے والے ہیں بیچ زمین کے نہیں اٹھاۓ پھرتے وہ رزق اپنا اللہ رزق دیتا ہے ان کو اور تم کو اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔

رزق میں اضافے کیلیۓ      29                                                                          

اگر کوئی مسلمان بھائی یا بہن رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کیلیۓ یہ ورد اکسیر ہے ۔ فرض کے بعد ہاتھ نہ اٹھائیں ۱۰ بار بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۱۰ بار یَا بَاسِطُ پھر ہاتھ چہرے پر پھیریں اور پھونک ماریں ہاتھ کبھی خالی نہیں رہے گا۔

بہت بڑا تحفہ       30                                                                                     
ان شاءﷲ سب یاد کرو گے ۔ ۔
*جن بہنوں کی شادی نہ ہوتی ہو اور عمر ذیادہ ہو رہی ہو
**یا رشتے آتے ہوں اور بات پکی نہ ہوتی ہو
*جو کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں پھنسا ہو
**نوکری نہ ملتی ہو یا ترقی نہ ہوتی ہو ۔
#وظیفہیہہے
ہر روز فجر کی نماز پڑھکر پانچ بار درود شریف پڑھکر پھر 100 بار
یَاسَمِیعُ یَارَافعُ یَاوَھَّابُ پڑھکر پھر پانچ بار درود شریف پڑھکر ﷲ تعالی سے دعا کریں جس مقصد کے لیے یہ پڑھا ہے اس کو حل کر دے۔ آمین یہ وظیفہ 21 دن کرنا ہے . .
#شرائط_وظیفہ
÷÷جھوٹ اور غیب نہیں کرنی ہے
÷÷پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے پڑھنی ہے
÷÷روزانہ رات کو سوتے وقت درود شریف پڑھکر سونا ہے
÷÷ہر جمعرات بچوں کو میٹھی چیز تقسیم کریں یا پرندوں کو دانہ ڈال دیا کریں۔
رات کو باوضو ہو کر سونا ہے
÷÷وظیفہ جائز مقصد کے لیے کرنا ہے
انمول تحفہ    31                                                                       
وہ حضرات جو مالی مسائل کا شکار ھے اور رزق میں برکت نہ ھونے کا رونا روتے ھیں انکی خدمت میں احقر کے مجربات میں سے ایک سچا موتی قارئین کی خدمت میں حاضر ھے یہ ان لوگوں کے ایک بیش بہا تحفہ ھے جو عمل یا وظیفہ پڑھنے میں ثابت قدم رھتے ھیں اور عمل کے ثمر سے فیضیاب ھوتے ھیں اور اللہ کی دی ھوئی عنایات پہ سراپا شکر رھتے ھیں اور اس عمل کی برکت سے شکر گزار بنتے ھیں اور زباں سے بے ساختہ یہ الفاظ نکلتے ہیں!فبای آلاء ربکما تکذبان!
اس عمل میں کوئی پرھیز کوئی شرائط نہیں ایام بیض(یعنی چاند کی 13 14 15) سے عمل شروع کریں اور رزق میں برکت اور دولت کی فراوانی وہ دولت جو باعث رحمت ھو نہ کہ وہ دولت جو باعث عذاب ھو کا لطف اٹھاے اور خود کو نور میں نہاتا محسوس کرے!
پابندی سے اس عمل کے اداء کرنے والے کے سات پشتوں تک اس عمل کے اثرات قائم رھتے ھیں!عمل اسطرح ھے ایام بیض کے تین دنوں کی ادائیگی کے بعد ھر فرض نماز کے بعد اس عمل کو پڑھتے رھے اگر بعد نماز موقع نہ ملے تو گھر پہ بھی آکے بعد نماز پڑھ سکتے ھیں!
عمل کچھ اسطرح ھے!اول 3 بار دورود پاک پھر بسم اللہ پڑھ کے آیت الکرسی 1 بار اسکے بعد اللہ اکبر 34 بار الحمدللہ 33 بار سبحان اللہ 33 بار لاالہ الااللہ 33 بار پھر 3 بار دورود شریف اور 3 بار سورہ طلاق کی آیت نمبر 2اور 3 پڑھے اور اپنے دعا کی قبولیت کے دعا کرے!
یہ عمل لاچار اور بے کس لوگوں کے لیے نسخہ کمیا ھے
شیئر کر کے شکریہ کا موقع دیں

محبت کا عطر    32                                                                     

اگر با وضو ہو کو اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراھیم اور درمیان میں ایک سو گیارہ مرتبہ سورت اخلاص پڑھکر کسی عطر پر دم کر کے بیوی اپنے شوہر کے کپڑوں پر لگائے تو دونوں میں بے پناہ محبت پیدہ ہو گی اور اگر شوہر یہی عمل کر کے بیوی کے کپڑوں پر لگائے تو بیوی اس سے بے پناہ محبت کرے گی اس عمل کو فجر کی نماز کے بعد یا عصر و مغرب کی نماز کے درمیان میں کریں

جائز مقاصد کے لیے اجازت ہے

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Thursday, November 29, 2018

Wednesday, November 28, 2018

"نبی کریم ﷺ تک پہنچنے کے راز

"نبی کریم ﷺ تک پہنچنے کے راز"
 اپنے اس روحانی سفر میں مجھ پر بہت سے راز بهی کهلے اور ان رازوں پر سے پردہ تب اٹها جب مرشد سے عشق کیا اور مرشد کے عشق میں ہر وقت ڈوبا رہا ان کا احساس ہر وقت میرے ساتھ ساتھ رہا خلوت، جلوت، خواب ہر جگہ میرے مرشد کا عشق مجھ پر ابرے رحمت بن کر برستا رہا ہے.

مرشد کریم سے عشق کے بعد بندہ
 (نبی کریم ﷺ) تک جلد از جلد پہنچنا چاہتا ہے.
مگر کیسے ؟ کس طرح  ؟

یہ وہ سوالات تهے جو میں خود تلاش کیا کرتا تها.
اور بحیثیت طالبعلم ابهی تک اسی رستے پر چلنے کی ٹوٹی پھوٹی کوشش کر رہا ہوں. دعا کیجئے گا اللہ تعالٰی مجهے اخلاص عطاء فرما دے. کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ آمین
 
قارئین  !
جو چیزیں (الحمداللہ) مجهے مرشد کی برکت سے ملیں وہ آپ تک پہنچانا میرا فرض ہے.

نبی کریم ﷺ کی مبارک نظر میں اپنا مقام بنانے کے 3 نقطے آج بتاتا ہوں.
کیا بتاوں پهر کیسے کیسے محبت بهرے جواب آتے ہیں مدینہ شریف سے.

قارئین  !
سب سے پہلے جو نقطہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں وہ ہے

1) درودشریف  :-
کوئی بهی ولی درودشریف پڑھے بنا نبی کریم ﷺ تک نہیں پہنچ سکا.
جو بندہ دن میں ایک ہزار مرتبہ درودشریف نہیں پڑھ سکتا اس کا روحانیت میں آنا بالکل فضول ہے.
آج آپ کو درودشریف پڑھنے کا وہ خاص الخاص وقت بتاتا ہوں جو اس ولی کامل کا تحفہ ہے جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے کہا تها کہ
 " تمہارے بعد کوئی ولی تیرے مرتبے اور مقام جیسا اب اس دنیا میں نہیں آئے گا جتنی ذاتی توجہ میں نے تم کو دی ہے تم سے پہلے کبهی کسی ولی کو نہیں دی اور تیرا فیض تا قیامت جاری رہے گا  "
اللہ تعالٰی الفاظوں میں کمی بیشی کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ معاف فرمائے آمین.

وہ خاص درودشریف والا وقت رات 10 بجے سے لے کر 10 بج کر 20 منٹس تک رہتا ہے روزانہ.
  10 Pm To 10:20 PM.
آپ کسی ملک میں بهی ہیں اپنے رہائشی ملک کی معیاری وقت کے مطابق یہ درودشریف آپ پڑھ لیا کریں.
یہ وہ وقت ہے کہ جس میں بہت تاثیر ملتی ہے بہت روحانی طاقت ملتی ہے، بہت نور ملتا ہے، بہت توجہ ملتی ہے، بہت غائبانہ فیض ملتا ہے.
دنیا بهی ملتی ہے اور آخرت بهی.
روزانہ جو پڑھے گا وہ خود محسوس کر لے گا کہ کس طرح اس کے سب کام کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ بنتے جا رہے ہیں.
(ان شاءاللہ تعالٰی عزوجل)
سارا دن درودشریف پڑهنے کے ساتھ ساتھ اس خاص وقت میں بهی درودشریف پڑھنا مت بھولیئے گا.

2 ) دوسرا راز اور نقطہ ہے کہ (نبی کریم ﷺ) کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ
 (رضی اللہ تعالٰی عنہا) کو روزانہ کچھ پڑھ کر ان کی روح مبارک تک پڑهائی کا ثواب پہنچایا جائے.
اس کے لیے کچھ خاص چیزیں بتاتا ہوں جو آپ کے لیئے بہت ہی فائدہ مند ہو گی
(ان شاءاللہ تعالٰی).
آپ روزانہ 2 رکعات نماز نفل پڑهیں اس کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 3 مرتبہ سورہ کوثر پڑهیں ہر مرتبہ پوری بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ.
پهر دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں ہر مرتبہ پوری بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ.
پهر دن میں کسی بهی وقت اول آخر 3 مرتبہ درودشریف،1 مرتبہ سورہ فاتحہ، 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں.
اور کسی بهی وقت ایک تسبیح درودشریف کی پڑھ کر ان تینوں چیزوں کا ثواب حضرت فاطمہ (رضی اللہ تعالٰی عنہا) کی روح مبارک کو ایصال ثواب کر دیں. یعنی ان کی مبارک روح کو اس پڑهائی کا ثواب پہنچا دیں.
اب ہوگا یہ کہ اس مسلسل عمل کو کرنے سے آپ حضرت فاطمہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کی نظر میں آ جائیں گے اور وہ آپ کے لئے دعا کریں گی.
اگر آپ ایصال ثواب روزانہ کریں گے تو وہاں عالم برزخ میں وہ آپ کے لیئے خوش ہو کر دعا کریں گی. (ان شاءاللہ تعالٰی عزوجل)
وہاں آپ کا باقاعدہ نام لیا جائے گا کہ فلاں بندے یا بندی نے آپ کو یہ پڑهائی کر کے ثواب ہدیہ کیا ہے اور اتنی نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دی گئی ہیں اس فلاں بندے یا بندی کی پڑهائی کا ثواب آپ کو پہنچانے کی وجہ سے.

یہاں ایک بات نوٹ کرنے والی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مفہوم ہے کہ " جس نے فاطمہ کو تکلیف دی اس نے مجهے تکلیف دی اور جس نے میری بیٹی فاطمہ کو خوش کیا اس نے مجهے خوش کیا اور مجهے خوش کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی نے اللہ تعالٰی کو خوش کیا"

اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ جس نے نبی کریم ﷺ کو خوش کر دیا آپ ﷺ کے دل اور آنکھوں کو ٹهنڈا کر دیا اس بندے یا بندی کا کیا مقام ہو گا.

3 ) تیسرا راز یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ کی امت کے لئے ہر روز اللہ تعالٰی کے سامنے استغفار، ندامت، اور توبہ کی جائے.
جو کلمہ گو مسلمان امتی وفات پا چکے ہیں ان کے لئے استغفار کیا جائے ان کی طرف سے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگی جائے کہ " مولا کیا خبر جو میرے نبی ﷺ کا کلمہ گو امتی یعنی مسلمان امتی توبہ کر کے مرا ہے یا نہیں.
یا اللہ میں ان سب کلمہ گو مسلمان امتییوں کے لئے استغفار، ندامت، توبہ کرتا ہوں.
یا اللہ ان سے جانے انجانے چاہے انچاہے خلوت جلوت میں جو گناہ ہو گئے وہ توں اپنی شایانِ شان اور نبی کریم ﷺ  کے صدقے کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ معاف فرما دے مزید سزا کے بغیر معاف فرما دے. اور جو امتی زندہ ہیں چاہے مسلم ہیں یا غیر مسلم، انسان ہیں یا جنات ہیں سب کو معاف کر اور ہدایت عطاء فرما کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ.

ایسے رونا ساتهیو کے اللہ کو بهی ترس آ جائے اور وہاں مدینہ شریف بهی خبر ہو جائے کہ کوئی رو رو کر آپ ﷺ کی سنت پوری کر رہا ہے.
کوئی ہے ایک دیوانہ جو آپ ﷺ کے دل میں جو امت کے لئے ایک درد ہے اسے سمجھ گیا ہے.
کوئی ہے جو آپ ﷺ کے درد کو محسوس کر چکا ہے.

قارئین !
میں نے اپنے اس "کریم رب" سے مخاطب ہو کر بولا تها کہ " اے میرے معبود" میں نے ہمیشہ اب تمہیں ماں سمجھ کر پکارا ہے اور توں نے بهی ہمیشہ ماں بن کر لبیک کہتا ہے اب ماں بن کر ایک اور احسان کر دینا مجهے میرے مرشد کا پیغام ساتوں آسمانوں اور ساتوں زمینوں تک پہنچانے کی توفیق اور سعادت عطاء فرما دینا اپنی شایانِ شان، نبی کریم ﷺ کے صدقے اور میرے مرشد کے وسیلے سے کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ آمین.

قارئین  !
یہ تحفہ اپنے تک ہی محدود نا رکهیئے گا ساری امت اس وقت ان سب اعمال کی سخت ضرورت مند ہے.
اپنا حصہ اس چڑیا جتنا ضرور ڈالیئے گا جو اپنی چهوٹی سی چونچ سے حضرت ابراہیم
(علیہ السلام) کے لیئے جلائی گئی آگ پر پانی ڈال رہی تهی اور دل میں یہ اپنے "کریم رب" سے گمان رکهے بیٹهی تهی کہ جب رب پوچهے گا کہ میرے خلیل میرے ابراہیم کی آگ کو بجھانے کے لئے کون کون اپنا حصہ ڈال کر آیا ہے. تو میرا بهی اسی لسٹ میں نام ہو گا چاہے بے شک آخر پر ایک نکڑ ایک کونے میں ہی کیوں نا لکها ہو گا میرا نام. کم از کم آگ بجھانے والوں میں تو میرا نام آئے گا ہی
 (ان شاءاللہ تعالٰی)

قارئین  !
امت محمدی حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے لیئے جلائی گئی آگ سے بهی زیادہ خطرناک آگ میں گری اور پهنسی ہوئی ہے.

میں بهی وہی چڑیا بننے کی کوشش کر رہا ہوں.
 آئیے ہم سب وہی چڑیا بن کر اپنے محبوب نبی ﷺ کی امت کو بچا لیں.

 اور جب قیامت والے دن (نبی کریم ﷺ) ہم پوچهیں کہ کیا لے کر آئے ہو میرے لیئے اور ہم اپنا گیلا دامن آپ ﷺ کے سامنے پهیلا دیں گے کہ یا رسول اللہ ﷺ اور تو کچھ نا کر سکا مگر آپ ﷺ کی امت کے لئے روتا تها تڑپتا تها اور اللہ کو راضی کرتا تها کہ یہ امت تیرے نبی ﷺ کی آخری نشانی ہے بخش دے ان سب کو.

یقین جانیئے نبی کریم ﷺ ان آنسوؤں کا مول لگوا کر دکهائیں گے اور جس وقت شفاعت کے حقدار  والی لائن میں آپ سب سے آگے کھڑے ہوں گے اسی لائن کے آخر میں سب سے پیچھے شاید میں بهی کهڑا ہوں گا
(ان شاءاللہ تعالٰی) اسی امید میں کہ میں اس چڑیا سے بهی تهوڑا حصہ لے کر آیا ہوں اور شاید میرا کام بهی بن جائے.
 (ان شاءاللہ تعالٰی عزوجل)

دعاء خیر میں یاد رکھیے انشاء اللہ کسی نہ کسی موڑ پر ملاقات ہوگی

Wednesday, November 21, 2018

عمل پیش خدمت ہے

عمل پیش خدمت ہے
 ایک مجرب عمل جو ہے تو آسان مگر ہے کمال کا قدر دان ہی اس کی قدر کرے گا
اسمیں کامیابی وہ حاصل گرے گا جو اس کو روزنہ گیارہ بار پڑہے گا
چاروں قل گیارہ بار
سورت فاتحہ گیارہ بار
آیة الکرسی گیارہ بار
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات گیارہ بار
سورہ توبہ  کی آخری دو آیات گیارہ
افحسبتم الخ راحمین گیارہ بار
پڑہ کر آسمان کی طرف پہونک مار دو اور اپنے جسم پر بہی
یہی عمل اپنی زندگی کا معمول بنا لو
اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا
فوائد پہلے تو یہ آپ کا حصار ہے
اور اگر لوئ مریض آےُ خواہ اس کو کوئ مسئلہ ہو آپ دم کرو اور پانی پر بہی دم اللہ کے فضل سے وہ شفاء پاےُ
مزید لکہتا لکین وقت کم ہے یہ عمل اپنی مثال آپ ہے

Thursday, November 15, 2018

رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں

رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں ہم آج آپ کو ایک ایسا پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیںاگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ دستی کا سامنا کررہے ہیںیا آپ بے روز گار ہیں آپ نے کافی جگہ جاب کیلئے اپلائی کیا اور آپ کو جاب نہیں مل رہی یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔آئے دن کوئی نہ کوئی آپ کو مالی پریشانی کا سامنا رہتا ہے تو آپ صرف سات راتیں یہ عمل کرنا ہے
انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے آپکو رزق کی جو بھی تنگ دستی ہے ۔آپ نے یہ عمل اس جگہ یعنی کہ اس کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی نہ ہوصرف آپ اکیلے ہی وہاں پر ہوں۔اگر سات راتوں میں سے آپ کی کوئی رات مِس ہوگا ئے تو آپ اس کو کسی اور بھی مکمل کر سکتے ہو۔آپ نے یہ عمل جمعرات کے دن سے شروع کرنا ہے اور سات راتیں یعنی کے بدھ تک یہ عمل کرنا ہے
۔آپ نے یہ عمل کسی بھی نماز کے بعد کرنا اور کوئی ایسا ٹائم رکھنا ہے کے ساتوں دن آپ اس ٹائم ہی یہ عمل کرسکیں۔تو آپ نے نماز پر ہی بیٹھ کر قبلہ کی طرف منہ کرکے جو بھی پریشانی ہے اس کو ذہن میں رکھ کے یہ عمل کرنا ہے۔کوشش کریں کہ یہ عمل رات کو کریں کیونکہ رات کو یہ عمل کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہوتی ہے
۔آپ نے سب سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے بعد آ پ نے نوے مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔سورة فاتحہ کو پڑھنے سے پہلے ہر مرتبہ آپ نے پہلے بسم اللہ پڑھنی ہے۔اور پھر اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں۔دوسرے دن آپ نے پھر اول و آخر دس دس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں اسی مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پھر تیسرے دن آپ نے نو نو مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درمیان میں ستر مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔
چوتھے دن آپ نے آٹھ آٹھ مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی اور درمیان میں ساٹھ مرتبہ آپ نے سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پانچوے دن آپ نے اول و آخر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں پچاس مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور

آپ نے اسی طرح باقی دونوں سن بھی اسی طرح ایک بار درور اور دس مرتبہ سورة فاتح کم کرکے پڑھنی ہے۔اور آخر اللہ کے حضور رو کر دعا مانگنی ہے انشا ءاللہ آپ کی مشکل آسان ہوجائے گی ۔صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

Friday, October 19, 2018

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے
لئے 40 دن یہ وظیفا پڑھ لیں انتہائی مجرب ہے،
طریقہ
رات کو کوئی بھی ایک وقت مقررکرکے
ایک سانس میں 11 مرتبہ یاقوی پڑھ کر اپنے
جسم پر دم کر دیں اس طرح ایک ہی وقت میں
7 مرتبہ یے عمل دھرائیں 40 دنوں تک،
یے عمل جسمانی کمزوری دور کرنے کے لئے
بھی بہت فائدہ مند ہے

موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔

موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔
نسخہ

ثناءمکی 100 گرام
سونف 50 گرام
اجوائن دیسی 50 گرام
دارچینی 50 گرام
پودینہ خشک 75 گرام
منقی30 گرام
انجیر 50 گرام
مندرجہ بالا ادویات کو اچھی طرح صاف کر کے دس کلو پانی مین ڈال کرہلکی آنچ پر پکائيں۔
جب پانی 7 کلو رہ جاۓ تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں اور پھوک پھینک دیں
اور پانی صاف خشک بوتلوں میں بھر کر محفوظ کر لیں
مقدار خوراک:
صبح و شام خالی پیٹ 1/2 گلاس نیم گرم پیئيں ۔ اپنے پیٹ کے مزاج کو مدنظر رکھ کر خوراک کم زیادہ کر سکتے ہیں
کم از کم دو ماہ تک اسے استعمال کریں
موٹاپا ختم ہو کر جسم اپنی اصلی حالت پر آ جاۓ گا ۔ موٹاپے کیلۓ ایک بہترین
نسخہ ھے...

Wednesday, October 3, 2018

ناف ٹلنے کا روحانی علاج

ناف ٹلنے کا روحانی علاج

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سَلٰمٌ- قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ(۵۸)(پ23،یٰس:58)

کاغذ پر وضو لکھ(یالکھوا) کر پلاسٹک کوٹنگ کر کے کپڑے وغیرہ میں سی کر ناف پر اِس طرح باندھئے  کےناف کے نیچے نہ جائے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ شفاء حاصِل ہوگی


آپکی دعاوں کا طلبگار

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور

مردانہ کمزوری ھمیشہ کے لئے دور کرنے کے
لئے 40 دن یہ وظیفا پڑھ لیں انتہائی مجرب ہے،
طریقہ
رات کو کوئی بھی ایک وقت مقررکرکے
ایک سانس میں 11 مرتبہ یاقوی پڑھ کر اپنے
جسم پر دم کر دیں اس طرح ایک ہی وقت میں
7 مرتبہ یے عمل دھرائیں 40 دنوں تک،
یے عمل جسمانی کمزوری دور کرنے کے لئے
بھی بہت فائدہ مند ہے


آپکی دعاوں کا طلبگار 

تابعداری کا وظیفہ

تابعداری کا وظیفہ

اگر دشمن روز تنگ کر رہا ہو تو یا خاوند کی طرف سے غصہ اور جھگڑا ہو تو روزانہ ایک سو بار سورت الفیل انتہائی توجہ سے مطلوب کے تصور کے ساتھ پڑھیں انشااللہ گیارہ یا اکیس دن میں مقصد پورا ہو جائے گا

آپکی دعاوں کا طلبگار 

دشمن سے حفاظت اور جادو کرنے والے کو بند کرنا

دشمن سے حفاظت اور جادو کرنے والے کو بند کرنا

جس کو دشمنوں نے ستایا ہوا ہو اگر حاکم کے ماتحت ہے تو وہ بے جا تنگ کرتا ہو یا دشمن جادو کرواتا ہو تو بعد نماز ظہر اول و آخر 3 دفعہ درود ابراھیمی اور اکتالیس 41 بار سورت قریش پڑھیں اور جب اس آیت پر پہنچیں ( امنھم من خوف) تو اس آیت پر اپنی شہادت کی انگلی کو اس یقین کے ساتھ حرکت دیں کے کے تصور میں یہ انگلی دشمن کے دل پر ضرب لگا رہی ہو
یہ عمل مجرب اکسیر تیر بہدف ہے اجازت لیکر شروع کری

رزق میں کشادگی کا مجرب عمل

رزق میں کشادگی کا مجرب عمل

جو شخص لفظ ق کو ٨١ دفعہ لکھ کر پاس رکھے اور لکھتے ہوئے
یامالک یامھیمن کا ورد رکھے...
بعد از روزانہ 400 دفعہ یا ق (Ya-Qaaf) پڑھتا رہے...
رزق میں اتنی وسعت ہوگی کہ حیران رہ جائے گا.. دعائیں قبول ہوں گی اور ہر کام اللہ کے فضل سے پورہ ہوگا... انشاءاللہ

حضرت سلطان نظام الدین اولیا

حضرت سلطان نظام الدین اولیا ءمحبو ب الہٰی قد س اللہ سرة العزیز سے روایت ہے کہ جو کوئی ایک سو بار بعد نماز فجر، اس کو پڑھے گا انشاءاللہ ایک ہفتہ میں اسکی حاجت پوری ہو گی اور اگر مقصد بر آری نہ ہو تو کل قیامت کے روز اس کا ہاتھ میرے دامن میں ہو۔ “
مذکو رہ عبار ت پڑھ کر میں بہت حیران ہو ا او راپنے ایک ضروری کام کے لیے میں نے یہ عمل پڑھنا شروع کیا ۔ جس کا م کے لیے میں یہ عمل پڑھا بظا ہر اس کا ہو نا،نا ممکنا ت میں سے تھا۔میر ی اس وقت حیر ت کی انتہا نہ رہی کہ وہ نا ممکن کا م، ممکن ہو گیا ۔ شیطان نے دل میں یہ وسوسہ پیدا کیا کہ یہ تو ایک اتفاق ہو سکتا ہے ۔ میں نے اپنے دیگر امو ر کے لیے اسے پڑھا، واللہ میں نے اسے ایسا ہی پا یا جیسا کہ لکھا ہے۔ میں نے اپنے دوستوں کو بھی بتلا یا انہو ں نے بھی اس سے خوب فائدہ اٹھا یا ۔ انشا ءاللہ مشرق و مغرب کے فا صلو ں پر اپنے بکھرے مقاصد کو مقناطیسی کیفیت سے پورا ہو تے دیکھیں گے۔
عمل مبا رک یہ ہے
بر و ز جمعہ : یا ھو یا اللّٰہ
برو ز ہفتہ: یا رحمٰن یا رحیم
بروز اتوار : یا وا حد یا احد یا صمد
بروز پیر : یا ذالجلا ل و الاکرام
بروز منگل: یا حی یا قیوم
بروز بدھ: یا حَنَّا نُ یَا مَنَّانُ
بروز جمعرات: یا مَالِکَ المُلکِ یا ذالجلال والا کرام


آپکی دعاوں کا طلبگار

Nuskha Shafa

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت 

تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:

“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ 

ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل

ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل
بسم الله الرحمن الرحيم   بِسْمِ اللهِ الّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِيْ الأَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ العَلِيْمُ بحق کھیعص حمعسق،سورہ ناس،الحمد شریف،ایت الکرسی،
یہ عمل پانی پر اول آخر سات بار درود شریف اکتالیس بار پڑھ کر دم کریں، اور اس جگہ پر دیوار پر چھینٹے لگائیں،اور مریض کو پلائیں سات دن عمل کر لیں،
انشاءاللہ ہر قسم کا جادو رفع ہو جائے گا،
الله پاک اس طرح کے عاملوں کو ہدایت عطا فرمائے جو اس طرح کی گھٹیا حرکتیں لوگوں کو کر کے دیتے ہیں، اور الله پاک ہر کسی کو شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے، اجازت عام ہے

Tuesday, September 18, 2018

بسم اللھ الرحمن الرحیم

بسم اللھ الرحمن الرحیم

رزق میں کشادگی و برکت کا آسان آسان اور
انتہائی مجرب وظیفا،،
یہ وظیفہ 21 دن بلہ ناغہ پڑھنا ہے لیکن اس عمل
کا اثر ان شاءاللہ آپ پہلے دن سے ہی محسوس
کرینگے،
طریقا/ نماز عصر کے بعد مسجد میں یا پھر
گھر کے کسی کمرے میں تنہائی میں بیٹھ کر
اول اور  آخر تین تین مرتنہ درود ابراھیمی
درمیان میں   یہ آیت لااللہ الاللہ یرزق من یشاء 
بغیر حساب  313 مرتبہ پڑھ کر
کائنات کے رب سے رزق کی کشادگی اور
برکت کی دعا مانگیں
جس جس نے یے وظیفہ پڑھناہے وہ ایک بار
میرے لئے دعا کریں 

بسم اللہ شریف کا خاص عمل

بسم اللہ شریف کا خاص عمل

7 دن میں هر حاجت پوری

موجودہ زمانے میں ہر انسان پریشان نظر اتا هے کوئی کس مسئلے میں الجها هوا هے تو کوئی کس مسئلے میں-میری نظر میں ان مسائل کی بنیادی وجہ قران و سنت سے دور اور گناہوں کا ارتکاب هے جس کی وجہ سے انسان " ان الا انسان لفی خسر" کے شایان شان نظر نهیں اتا هے- اس لئے پہلی فرصت میں کئی بهی بزگان دین یا کسی عامل کا دیا هوا عمل کرنے سے پہلے انسان کو اپنی زات کا موازنہ کرنا چاهئے - اپنی زات کا احتساب کرنے کے بعد اس عمل سے مسائل حل کریں بسم اللہ شریف کو اسکی تعداد جتنی بتا رها هوں ویسے هی پڑهیں اللہ کی زات اپ پر کامیابیوں کے دروازے کهول دےگی-
ہر قسم کی حاجت کے لئے
اتور کے دن سے فجر سےشروع کرنا هے یہ عمل ایک هفتے تک
اتور : 11 مرتبہ درودپاک اول اخر 500 مرتبہ بسم اللہ الرحمن ارحیم
پیر: درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 600 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
منگل: درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 200 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
بده : درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 800 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
جمعرات: درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 1000 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
جمعہ : درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 800 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
هفتہ : درود پاک اول اخر 11 مرتبہ 4000 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسی تعداد کے مطابق پڑه کے اپنے مقصد اور مشکلات سے نجات کے لئے دعا کریں یہ ایک هفتے کا عمل هے انشااللہ ایک هفتے کے اندر اپکی حاجت پوری هو جائے گی -اگر اپکی حاجت هفتے کے اندر هو جائے عمل پورا هونے سے پہلے پهر بهی عمل ایک هفتہ پورا کرنا هوگا-
اگر خدا نخواستہ ایک هفتے میں حاجت پوری نہ هوئی تو دوسرے  اور تیسرے هفتے اسی طرح اسی تعداد سے کر لیں انشااللہ ضرور بالضرور اللہ پاک اپکی حاجت پوری فرمائینگے -
میرا خود کا ازمودہ عمل هے -
سب کو عام اجازت هے-

آیات شفاء کا کمال

آیات شفاء کا کمال ہزار ہا خطرناک بیماریوں
(ایڈز، کینسر، ہیپا ٹائٹس، شوگر، مردانہ کمزوری)
سےنجات شاہ عبدالقادررائےپوری رحمہ اللہ کا خاص الخاص عمل موت وحیات اورلاعلاج بیماری سے شفاء صرف اللہ تعالی کےہاتھ میں ہے۔کوئی یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ میرے پاس ایسی کوئی چیز ہے جسے استعمال کر کے منٹوں میں ہر کوئی چنگا بھلا ہو سکتا ہے۔ ہر کوئی اسباب کے درجے کی بات کرتا ہے۔اللہ تعالی اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی توکل کرنے سے پہلے اسباب اختیار کرنےکاحکم دیا ہے۔ بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لیے آیات شفاء بھی اسباب کے درجے میں ہے۔ بڑے بڑے بزرگوں نے ان کےذریعے سے شفاء ملنے کی پیشین گوئی کی ہے۔ ان بزرگوں میں شیخ ابوالقاسم قشیری رحمہ اللہ،قاضی بیضاوی رحمہ اللہ، سعد حلبی رحمہ اللہ ، شیخ تاج الدین سبکی رحمہ اللہ اور شیخ عبدالقادر رائے پوری رحمہ اللہ شامل ہیں۔ شیخ ابوالقاسم قشیریؒ کے بیٹے اتنے شدید بیمار ہو گئے کہ ان کے بچنے کی کوئی امید نہ رہی۔ سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود خواب میں تشریف لا کر ان آیات کو پڑھنے کی تاکید فرمائی۔ شیخ نے کچھ دیر پڑھ کر دم کیا تو وہ بچہ بھلا چنگا ہو گیا۔ معلوم ہی نہیں ہوتا تھا کہ اسے کوئی خطرناک بیماری رہی ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ ان آیات کے ذریعے شفاء پانے کے لیے اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھیں پھر تین مرتبہ سورۃ فاتحہ بسم اللہ سمیت پڑھیں۔ اس کے بعد درج ذیل آیات شفاء پانی پر پڑھ کر مریض کو پلائیں۔ کچھ عرصہ پلانے سے ان شاء اللہ العزیز شفاء حاصل ہوگی۔
وَيَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِيْنَ 9۔ التوبہ : 14
وَشِفَا ءٌ لِّمَا فِي الصُّدُوْرِ 10۔یونس : 57
شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُه فِيْهِ شِفَا ءٌ لِّلنَّاسِ 16۔ النحل : 69
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَاهُوَشِفَاءٌوَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ 17۔الاسراء : 82 وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ) 26۔ الشعرا : 80
قُلْ هُوَ لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا هُدًى وَّشِفَا ءٌ 41۔فصلت : 44

صالح بیوی اور اولاد کیلئے انمول عمل

صالح بیوی اور اولاد کیلئے انمول عمل
 درج ذیل دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پاک اپنی قدرت سے نیک اور صالح بیوی کے غیبی اسباب پیدا فرمائیں گے‘ نیک اور صالح اولاد عطافرمائیں گے‘ اہل و عیال کی حفاظت فرمائیں گے‘ گھر اور خاندان پر آئی بلائیں اور آفات ٹال دیں گے‘ اولاد کو ایسا بنائیں گے جو اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوگی‘ اس کی قبر میں راحت کا سامان ہوگی اور اس کی بخشش کا سبب ہوگی۔ تقویٰ طہارت کے بام عروج پر ہوگی۔صبح و شام ایک ایک تسبیح پڑھیں۔ رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا ﴿الفرقان۷۴﴾

مشکلات کے حل کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل

ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ
مشکلات کے حل کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل
ہر قسم کی مشکلات کو آسان کرنے اور ہر قسم کی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل ہے۔ اس عمل کو نیا چاند دیکھنے کےبعد شروع کرے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے جملہ مسائل حل ہوں گے‘ مشکلات اور رکاوٹیں دور ہوں گی اور ہر کام میں کامیابی حاصل ہوگی۔ عمل یہ ہے:۔
یہ عمل صبح فجر کی نماز کی سنتوں اور فرض نماز کے درمیان پڑھا جائے گا۔ فجر کی دو سنت پڑھ کر گیارہ بار درود شریف پڑھیں اس کے بعد بسم اللہ کی میم کو الحمد کے ل سے ملا کر تین بار اس کو پڑھیں اس طرح:۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
اس کے بعد تین بار آمین کہیں اس کے بعد پوری سورت اس طرح اکتالیس بار پڑھ کر تعداد پوری کریں پھر گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور اپنے مقصد کی یا مشکل کی آسانی کیلئے دعا مانگیں۔ اس کے بعد فجر کے دو فرض پڑھیں۔ اکتالیس روز کا عمل ہے۔ اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ ہر مشکل آسان ہوگی۔ کوئی بندش ہوگی تو کُھل جائے گی۔ یہ عمل کسی بھی حاجت اور ضرورت کیلئے پڑھاجاسکتا ہے مثلاً ملازمت کیلئے‘ شادی کیلئے‘ کاروبار میں ترقی کیلئے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔ 

کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا

کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا

کسی کو بھی جائز طور پر اپنا مطیع یا تابع کرنا ہو تو کلمات ذیل کو روزانہ 103 بار لگاتار تین , سات ,یا اکیس دن پڑھیں انشااللہ محبوب مطیع ہو کر حاضر ہو گا یہ عمل حب کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے
ناجائز ہرگز نہ کریں ورنہ شدید نقصان کا اندیشہ ہے

اللھم رب جبرائیل و میکائیل و اسرافیل و عزرائیل و رب الملائکتی المقربون و رب الجن ولانس والشیاطین واعطف قلب محبت
فلاں بن فلاں علی حب فلاں بن فلاں
العجل العجل العجل
الساعتہ الساعتہ الساعتہ
الوحا الوحا الوحا

اسم اعظم کا عجیب عمل

اسم اعظم کا عجیب عمل
۔۔چب بھی کوئی مشکل ھو جسکے حل کی کوئی صورت نہ دکھائی دیتی ھواسم اعظم کا یہ عمل کریں پریشانی مشکل اایسے غائب جیسے تھی ھی نہیں۔۔عمل کا طریقہ یہ ھے۔۔۔بعد نماز عشاء تنھا کمرے میں صاف ستھرا لباس پہن کر خوشبو لگا کر کمرے میں مصلے پر دو رکعت نماز نفل قضائے حاجت پڑھ کر مصلے پر قبلہ رخ بیٹھ جائیں گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ ایک ھزار دفعہ آیت کریمہ(لاالہ الااللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین)پڑھیں پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر اپنے مقصد کے لیئے انتہائی عاجزی اور خلوس کے ساتھ دعا کریں۔یہ عمل گیارہ دن تک لگاتار کرنا ھے۔دوران عمل کمرے میں اگربتی وغیرہ لگا لیں اور کوئی مداخلت نہ کرے۔بہتر ھے کہ یہ عمل بدھ یا چمعرات کے روز شروع کرے۔۔۔انشاءاللہ عمل ختم ھونے سے پہلے پریشانی مشکل ھر دکھ بیماری ختم ھو چائے گی اس عمل کے ھوتے ھوئے کسی اور عمل یادم درود یا تعویذ ٹوٹکے کی ضرورت نہیں پڑتی

تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل

تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل.

 مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکو آنکھیں بند کرنے کا بولیں.
اب آپ درود ابراھیمی پڑھیں.
پھر سورہ فاتحہ کو  بسم اللہ شریف کی آخری میم کے ساتھ ملا کر پڑھیں.
بعد میں پھر درود ابراھیمی پڑھیں
یہ سب پڑھ کر مریض کے ماتھے پر دم کر دیں
اسی طرح آپ نے گیارہ بار پڑھ کر دم کرنا ہے.

عمل  کے دوران اگر مریض کو سر یا جسم پر بوجھ سا محسوس ہو تو اس پر یقیناً آسیب کا اثر ہے

  اگر جسم ہلکا محسوس ہو تو سحر و جادو کا اثر ہے.

  اگر ان دونوں علامتوں میں سے کوئی بھی ظاہر نہ ہو تو پھر مرض جسمانی ہے .

صرف اور صرف جائز امور اور فی سبیل اللہ اس عمل کو کرنے کی اجازت ہے 

حاضرات سورہ مزمل

حاضرات سورہ مزمل
سورہ مزمل شریف سے جو حاضرات ہوتی ہے نہایت ہی قوت اور سریع الاثر ہوتی ہے اس سورہ شریف کے موکلات عامل کی زبردست پذیرائی کرتے ہیں خاص طور پر جن بھوت ، آسیب سے نجات، سحر و جادو کا خاتمہ ، مرض یا مریض کی بابت معلوم کرنا ، گمشدہ انسان کے متعلق دریافت کرنا ، عالم ارواح کی سیر کرنا ، اپنے کسی عزیز کی روح سے باتیں کرنا وغیرہ ۔ لیکن اس عمل میں زکوٰۃ کی شرط ہے یعنی اول اس عمل کی زکوٰ ۃ ادا کرنا ضروری ہے ۔ جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ نو چندی جمعرات سے اس عمل کا آغاز کیا جائے اور ہر دو پرہیز جلالی وجمالی کے ساتھ مکمل خلوت میں عمل کریں ۔ عمل بعد نماز عشاء قبلہ رخ ہو کر اکتالیس بار سورہ مزمل شریف پڑھیں اور اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھنا ضروری ہے ۔ اس طرح اکتالیس یوم بلا ناغہ عمل جاری رکھیں ۔ چلہ مکمل کرنے کے بعد صرف تین بار پڑھا کریں تاکہ عمل قابو میں رہے ۔
حاضرات کا طریقہ
ایک صاف شفاف آئینہ لیں اور اسے معمول کے ہاتھ میں دے کر تاکید کریں کہ وہ اپنے عکس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بغور دیکھے اور عامل تین بار درود شریف اور تین بار سورہ مزمل شریف پڑھ کر معمول پر دم کردیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ فی الفور حاضرات کا نزول ہوجائے گا اور شاہ اجنہ تشریف لائیں گے ۔ معمول کو چاہئے کہ کمال آداب سے شاہ اجنہ کو سلام کر کے سوالات پوچھنے کی اجازت طلب کریں اور اجازت مل جانے پر آپ اپنا مدعا بیان کریں انشاء اللہ جواب پتھر پر لکیر ہوگا۔ بعدازاں کام لینے کے بعد شاہ اجنہ کو شکریہ کے ساتھ رخصت کریں ابتداء آپ نابالغ بچوں پر کریں اور جب مہارت تامہ
ہوجائے تو آپ بڑوں پر بھی حاضرات کر سکتے ہیں ۔ بس تجربہ و محنت کی ضرورت ہے ۔

https://www.facebook.com/Nuskhakhas

سورۂ مزمل کا خاص عمل

سورۂ مزمل کا خاص عمل

یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے دین و دنیا کے بہت فائدے ہیں اور اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جناب رسالت مآب ﷺ کی خواب میں زیارت نصیب ہوتی ہے اگر اس پر مستقل عمل کرتے رہیں تو اس کے فائدے بھی مستقل ہیں اور دائمی ہیں‘ سب سے پہلے رزق کی کمی دور ہوجاتی ہے اور رزق کثیر تعداد میں ملنا شروع ہوجاتا ہے۔ علم کے راستے کھل جاتے ہیں اور دن بدن روحانی ترقی عروج پر پہنچ جاتی ہے۔
وہ مبارک روحانی عمل یہ ہے کہ سب سے پہلے سورۂ مزمل زبانی یاد کریں‘ بہتر ہے کہ کسی قاری صاحب سے تجوید ومخارج کے ساتھ یاد کریں تاکہ کسی قسم کی غلطی نہ رہ جائے اور جب نیا چاند شروع ہو اور اس کی پہلی جمعرات ہو۔ اول و آخر درودشریف 11 بار درودابراہیمی‘ سورۂ مزمل گیارہ بار پڑھیں۔ پھر سوتے وقت گیارہ بار دل میں یعنی زبان تالو کے ساتھ لگا کر دل میں پڑھے‘ اول تو پہلے ہی روز خوشخبریاں ملنا شروع ہوجائیں گی۔ یہ عمل مسلسل 41 یوم کریں اور اس عمل کے ساتھ یَامُغْنِیُ گیارہ سو بار پڑھیں۔
اس عمل کے دوران اگر زیارت رسول ﷺ نصیب ہوجائے تو اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے آپ کو یہ سعادت نصیب فرمائی آپ اپنا یہ روحانی عمل جاری رکھیں اس کے بعد علم کے دروازے کھل جائیں گے۔مجھے بھی اس عمل کے دوران زیارت رسول مقبول ﷺ نصیب ہوئی۔
اس طرح ہوئی کہ ہمارے شہر میں ایک دینی مدرسہ ہے‘ اس کے دروازے پر ایک آدمی دیگ پکارہا ہے میں نے اس سے پوچھا کہ دیگ کیوں پکارہے ہو تو اس نے کہا کہ حضورﷺ تشریف لارہے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد آپ ﷺ تشریف لائے میں نے آپﷺ سے پوچھا کہ آپ یہاں پر کیوں تشریف لائے ہیں۔
تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مدرسہ میں آیا ہوں آپ ﷺ کا چہرہ مبارک اس طرح چمک رہا تھا جس طرح چودھویں کا چاند چمکتا ہے۔ دوسرا خواب: اس طرح آیا کہ بیت اللہ شریف کے باہر باب عبدالعزیز ہے وہاں پر ایک بزرگ ملے میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کہاں جارہے ہیں تو آپ نے فرمایا کہ میں امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا درس سننے کیلئے بیت اللہ کے اندر درس دیتی ہیں۔ وہ سننے کیلئے جارہا ہوں ابھی ہم یہ باتیں کرہی رہے تھے کہ امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا تشریف لائیں ان بزرگ کے کندھوں پر ہاتھ رکھا۔
جب اکتالیس یوم پڑھتے ہوئے مکمل ہوئے تو اس سورۂ مبارک کا موکل جو بہت خوبصورت تھا سر پر اس کے سبز تاج تھا۔ میرے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں ظاہر ہوئے اس کے بعد بے شمار مرتبہ بہت ہی اچھے خواب آئے علم اور رزق کے دروازے کھلتے ہی گئے یادرکھیں۔ اس عمل کو مسلسل جاری رکھیں‘ انشاء اللہ تمام مشکلات حل ہوں گی۔ ایک مرتبہ میرا موبائل گم ہوگیا میں سورۂ مزمل پڑھتے پڑھتے سوگیا میں نے کہا کہ میرا موبائل واپس دلایاجائے تو آواز آئی آپ کو قیامت والے دن اس کا حق ملے گا تو میں مطمئن ہوگیا۔اس عمل کی برکت سے بے شمار دینی فوائد اور دنیاوی فائدے ہوئے ہیں۔