اصلاحی بات ایک بزرگ راستہ سے گزر رہے تھے کہ ایک متکبر کے بدن کو ان کے جسم سے کچھ دھکا لگ گیا کیونکہ زیادہ عمر کے سبب بینائی کمزور ہو گئی تھی اس متکبر نے اکڑ کر کہا کہ او اندھے! تجھے سجھائی نہیں دیتا، تو نہیں جانتا کہ میں کون ہوں،؟ اس بزرگ نے ارشاد فرمایا کہ میں خوب جانتا ہوں کہ تو کون ہے، اگر تو کہے...