Friday, March 30, 2018

Darood e taj with targuma

درودِ تاج، منظوم ترجمہ اور تضمین​

اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيّدِنا وَمَولانَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاج وَالْمِعرَاج وَالْبُراق وَالعَلَمْ دَافِع البَلاءِ وَالوَبَاءِ وَالقَحطِ وَالمَرَض ِ وَاَلَم​
حمد اس ذات کو جو ہے سارے جہانوں کا معبود و خالق حکیم الحِکم​
اُس کے محبوب کی ذات پر ہے لِکھا ایک عاشق نےصَلْوَۃِ ذِی المحترم ​
اُس درودِ حسیں کا ہے یہ ترجمہ اِس کی تظمین کو میں اُٹھاؤں قلم
صاحبِ تاج وہ،شاہِ معراج وہ شہسوارِ براق و امیرِ عَلَم،​
دافعِ ہر بلا،دافعِ ہر وبادافعِ قحط وامراض و رنج و الم​

اِسمُه مَكتُوبٌ مَرفوعٌ مَشفُوعٌ مَنقُوشٌ في اللَّوحِ وَالقَلَم ​
اسم سب سے حسیں، اسم سب سے جُدا، اسم تو باعثِ فضل و رحمت بھی ہے​
اسم وہ خود خدا پاک نے جو چُنا، اسم تو مغفرت کی ضمانت بھی ہے​
اسم تعریف بھی اسم توصیف بھی اسم ذکر و ثناء اسم مدحت بھی ہے​
اسم لکھا گیا، اسم اونچا ہوا، اسم مُہرِ قبولِ شفاعت بھی ہے​
اسم کی برکتیں، اسم کی رونقیں، اسم لوح و قلم کی امانت بھی ہے

سَيِّد العَربِ وَ العَجَم جِسمُه مُقَدسٌ مُعَطَرٌ مُطَهَّرٌ مُنورٌ في البَيت ِ وَالحَرَم​
کیا نبی کیا ولی سب کے دلدار ہیں سب کے دلدار کا ہے مقدس بدن​
کیا بشر کیا مَلَک سب کے غمخوار ہیں سب کے غمخوار کا ہے مقدس بدن​
کیا چرند کیا پرند سب کے منٹھار ہیں سب کے منٹھار کا ہے مقدس بدن ​
کیاعرب کیاعجم سب کے سردار ہیں،سب کے سردار کاہے مقدس بدن​
حرم و کعبہ کو وہ جو منور کرے،وہ مہکتی وہ پاکیزاسی اک کرن​

شَمسِ الضُحٰى بَدرِ الدُّجٰى صَدر العُلٰى نُور ِ الهُدٰى​
آپ نورِ مُبیں آپ بدرِ مُنیر ، بیقراروں کو برکت کا ماہتاب ہیں​
آپ سے روشنی چاند تاروں میں ہے، آپ چرخِ رسالت کا ماہتاب ہیں​
عرش سے فرش تک جو ریاست سجی آپ ہی اُس ریاست کا ماہتاب ہیں​
چاشت گاہوں کاسورج وجود اپکا،آپ ہر شب کی ظلمت کا ماہتاب ہیں​
صدر بزمِ بلندی و رفعت کے ہیں،راہ گزارِ ہدایت کے ماہتاب ہیں​

كَهفِ الوَرٰى مِصْبَاحِ الظُّلَم جَميلِ الشِّيَم شَفيع ِ الاُمَم​
وہ ہیں جانِ سُخن وہ ہیں جانِ بیاں وہ فصاحت کی بارش وہ ابرِ بَلاغ​
وہ غُلاموں پہ آسان جنت کریں، عافیت کی عطا کردیں راہ و سُراغ​
اُن کی توصیف کا حق ادا ہم کریں کیا ہماری بساط و مجال و مَساغ​
ساری مخلوق کی ہیں وہ جائے اماں،ساری تاریکیوں کے وہ روشن چراغ​
نیک طینت ہیں وہ،نیک اطوار ہیں ان کے ہاتھوں میں ہیں بخششوں کے ایاغ​

صَاحِبِ الجُودِ وَالكَرَم وَالله عَاصِمُهُ وَجبريلُ خَادِمُه والبُراقُ مَركَبَه​
آپ جنت کے مالک ہیں قاسم بھی ہیں ، یہ فلَک آپ کا ہے زمیں آپ کی​
چاند جیسا کَہیں یہ مُناسب نہیں ، چاند سے بڑھ کے روشن جَبیں آپ کی​
آپ ہیں لاجواب آپ ہیں بے نظیر باخدا ہے مثال نہیں آپ کی​
سَر سے پیروں تلک وہ کرم ہی کرم،رب حفاظت کرے بالیقیں آپ کی،​
اُن کے خدمت گزاروں میں جبریل ہے،اور سُواری براقِ حسیں آپ کی​

وَلمعَراجُ سَفَره وَسِدرَةُ المُنتهٰى مَقامُه وَقابَ قَوسَينِ مَطلُوبُه​
ساری دنیا کا اُنکو دیا انتظام ، ساری دنیا میں قائم نظام اُن کا ہے​
سارے عالَم پہ رحمت لُٹاتے ہیں وہ، سارے عالَم پہ فیضان عام اُن کا ہے​
مالکِ جانِ مؤمن بنایا اُنہیں، عاشقوں کے دلوں میں قیام اُن کا ہے​
سفر اُنکا ہے معراج اور سدرۃ المنتہٰی مستقر اور مقام اُن کا ہے​
قاب قوسین کا مرتبہ اُنکا مطلوب ہے اور دارالسّلام اُن کا ہے​

وَالمَطلُوبُ مَقصُودُه وَالمَقصُودُ مَوجُودُه سَيّد ِ المُرسَلينَ ​
آپ حامد ہیں احمد ہیں جوّاد ہیں آپ کا اِک حسیں نام محمود ہے​
دَیں شہادت نبوت کی سنگ و شجر، آپ کا صرف اللہ مشہود ہے​
توجہ گاہِ حرم ہے وجود آپ کا، آپ کا صرف اللہ مسجود ہے​
اور مطلوب ہی اُن کا مقصود ہے اور مقصود ہی اُن کا موجود ہے،،​
آپ سارے رسولوں کے سردار ہیں،آپ کا صرف اللہ معبود ہے​

خَاتَم النَبيّنَ شَفيع المُذنِبينَ اَنيس ِ الغَريْبينَ رَحمًةٍ لِّلعٰالَمينَ​
ذرّے بن جاتے ہیں مہروماہ نور کے،، چُوم لیتے ہیں جو اُن کی پیزار کو​
اُن کی رحمت ہے یکساں سبھی کے لئے ، وہ نِبھاتے ہیں ہر نیک و بدکار کو​
سب سے اوّل بھی وہ سب سے آخر بھی وہ،، رب نے منصب دیا ایسا سرکار کو​
بعدمیں سارے نبیوں کے آئے ہیں وہ،بخشوائیں گے ہر اِک گناہگار کو​
ہر مسافر کی کرتے ہیں غمخواریاں،رحمتیں بانٹتے ہیں وہ سنسار کو​

رَاحَة ِ العَاشِقينَ مُرَادِ المُشتاقينَ شَمس العَارِفينَ سِراجِ السَّالِكينَ​
بن کے آئے اُجالا جہاں کے لئے اور مِٹا کر چلے دہَر کی تیرگی​
جام محشر میں کوثر کا کر کے عطا دُور کردینگے ہر اِک کی وہ تشنگی​
اپنی اُمّت کی خاطر فکرمند ہیں، ہر نبی چاہتا ہے بنے اُمّتی​
عاشقوں کے دلوں کی وہ تسکین ہیں،اورمُرادِ ہر اِک صاحبِ شوق کی،​
حق شناسوں کےخورشید وخاور ہیں وہ،سالِکینِ رہِ عشق کی روشنی​

مِصباح المُقرَّبينَ مُحبِّ الفُقرآءِ والغُرَباءِ والمَسَاكينَ سَيّد الثَّقَلين نَبّي الحَرَمَين اِمام القِبلتَين​
مشکلوں میں گرِفتار ہو کر اُ نہیں ، غم کے مارے کبھی جو دوہائی کریں،،​
نفع دیتے ہیں وہ کیونکہ نافع ہیں وہ، اور ہر ِاک کی مُشکل کُشائی کریں،،​
دور کرتے ہیں بیماروں سے ہر مَرَض اور دشمن سے بھی وہ بھلائی کریں​
پیار محتاج ومفلس سے مسکین سے،ہر مقرب کی وہ رہنمائی کریں،،​
جن و انساں کے سرادر دونوں حرم دونوں قبلوں کی وہ پیشوائی کریں​

وَسيلَتَنا في الدَّارَين صَاحِبِ قابَ قَوسَين مَحبُوب رَبِّ المَشرقَين وَ رَبّ ِ المَغربَين​
مقتدی ہر نبی اُن کا کہلاتا ہے اور وُہی ہیں اِمامِ صَفِ انبیا ​
ہر صحیفہِ سابق میں ذکر اُن کا ہے، ہر زباں پر اُنہی کی ہے مدح و ثنا​
تھے وسیلہ وُہی آدمِ پاک کا اور خلیلِ خدا کی وہی ہیں دُعا​
دنیا اورآخرت کا وسیلہ ہیں وہ ، رتبہِ قابَ قوسین جن کو مِلا،،​
دونوں ہی مشرقوں مغربوں کا وہ رب،حاصل اُن کو خطاب اُسکے محبوب کا​

جَدّ ِ الحَسَنِ وَ الحُسَين مَولانا وَمولى الثَقَلين اَبي القَاسِمِ مُحَمَدِ بن عَبدِ الله نُور مّن نُور ِ الله​
وہ عطاؤں کی بارش کرم کا سحاب برکت و رحمتِ کُل زمانہ ہیں وہ​
وہ ابو بکر و فاروق کے دل کا چین اور عثماں کے لب کا ترانہ ہیں وہ ​
اُن کے داماد کا ہے لقب بو تُراب اور خاتونِ جنت کے بابا ہیں وہ ​
جدِّ امجد ہیں حسنین کے اورہر جن و انساں کے آقاو مولٰی ہیں وہ ،​
باپ قاسم کے بیٹے ہیں عبداللہ کے اور نورِ الہٰی کا حصّہ ہیں وہ​

ِياايُها المُشتَاقُونَ بنُورِ جَمَاله ِ صَلُّوا عَليه وآله وَ سَلّمُو ا تَسليما۔​
اے نثارانِ فضل و کمالِ نبی،، آپ پر آل و اصحاب پر صبح و شام،،،​
اے گدایانِ جود و نوالِ نبی،، آپ پر آل و اصحاب پر صبح و شام،،،​
اے مُحِبّانِ اصحاب و آلِ نبی،، آپ پر آل و اصحاب پر صبح و شام،،،​
اے فدایانِ نورِ جمالِ نبی، آپ پر آل و اصحاب پر صبح و شام،،،​
جیسے حق بھیجنے کا ہے بھیجو بصد احترام و محبت درود و سلام​

Wednesday, March 28, 2018

دست غیب کیلئے

دست غیب کیلئے
دست غیب کیلئے سورۂ طلاق اکتالیس دن عشاء کے بعد ایک مرتبہ پڑھیں اور جب آیت نمبرتین پر پہنچیں تو اس آیت کو اکتالیس مرتبہ پڑھیں اور پھر باقی سورۂ مکمل کرلیں۔ انشاء اللہ صرف گیارہویں روز ہی سے غیب سے روزی ملنا شروع ہوجائے گی

عمل بسم اللہ

عمل بسم اللہ
&&&&&&&&&&&&
کسی بھی مشکل کے لءے اس عمل کو کیا جا سکتا ہے
عمل انیس (19) دن کا ہے
وقت کا تعین ہو
مقام کا بھی تعین ہو
عطر کوءی اچھا سا ہو
لہسن پیاز کا پرہیز کرنا ہوگا
اول و بعد عمل 3 بار درود شریف پرھنا ہوگا
روزانہ اس ترتیب سے پرھین
1دن 788
2 دن 846
3 دن 826
4 دن 787
5 دن 816
6 دن 816
7 دن 791
8 دن 787
9 دن 816
10 دن 986
11 دن 794
12 دن 826
13 دن 836
14 دن 787
15 دن 816
16 دن 986
17 دن 794
18 دن 796
19 دن 827
مرتبہ پوری بسم اللہ پرھین تعداد مین کمی بیشی نہ ہو روزانہ عمل کے بعداپنی کامیابی کی دعا کرین
1 دن 2 دن اسلءے لکھا ک پہلے دن 788 بار اسہ طرہ last تک تعداد پوری کرنا ہوگی

ﺟﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺎﺑﻊ ﮐﺮﻧﺎ

ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﺍﮎ ﺍﯾﺴﺎ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﯿﻒ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﯽ . ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ
ﺟﺎﺋﺰ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺑﺎﺕ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ
ﭘﻮﺭﯼ ﮬﻮﮔﯽ .
ﮨﺮ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺧﻮﺩ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﮔﺎ .

ﺍﺱ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺍﺳﻄﺮﺡ ﮐﺮﺋﯿﮟ ﺗﻮ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮨﻮﮔﯽ .

ﭘﺎﻧﭻ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯﭘﮍﮬﯿﮟ

ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
100 ﺑﺎﺭ
ﺍﺳﮑﻮ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﻄﻠﻮﺏ ﮐﺎ ﺭﮐﮭ ﮑﺮ ﭘﮍﮬﯿﮟ .

ﺟﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺎﺑﻊ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ
ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺁﺛﺎﺭ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ . ﻋﻤﻞ ﮐﻮ
ﺳﺎﺕ ﺩﻥ ﮐﺮﺋﯿﮟ .

ﺳﻮﺭﺕ ﺍﻟﻨﺴﺎ ﺁﯾﺖ 84 ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺣﺮﻭﻑ ...
ﻭﺍﻟﻠﮧ ﺍﺷﺪ ﺑﺎﺳﺎ ﻭﺍﺷﺪ ﻓﻼﮞﺒﻨﺖ ﻓﻼﮞ
ﺗﻨﮑﯿﻼ .

ﻧﻮﭦ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺍﻋﺮﺍﺏ ﻟﮕﺎﮐﺮﺩﺭﺳﺖ
ﭘﮍﮬﮑﺮ ﻋﻤﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺋﯿﮟ

مجرد اثرات کا حامل

مجرد اثرات کا حامل
یاآئیل یاطیش یایوش یاھوش یایون یاروح
اول آخر درود پاک پڑھے آنکھیں بند کر کے اسے پڑھنا شروع کرے خود کو پرسکون رکھ کر پڑھیں روزانہ کوئ ایک ٹائم رکھ لیں ایک تسبیح پڑھ لیں یہ ھمہ قسم کا دم ھے حصارھے جب تک پڑھتے رھو گے اثرات بھی رہیں گے جب پڑھنا چھوڑ دو گے اثرات ختم

رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل

بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 بار
اول درود ابراھیمی 41 بار
سورہ والضحی 141 بار
اخر درود ابراھیمی 41 بار
۰
رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل
اسلام علیکم دوستوں اگر آپ خود کو اچھا اور نیک انسان بنانا چاہتے ہیں یا چاہتی ہیں تو 21 روزے سے لے کر اخری روزے تک اس عمل کو روزانہ عشاہ اور تراویح کی نماز کہ بعد پڑھیں انشااللہ آپ خود میں بہت اچھی تبدیلی محسوس کرے گیں ۔
اس عمل کو آپ رمضان کہ بعد بھی پڑھ سکتے ہیں خواتیں 11 دن اور مرد حضرات 21 دن پڑھیں اور اس کا دم کیا ہوا پانی بھی آپ کسی کو بھی پیلا سکتے ہیں ۔
۔ ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ

رزقے حلال دولت مند ہون کہ لیے

اسلام علیکم دوستو
رزقے حلال دولت مند ہون کہ لیےمرد حضرات صرف 40 دن اور خواتیں 25 دن روزانہ بلا ناغہ باوضوں ہو کر عشاہ کی نماز کہ بعد پڑھیں یاد رہے سورتیں ایک ساتھ ملا کہ 21 بار پڑھنی ہیں الگ الگ 21 بار نہیں پڑھنی ۔ اور جب کام ہو جائے تو اللہ کی راہ میں ضرور خرچ کریں ۔ شکریہ
۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم صرف 1 بار
اول دوردہ ابراھمی 11 بار
سورہ کافرون + سورہ نصر + سورہ لہب + سورہ اخلاص + سورہ فلق+سورہ الناس 21 بار
اخر دوردہ ابراھمی 11 بار

مالی پریشانی

سلام علیکم
جو دوست مالی پریشانی سے یا روزگار سے تنگ ہو ان کہ لیے ؛
۔
بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 بار
درود تنجینا 35 بار
۔
روزانہ عشاہ کی نماز کہ بعد صرف 11 دن پڑھیں کوئی سی بھی اچھی خشبو لگا کہ ؛ شکریہ

مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عمل

مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عمل
اس مرتبہ حج پر مجھے منیٰ میں ایک خاتون نے ہر مشکل کے حل کیلئے 786 مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنے کیلئے بتایا۔ جب بھی مجھے کوئی مشکل یا مجھ پر مصیبت آتی ہے تو میں یہ عمل کرتی ہوں اللہ کے فضل سے مشکلیں ختم اور مصیبتیں ٹل جاتی ہیں
رزق میں برکت کیلئے مجرب عمل
رزق میں ترقی اور برکت کے لیے یا کوئی کام جو بس سے باہر ہو اور کوئی وسیلہ نظر نہ آتا ہو یا کسی کام میں آسانی اور جلدی مطلوب ہو تو سورۂ مزمل ایک بیٹھک میں 41 مرتبہ 3 دن تک پڑھیں۔ انشاء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔
کامیابی و کامرانی کیلئے
فجر کی نماز کے بعد سورۂ یٰسین‘ سورۂ مزمل اور سورۂ فجر پڑھیں۔ ظہر کی نماز کے بعدسورۂ فتح پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد سورۂ بینا پڑھیں۔ مغرب کی نماز کے بعد سورۂ واقعہ پڑھیں۔ عشاء کی نماز کے بعد سورۂ سجدہ ‘ سورۂ ملک‘ سورۂ بقرہ اور آل عمران کا آخری رکوع پڑھیں۔انشاء اللہ ہر کام میں کامیابی و کامرانی ہوگی۔
کامرانی دین کی دعا
میرےپیارے نانا جان نے ایک کتاب ’’صدا حادیث‘‘ مولانا محمد صادق سیالکوٹی کی‘ مجھے بچپن میں پڑھنے کیلئے دی تھی‘ میں صبح و شام کی دعائیں اس سے پڑھتی ہوں۔ درج ذیل دعا کو مسلسل پڑھنے سے اللہ تعالیٰ نے میرے نفس کو بالکل زیر کردیا ہے۔ہروقت لڑائی جھگڑا مجھ میں بہت زیادہ تھا‘ ہر بات پر بحث کرنا اوربرداشت نہ کرنا‘ ہروقت کچھ نہ کچھ معاملہ لگا رہتا تھا۔ اب اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور اس دعا کے پڑھنے سے طبیعت بہت بدل گئی ہے۔ اول تو ضرورت ہی نہیں پڑتی کہ کسی جھگڑے یا بحث میں آؤں اگر خدانخواستہ کچھ ہوجائے تو فوراً ندامت ہوجاتی ہے۔ دوسرے بندے سے اورفوراً اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتی ہوں۔ اپنے بچوں کو اور دوسروں کو بھی پڑھنےکیلئے کہتی ہوں۔ اس رسالے کے ذریعے چاہتی ہوں کہ ہر عبقری کے قاری کے گھر میں یہ دعا پڑھی جائے تاکہ ہم سب اپنے نفس کی برائی سے محفوظ رہیں۔ یہ دعا خاص کر آج کل کے نفسا نفسی کے دور میں ہر شخص کو یاد کرنی چاہیے۔
دعا یہ ہے:۔اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذْنِیْ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ (ترمذی)
امراض قلب کیلئے مؤثر اور مجرب عمل
نماز فجر کی سنتوں کے بعد اور فرضوں سے پہلے 41 بار سورۂ فاتحہ ہر بار بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے ساتھ پڑھی جائے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودشریف‘ اس کے بعد جو دعا مانگی جائے قبول ہوگی۔ ایسا چالیس روز تک متواتر کریں۔
سکون قلب اور قناعت کیلئے
دل میں سکون اور قناعت کیلئے اور تنگ دستی کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودشریف۔ سورۂ اخلاص کو اس طرح پڑھیں قل ھواللہ احد پڑھ کر دوسری آیت اللہ الصمد کو 500 مرتبہ پڑھے۔ پھر باقی سورۂ ختم کرے۔
امراض قلب کیلئے مؤثر اورمجرب عمل
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُہُمْ بِذِکْرِ اللہِ اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ ﴿الرعد28﴾
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ (بنی اسرائیل82)
ان دونوں آیات کو ہر نماز کے بعد جتنی بار آسانی سے ممکن ہو پڑھیں۔ انشاء اللہ دل کے ہر مرض کیلئے بہت لاجواب عمل ہے۔آزمایا اور مجرب عمل ہے۔
مشکلات اور مصائب ختم کرنے کاعمل
۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ‘‘ اللہ کے فضل سے بہت فائدہ ہوا ہے‘ میرے گھر میں سب نے نماز پڑھنی شروع کردی ہے‘ گھر کا ماحول پرسکون ہوگیا ہے۔ میرے میاں جو کہ نماز کے قریب بھی نہیں جاتے تھے اب الحمدللہ پانچ وقت کے نمازی ہیں۔
حج و عمرہ کے خواہش مند توجہ فرمائیں
اگر کوئی شخص حج و عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اور اس کاکام نہ بن رہا ہو تو وہ پارہ نمبر26 کی سورۂ فتح کی آیت نمبر27 لَقَدْ صَدَقَ اللہُ رَسُوْلَہُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّ ۚ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللہُ اٰمِنِیْنَ ۙ مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَکُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ ۙ لَا تَخَافُوْنَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِکَ فَتْحًا قَرِیْبًاکوکثرت سے پڑھا کرے انشاء اللہ غیب سے وسیلہ بن جائے گا‘ حج و عمرہ پر جانے کیلئے ہماری خاندان میں یہ آیت بہت ہی آزمودہ ہے۔

سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل

سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں،
طریقہ عمل۔۔۔
نوچندی بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز سورت الکوثر 921مرتبہ دوسرے روز 921مرتبہ اور آخری تیسرے دن 922مرتبہ پڑھ کر نمک اور کیسی میٹی چیز پر دم کر کے عمل ختم کرلیں، اب آپ سورت الکوثر کے عامل ہیں
عمل قابو میں رکھنے کے لئے روزانہ 121مرتبہ پڑھا کریں،
بوقت ضرورت 121مرتبہ سورت الکوثر پڑھ کر کسی چیزپر دم کر کے مطلوب کو کھلادیں، انشاءاللہ رزلٹ 100%ہوگا،
نیز یہ عمل زبان دراز ساس، نند،ظالم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے کیا ہی عجیب عمل ہیں،

برائے تسخیر مخلوق


برائے تسخیر مخلوق:
اگر کوئی آدمی چاہتا ہے کہ لوگ اس کا کہنا مانیں اس کی اطاعت کریں اور کسی معاملے میں اس کی مخالفت نہ کریں تو اس کی چاہیے کہ بعد نماز عشاءروزانہ ایک سو بار سورۀ کوثر پڑھا کرے۔ انشاءاللہ تعالیٰ اس کی برکت سے لوگ ادب و احترام سے پیش آئیں گے۔ شرط یہ ہے جب اس عمل کے اثرات ظاہرہونے لگیں تو کسی کو نہ بتائے کہ میں یہ عمل کرتا ہوں ورنہ
اس کی برکات ختم ہوجائیں گی۔

وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں :


وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں :
کوئی بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ہے… یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر بہت سی مصیبتیں آتی ہیں…مگر ان مصیبتوں میں سے ’’آٹھ‘‘ بہت خطرناک ہیں …یہ آٹھ مصیبتیں انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں …اور اس کی آخرت کو بھی خطرے میں ڈال دیتی ہیں…اس لئے ہمیں سکھایا گیا کہ ہر دن صبح اور شام ان آٹھ مصیبتوں سے بچنے کی دعاء مانگا کریں …
وہ آٹھ مصیبتیں یہ ہیں:
(1) ’’الھم ‘‘ یعنی فکر میں مبتلا ہونا
(۲)’’الحزن‘‘ یعنی غم میں جکڑا جانا
(۳ )’’العجز‘‘ یعنی کم ہمتی ، بے کاری، محرومی
(۴)’’الکسل‘‘ یعنی سستی ، غفلت
(۵)’’الجبن‘‘ یعنی بزدلی، خوف، دل کا کمزور ہو کر پگھلنا
( ۶) ’’البخل‘‘ یعنی کنجوسی، حرص، لالچ اور مال کے بارے میں تنگ دلی
(۷)’’غلبۃ الدین ‘‘ یعنی قرضے میں بری طرح پھنس جانا کہ نکلنے کی صورت ہی نظر نہ آئے
( ۸) ’’قھرالرجال ‘‘ یعنی لوگوں کے قہر، غضب ، غلبے اور ظلم کا شکار ہو جانا…
قیمتی دعاء
ان آٹھ مصیبتوں سے حفاظت کی دعاء… کئی احادیث مبارکہ میں آئی ہے… صحیح بخاری میں تو یہاں تک آیا ہے کہ…
رسول اللہ ﷺ کثرت کے ساتھ یہ دعاء مانگتے تھے…بسی اسی سے اہمیت کا اندازہ لگا لیں حضور اقدس ﷺ معصوم تھے، محفوظ تھے اور شیطان کے ہر شر سے پاک تھے… مگر پھر بھی اس دعاء کی کثرت فرماتے…ابو داؤد کی روایت میں ہے کہ… حضور اقدس ﷺ دن کے وقت مسجد تشریف لے گئے تو وہاں اپنے صحابی حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ کو بیٹھا پایا…پوچھا کہ نماز کا تو وقت نہیں پھر مسجد میں کیسے بیٹھے ہو … عرض کیا…تفکرات نے گھیر رکھا ہے…اور قرضے میں پھنس چکا ہوں… فرمایا یہ کلمات صبح شام پڑھا کرو… انہوں نے اہتمام فرمایا تو تفکرات بھی دور ہو گئے اور اللہ تعالیٰ نے سارا قرضہ بھی اُتار دیا … یہ دعاء الفاظ کی تقدیم تاخیر اور کچھ فرق کے ساتھ کئی احادیث میں آئی ہے… صحابہ کرام یہ دعاء ایک دوسرے کو قرآن مجید کی آیات کی طرح اہتمام سے سکھاتے تھے…
دعاء کے دو صیغے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں …جو آسان لگے اُسے اپنا معمول بنا لیں…
(۱) اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
(۲) اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ، وَقَهْرِ الرِّجَالِ
الفاظ کا ترجمہ ایک بار پھر اختصار کے ساتھ سمجھ لیں…
1️⃣’’الھم‘‘ تفکرات کو کہتے ہیں…آگے کی فکریں، پریشانیاں ، فضول پریشان کرنے والے منصوبے اور خیالات…
2️⃣ الحزن ‘‘غم کو کہتے ہیں …ماضی کے واقعات کا صدمہ اور غم ایک دم اُبھر کر دل پر چھا جائے… حالانکہ حدیث شریف میں آیا ہے … ’’کوئی بندہ ایمان کی حقیقت کو اس وقت تک نہیں پا سکتا جب تک اسے یہ یقین نہ ہو جائے کہ جو کچھ اسے پہنچا ہے وہ اس سے رہ نہیں سکتا تھا…اور جو کچھ اس سے رہ گیا وہ اسے پہنچ نہیں سکتا تھا۔‘‘(مسند احمد)
یعنی جو نعمت مل گئی وہ ملنا ہی تھی اس سے زیادہ نہیں مل سکتی تھی…جو تکلیف آئی وہ آنی ہی تھی اس سے بچا نہیںجا سکتا تھا…اور جو کچھ نہیں ملا وہ نہیں ملنا تھا خواہ میں کچھ بھی کر لیتا… مطلب یہ کہ اللہ کی تقدیر پر ایمان اور اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر راضی ہونا…یہ غم کا علاج ہے…
3️⃣’’العجز‘‘ کا مطلب اچھے کاموں اور اچھی نعمتوں کو پانے کی طاقت کھو دینا…اس میں کم ہمتی بھی آ جاتی ہے…
4️⃣’’الکسل‘‘ کا مطلب سستی… یعنی انسان کے ارادے کا کمزور ہو جانا… میں نہیں کر سکتا … میں نہیں کرتا…
5️⃣’’الجبن‘‘ بزدلی، موت کا ڈر، اپنی جان کو بچانے کی ہر وقت فکر …اللہ تعالیٰ نے جان دی کہ اس کو لگا کر جنت پاؤ مگر ہم ہر وقت جان لگانے کی بجائے جان بچانے کی سوچتے ہیں…اللہ تعالیٰ نے جان دی تاکہ ہم اسے لگا کر…دین کو غلبہ دلائیں، اسلامی حرمتوں کی حفاظت کریں…امت مسلمہ کو عزت دلائیں… مگر ہم جان بچانے کے لئے ہر ذلت برداشت کرنے پر تیار ہو جائیں … اسے ’’ جبن ‘‘ کہتے ہیں…
6️⃣ البخل‘‘ مال کے بارے میں کنجوسی کرنا …مال سے فائدہ نہ اٹھانا… مال جمع کرنے اور گننے کی حرص میں مبتلا ہو کر …مال کا نوکر اور ملازم بن جانا…اور مال کے شرعی اور اخلاقی حقوق ادا نہ کرنا…
7️⃣ ضلع الدین‘‘ قرضے کا بری طرح مسلط ہو جانا… فضول قرضے لینے کی عادت پڑ جانا … قرضوں کے بوجھ تلے دب جانا…
8️⃣ غلبۃ الرجال یا قہرالرجال ‘‘ … لوگوں کے ہاتھوں ذلیل ، رسوا ، مغلوب اور مقہور ہونا…
اللہ تعالیٰ میری اور آپ سب کی…ان آٹھ آفتوں اور تمام آفتوں سے حفاظت فرمائے…
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو اس مبارک دعاء کی برکات عطاء فرمائے…
آمین یا ارحم الراحمین
لا الہ الا اللّٰہ، لا الہ الا اللّٰہ ،لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
اللہم صل علی محمد والہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ

مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عمل


مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عمل
اس مرتبہ حج پر مجھے منیٰ میں ایک خاتون نے ہر مشکل کے حل کیلئے 786 مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنے کیلئے بتایا۔ جب بھی مجھے کوئی مشکل یا مجھ پر مصیبت آتی ہے تو میں یہ عمل کرتی ہوں اللہ کے فضل سے مشکلیں ختم اور مصیبتیں ٹل جاتی ہیں
رزق میں برکت کیلئے مجرب عمل
رزق میں ترقی اور برکت کے لیے یا کوئی کام جو بس سے باہر ہو اور کوئی وسیلہ نظر نہ آتا ہو یا کسی کام میں آسانی اور جلدی مطلوب ہو تو سورۂ مزمل ایک بیٹھک میں 41 مرتبہ 3 دن تک پڑھیں۔ انشاء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔
کامیابی و کامرانی کیلئے
فجر کی نماز کے بعد سورۂ یٰسین‘ سورۂ مزمل اور سورۂ فجر پڑھیں۔ ظہر کی نماز کے بعدسورۂ فتح پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد سورۂ بینا پڑھیں۔ مغرب کی نماز کے بعد سورۂ واقعہ پڑھیں۔ عشاء کی نماز کے بعد سورۂ سجدہ ‘ سورۂ ملک‘ سورۂ بقرہ اور آل عمران کا آخری رکوع پڑھیں۔انشاء اللہ ہر کام میں کامیابی و کامرانی ہوگی۔
کامرانی دین کی دعا
میرےپیارے نانا جان نے ایک کتاب ’’صدا حادیث‘‘ مولانا محمد صادق سیالکوٹی کی‘ مجھے بچپن میں پڑھنے کیلئے دی تھی‘ میں صبح و شام کی دعائیں اس سے پڑھتی ہوں۔ درج ذیل دعا کو مسلسل پڑھنے سے اللہ تعالیٰ نے میرے نفس کو بالکل زیر کردیا ہے۔ہروقت لڑائی جھگڑا مجھ میں بہت زیادہ تھا‘ ہر بات پر بحث کرنا اوربرداشت نہ کرنا‘ ہروقت کچھ نہ کچھ معاملہ لگا رہتا تھا۔ اب اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور اس دعا کے پڑھنے سے طبیعت بہت بدل گئی ہے۔ اول تو ضرورت ہی نہیں پڑتی کہ کسی جھگڑے یا بحث میں آؤں اگر خدانخواستہ کچھ ہوجائے تو فوراً ندامت ہوجاتی ہے۔ دوسرے بندے سے اورفوراً اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتی ہوں۔ اپنے بچوں کو اور دوسروں کو بھی پڑھنےکیلئے کہتی ہوں۔ اس رسالے کے ذریعے چاہتی ہوں کہ ہر عبقری کے قاری کے گھر میں یہ دعا پڑھی جائے تاکہ ہم سب اپنے نفس کی برائی سے محفوظ رہیں۔ یہ دعا خاص کر آج کل کے نفسا نفسی کے دور میں ہر شخص کو یاد کرنی چاہیے۔
دعا یہ ہے:۔اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذْنِیْ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ (ترمذی)
امراض قلب کیلئے مؤثر اور مجرب عمل
نماز فجر کی سنتوں کے بعد اور فرضوں سے پہلے 41 بار سورۂ فاتحہ ہر بار بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے ساتھ پڑھی جائے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودشریف‘ اس کے بعد جو دعا مانگی جائے قبول ہوگی۔ ایسا چالیس روز تک متواتر کریں۔
سکون قلب اور قناعت کیلئے
دل میں سکون اور قناعت کیلئے اور تنگ دستی کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودشریف۔ سورۂ اخلاص کو اس طرح پڑھیں قل ھواللہ احد پڑھ کر دوسری آیت اللہ الصمد کو 500 مرتبہ پڑھے۔ پھر باقی سورۂ ختم کرے۔
امراض قلب کیلئے مؤثر اورمجرب عمل
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُہُمْ بِذِکْرِ اللہِ اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ ﴿الرعد28﴾
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ (بنی اسرائیل82)
ان دونوں آیات کو ہر نماز کے بعد جتنی بار آسانی سے ممکن ہو پڑھیں۔ انشاء اللہ دل کے ہر مرض کیلئے بہت لاجواب عمل ہے۔آزمایا اور مجرب عمل ہے۔
مشکلات اور مصائب ختم کرنے کاعمل
۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ‘‘ اللہ کے فضل سے بہت فائدہ ہوا ہے‘ میرے گھر میں سب نے نماز پڑھنی شروع کردی ہے‘ گھر کا ماحول پرسکون ہوگیا ہے۔ میرے میاں جو کہ نماز کے قریب بھی نہیں جاتے تھے اب الحمدللہ پانچ وقت کے نمازی ہیں۔
حج و عمرہ کے خواہش مند توجہ فرمائیں
اگر کوئی شخص حج و عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اور اس کاکام نہ بن رہا ہو تو وہ پارہ نمبر26 کی سورۂ فتح کی آیت نمبر27 لَقَدْ صَدَقَ اللہُ رَسُوْلَہُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّ ۚ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللہُ اٰمِنِیْنَ ۙ مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَکُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ ۙ لَا تَخَافُوْنَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِکَ فَتْحًا قَرِیْبًاکوکثرت سے پڑھا کرے انشاء اللہ غیب سے وسیلہ بن جائے گا‘ حج و عمرہ پر جانے کیلئے ہماری خاندان میں یہ آیت بہت ہی آزمودہ ہے۔

Tuesday, March 20, 2018

Friday, March 16, 2018

Main Bawaqt-e-Sahar Ik chaman main Gaya

 Main Bawaqt-e-Sahar Ik chaman main Gaya


Main Bawaqt-e-Sahar ~ ik Chaman mein Giya
Tehnio pe Khile ~ Phool thay ja baja

Gul ke Patton say ~ mayn ne Suni ye sada
Parrahe thaey woh ~ Shabnam se karke wazoo

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Phoocha Toor se me ne ke ~ aai bawafa
Phoocha toor se me ne ke ~ aai bawafa

Kis kay barqe Tajjali ~ pe hay tuu Jalgiya
Bola batalaoon kia ~ Uss jalan ka Maza

Phir usee aag kee hay ~ mujhe Justojoo
Phir usee aag kee hay ~ mujhe Justojoo

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Yay Zameen Jab na thi ~ Asmaan jab na tha
Koi yahan jab na tha ~ Koi wahan jab na tha

Parahay thay woh sab milkay ~ yay Roo baru!
Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Phoocha Bulbul say main ~ ne ke aay batlaa
kiske Ruqsaar galon ~ pe hay tu fidaa

Kiske gham main hay ye ~ Teri halath tabaa!
Boli ankhon se apna bahakar lahoo!

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Arz kee main ney sumbul ~ se ke aay justojoo
Subha ko kar ke shabnam ~ se karke taza wazoo

Jhoom kar Konsa ~ Zikr karta hay tho
Sunke karne laga ~ Dambadam zikre hoo

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Deikha Ik Din faqeeron ~ kee Mahfil mein jaa
Tha bhi chona zameen ~ pe bhicha khanska

har taraf tha faqeeron ~ ka Ik Jam ghata
kehrahe thay woh ~ sab dil se hu huhuu!

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Tera khadim hoon lekin ~ Gunahgaar hoon
tuu hay bahre karam mein ~ sharamsaar hoon

Main shafat nabee ka ~ talabgaar hoon
tu ne farmadiya hay ke ~ laa takhnatu

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Main Bawaqt-e-Sahar ~ ik Chaman mein Giya
Tehnio pe Khile ~ Phool thay ja baja

Gul ke Patton say ~ mayn ne Suni ye sada
Parrahe thaey woh ~ Shabnam se karke wazoo

Allahooo ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu ~ Allahu

Thursday, March 15, 2018

Wednesday, March 14, 2018

کایاا پلٹ جائے گی

کایاا پلٹ جائے گی

عمل: 11 مرتبہ درود شریف
313 مرتبہ سورہ عبس
11 مرتبہ درود شریف

تنہائی میں پڑهیں 11 دن تک
پانی کی بوتل ساته رکهیں پڑهکر پانی کی بوتل پہ دم کر دیا کریں اور دعا کریں-پانی کی بوتل پہ روز دم کرنا ہے 11 دن تک اسی ایک پانی پہ جو بوتل پہلے دن رکهی تهی گیارہ دن تک اسی پہ دم کرنا ہے-گیا دن بعد وہ پانی بد اخلاق شخص کو پلائیں اور کمال دیکهیں- آپ خود حیران ہو جائیں گے-

قدبڑھانے کے لئے

 قدبڑھانے کے لئے
چھوٹا قد بعض اوقات شخصیت پر اثر انداز ہوتا ہے، بالخصوص جب چھوٹے قد کے ساتھ پیٹ بڑھا ہوا ہو، قدبڑھانے کے لئے ایک آسان اور سستی دواء جس کے صرف دو ماہ  کے استعمال سے دو انچ قد حیرت انگیز طور پر بڑ جائے،، تخم سرس، 100گرام اجوائن دیسی 100گرام کو خرید کر گرینڈ کرلیں، صبح وشام کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ چائے والی روزانہ پانچ ماہ تک استعمال کریں،، 

یا غیاث

یا غیاث
یہ عمل تاثیر میں عقلوں کو حیران کرنے والا ہے جو حضرات عمل کرتے ہیں اور ناکامی کا شکوہ کرتے ہیں یا اثر ظاہر تو ہوتا ہے مگر بہت مختصر یا کسی عمل سے فیض جاری ہو کر بند ھو جاتا ہو تو یہ عمل کرے
یا جس عمل میں اپنی خامیوں کی وجہ سے ناکامی کا خوف ہو تو اس دعا کو ایک بار یا تین بار یا سات بار ےمیا ستاسی بار پڑھے کبھی ناکام نہ ہو گا بلکہ امید کے مطابق ظہور ہو گا اہل قلم و علم حضرات غور کریں کہ جو دعا دوسرے عمل کو تاثیر بخشے اور اس کے موکلوں کو اس کی طرف مائل کرنے کی ایسی قدرت رکھتی ہو تو جو کوئی اسی دعا کو اپنا عمل بنا لے اس کی فریاد رسی اور کامیابی میں کیا شک ہے
یا غیاثی عند کل کربتہ ومجیبی عند کل دعوتہ ومونسی عند کل وحشتہ ومعاذی عند کل شدتہ ورجائ حین تنقطع حیلتی یا غیاث 1511بار اول آ خر 11 مرتبہ دورود شریف

روحانیت میں اضافے کا عمل

روحانیت میں اضافے کا عمل

آجکل اکثر احباب عملیات میں ناکام کیوں ھیں اسکی بنیادی وجہ روحانیت کا نا ھونا یا کم ھونا ھوتا ھے۔۔۔۔
اس وجہ سے آپ عملیات کی دنیا میں کامیاب نھیں ھو پاتے ۔۔۔۔
ھمارے اکثر احباب کو عملیات کی بنیادی چیزیں تک معلوم نھیں تو کامیابی کھاں سے ملے انکو۔۔۔۔۔۔
جب تک انسان کی روحانیت میں ترقی نھیں ملتی تب تک وہ جو بھی کر لے ھر جگہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ھے اسے۔۔۔۔
سوشل میڈیا کے آنے سے جھاں لوگوں کو فائدے ملے ھیں وھاں اسکے نقصانات بھی ھوئے ھیں۔۔۔
ہھلے لوگ مرشد کے پاس یا استاد کے پاس جا کر کچھ حاصل کرتے تھے تو انکو کامیابی بھی ملتی تھی ۔۔۔۔
کیونکہ کسی کی بھی نگرانی میں کیا عمل تشنہ نھیں رھتا ۔۔۔۔
آپ سے جو غلطی ھو جائے فورا وہ استاد دور کر دیتا ھے سمجھا دیتا ھے۔۔۔۔۔
آج جو عمل دے رھا ھوں اگر اس پے محنت کی گئی تو ان شاء اللہ آپ میں روحانیت ضرور پیدا ھوگی حکم ربی سے

عمل یہ ھے ۔۔۔۔بسم اللہ یا اللہ یا علی بحق محمد پاک مصطفے
اسکا سوا لاکھ پڑھنا ھے چلتے پھرتے باوضو۔۔۔۔
گائے کا گوشت انڈا پرھیز ھے ۔۔۔۔
عمل کو 11 یا 21 دن میں مکمل کریں۔۔۔عمل سے پھلے کسی یتیم یا مستحق کو صدقہ لازمی دیں۔۔۔۔میری تمام احباب کو اجازت ھے پرسنل میں مجھے تنگ نا کریں تمام عمل بتا دیا ھے

تسخیر خلاہق

تسخیر خلاہق
اسلام و علیکم  وعدہ کے متابق ایک اور عمل پیش کر رہا ہوں  جو کوئی چاھتا ہو ہر کوئی اس سے محبت کرے سب عزت کرے  یہ عمل ایسا ہے  جس سے  انسانوں سے لے کر جانور تک اسکے فرمانبردار ھو جاتے عمل یہ ہے   اول وآخر درودھ شریف  اکتالیس مرتبہ پڑھیں اور درمیان میں سورۃ المزمل شریف کو پڑھے اور جب لفظ ( الی بہ  سبیلا ) پر پہنچے تو اسے ایک سو اٹھاتیس مرتبہ  پڑھے اور پھر  ایک مرتبہ اسی کے ساتھ سورۃ الاخلاص اس طریقے سے پڑھے (  قل ھو اللہ احد یا حنان اللہ الصمد یا منان لم یلد یا کریم ولم یولد یا رحیم ولم یکن لہ کفوا احد یا عزیز ) اور آگے سورۃ المزمل شریف پڑھتا ہوا اسے ختم کر دے اس عمل کو تن تنہا مقام پر ایک وقت مخصوص یعنی ایسا وقت مقرر کر کے پڑھے جس میں قطعاً کوئی  کوتاہی نہ ہو  بلکہ پانچ یا دس منٹ پہلے اس جگہ پر موجود ہو اسکے اثرات بعد سات روز کے خود ہی دیکھ لے لیکن کسی سے اس عمل کا کسی بھی طور ذکر نہ کرے ورنہ ایک لمحے میں یہ سارا عمل ضاۂع ہو جاہیگا اور نۂے سرے سے مخنت کرنی پڑھے گی. اللّه آپ سب کو کامیاب کرے